Dr. Bilal Malik (@bilalsagrmalik) 's Twitter Profile
Dr. Bilal Malik

@bilalsagrmalik

💉💊📚Doctor by profession📘💊💉
🇵🇰 Pakistani🇵🇰
#Entrepreneur
#Medical educator
#Social Activist
♐Sagittarius ♐
🔬Researcher💊

ID: 2785591615

calendar_today02-09-2014 08:55:30

50,50K Tweet

9,9K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Dr. Bilal Malik (@bilalsagrmalik) 's Twitter Profile Photo

اگر وزیر اعظم نواز شریف ۲۸ مئی کو ایٹمی دھماکے نا کرتا تو بھارتی چودراہٹ قائم ہوجاتی ۔ ایٹمی دھماکے پاکستان کی خودمختاری کی علامت ہیں ایم پی اے رفعت عباسی #یوم_تکبیر #رفعت_عباسی #پاکستان #فوج

اگر وزیر اعظم نواز شریف ۲۸ مئی کو ایٹمی دھماکے نا کرتا تو بھارتی چودراہٹ قائم ہوجاتی ۔ 

ایٹمی دھماکے پاکستان کی خودمختاری کی علامت ہیں

ایم پی اے رفعت عباسی
#یوم_تکبیر #رفعت_عباسی #پاکستان #فوج
Dr. Bilal Malik (@bilalsagrmalik) 's Twitter Profile Photo

کلینک آن وہیلز فیز 2 کا باقاعدہ آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیلز کی نئی وین کا دورہ کیا، وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے خود گاڑی چلا کر سفر کیا۔

کلینک آن وہیلز فیز 2 کا باقاعدہ آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیلز کی نئی وین کا دورہ کیا، وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے خود گاڑی چلا کر سفر کیا۔
Dr. Bilal Malik (@bilalsagrmalik) 's Twitter Profile Photo

کوئ پوچھے کے یہ کیسے ہوا ؟ تو کہنا نواز شریف کی بیٹی میاں شریف کی پوتی شہباز شریف کی بھتیجی حسن حسین اور حمزہ کی بہن جنید صفدر کی ماں آئی تھی♥️🙌

کوئ پوچھے کے یہ کیسے ہوا ؟
تو کہنا نواز شریف کی بیٹی 
میاں شریف کی پوتی 
شہباز شریف کی بھتیجی 
حسن حسین اور حمزہ کی بہن 
جنید صفدر کی ماں 
آئی تھی♥️🙌
Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیراصدارت اجلاس! طلبہ انرولمنٹ میں 99 فیصد اور ٹیچرز کی تعداد میں 114 فیصد اضافہ پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈسپلن، کلاس روم، لیب اور معیار تعلیم کی بنیاد پر ”سکول آف منتھ“ایوارڈ کا فیصلہ سرکاری سکولوں میں پہلی مرتبہ وین/ بس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

وہ اگر سخت منتظم ہے تو ایک ہمدرد حکمران بھی ہے۔ سخت گرمی میں ڈیوٹی دیتے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کیلئے ائر کنڈیشنڈ باکسز کی تعمیر وزیر اعلی پنجاب کا احسن قدم

Faisal Saif Khokhar (@faisalakhokhar) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah! On the special instructions of our Super CM, ration card distribution begins today from Sialkot. A promise made before elections — now fulfilled by Chief Minister Punjab. Other cities to follow soon, InshaAllah!

Alhamdulillah! On the special instructions of our Super CM, ration card distribution begins today from Sialkot.
A promise made before elections — now fulfilled by Chief Minister Punjab.
Other cities to follow soon, InshaAllah!
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے فلور پہ وعدہ کیا تھا کہ انشاءاللہ پنجاب کا کوئی سرکاری سکول بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رہے گا۔الحَمدُلِلّٰہ کام شروع ہو چکا ہے۔اس سال 50 ہزار نئے کلاس رومز کے ساتھ ساتھ تمام سکولوں میں فرنیچر،بجلی واش رومز،چار دیواری اور صاف پانی کی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Dr. Bilal Malik (@bilalsagrmalik) 's Twitter Profile Photo

تعلیم دوست وزیر اعلی کے اعلی اقدام مزید ساڑھے 10 ہزار سکول ایک سال میں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ ویلڈن وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif

تعلیم دوست وزیر اعلی کے اعلی اقدام 
مزید ساڑھے 10 ہزار سکول ایک سال میں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ ویلڈن وزیراعلی پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

CM’s Health Vigilance Squad will now conduct surprise inspections at hospitals across Punjab to ensure cleanliness,patient care,free medicine availability,efficient queue management etc. Actions will be taken there & then. Every patient deserves dignity,quality &timely treatment.