ᎯᎽℰЅℋᎯ (@ashh_k21) 's Twitter Profile
ᎯᎽℰЅℋᎯ

@ashh_k21

Don't worry 😔
Allah knows what your silent hearts want😊
Trust Allah 🤲❤️

ID: 1307934960934948864

calendar_today21-09-2020 06:49:52

35,35K Tweet

14,14K Takipçi

13,13K Takip Edilen

𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 (@1azmo) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی۔ "صرف جانوروں کی قربانی ہی کافی نہیں،اپنی ضد، انا، حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔عیدالاضحی کا اصل پیغام یہی ہے قربانی صرف جسموں کی نہیں، دلوں کی بھی ہونی چاہیے۔ عید کا تیسرا دن مبارک ہو پاکستانیو ۔۔۔۔

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی۔

"صرف جانوروں کی قربانی ہی کافی نہیں،اپنی ضد، انا، حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔عیدالاضحی کا اصل پیغام یہی ہے 
قربانی صرف جسموں کی نہیں، دلوں کی بھی ہونی چاہیے۔

 عید کا تیسرا دن مبارک ہو پاکستانیو ۔۔۔۔
Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

🕊️۔۔۔۔۔۔تم تھک مت جانا۔۔۔۔۔🕊️ اللہ تمہاری برداشت کی طاقت کو نہیں آزما تا ۔ وہ تمہارے ایمان کاامتحان لیتا ہے اور انہیں کا امتحان لیتا ہے جن کو اپنا دوست بنا نا چاہتا ہے اللہ کو تمہاری برداشت کی حد معلوم ہے اور اللہ کبھی تمہیں اس حدسے زیادہ غم نہیں دے گا۔ #محبت_مافیا #گم_شدہ

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

تمہیں لگتا ہے اب ہم تھک گئے ہیں مگر تھکتا تمہارا ایمان نہیں ، بس حوصلہ گھبرا جاتا ہے ۔ جب اللہ کن کہتا ہے تو نا ممکن ممکن بن جاتا ہے اور دعائیں مقدر پہ بھاری پڑ جاتی ہیں ۔ ۔ منقول

Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر ✨🌱...

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر ✨🌱...
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 (@1azmo) 's Twitter Profile Photo

🌙 نیا اسلامی سال مبارک 🌙 اللہ تعالیٰ یہ سال ہمارے لیے رحمت، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ غم، دکھ، پریشانی اور بیماریوں سے نجات عطا فرمائے۔ ایمان، تقویٰ اور نیکیوں میں اضافہ ہو۔ ہر دن خیر و سلامتی کا پیغام لائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

🌙 نیا اسلامی سال مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ یہ سال ہمارے لیے رحمت، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔

 غم، دکھ، پریشانی اور بیماریوں سے نجات عطا فرمائے۔

ایمان، تقویٰ اور نیکیوں میں اضافہ ہو۔
 ہر دن خیر و سلامتی کا پیغام لائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲
ᎯᎽℰЅℋᎯ (@ashh_k21) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ؐنے فرمایا’’جس نے حسنؓ اور حسین ؓسے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (سُنن ابن ماجہ :143)

ᎯᎽℰЅℋᎯ (@ashh_k21) 's Twitter Profile Photo

تھک گئے ہو؟ دیکھو پریشان مت ہونا، وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا۔ تمہیں راحتیں جلد نصیب ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤️

♠️ Memonah Waraich (@mehro_2) 's Twitter Profile Photo

🪷 "لَا يَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَاءُ" *"تقدیر کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے۔"* اسلام علیکم __! صبح بخیر #جمعہ_مبارک

🪷 "لَا يَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَاءُ"
*"تقدیر کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے۔"*
اسلام علیکم __!
صبح بخیر
#جمعہ_مبارک
ᎯᎽℰЅℋᎯ (@ashh_k21) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے جذبات رنگ ہوتے، تو آج آپ کا رنگ کیا ہوتا؟ 🎨 🟡 زرد – امید اور خوشی❤️ 🔴 سرخ – جذبہ یا غصہ😡 🔵 نیلا – اداسی یا سکون👍🏻 🟢 سبز – اطمینان اور شکر😀 ⚫ کالا – الجھن یا تھکن🙄 🌈 قوس و قزح – ساری کیفیات ایک ساتھ😜

Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@astrum2025) 's Twitter Profile Photo

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو پھر آپ کو کس چیز کا ڈر ہے، اگر آج آپ نہیں نکلیں گے تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا، Shaheens of Kaptaan Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏ (@anihahspk) 's Twitter Profile Photo

#Wishing_HBD_BilalG On Bilal's birthday, stars align bright, Wishing joy, love, and success in sight Bilal Gondal's special day, a celebration so fair, May happiness and dreams fill the air. Shaheens of Kaptaan Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏