𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profileg
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆

@I_am_Seher

#فسانہ_عشق

Poetry #Seher

https://t.co/WsrssW9Aq7

@Fasana_E_Ishq

ID:1358117329733877761

linkhttp://instagram.com/iam_seher2/ calendar_today06-02-2021 18:16:37

135,3K Tweets

9,7K Followers

5,0K Following

𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے
اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے

لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے

لکھیں گے جب کتاب پر ہم پہلی غزل
اس غزل میں تیرےمسکرانے کا انداز لکھیں گے

لکھیں گے کتنا حسین ہے ہمارے…

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے لکھیں گے جب کتاب پر ہم پہلی غزل اس غزل میں تیرےمسکرانے کا انداز لکھیں گے لکھیں گے کتنا حسین ہے ہمارے…
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
اَلَّـذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُـمْ يُنْفِقُوْنَ ۔

وہ جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں رزق دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

السلام علیکم صبح بخیر اَلَّـذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُـمْ يُنْفِقُوْنَ ۔ وہ جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں رزق دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

ما ڈیر پہ گرانا لا کتابہ ستا نامہ ویستی دا
ستا ہم ناموں انسانانوں نا نفرت لارمہ

account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا آپ کونسا والا آچار بننا پسند کریں گے ؟؟
کیری کا یا سبزیوں کا۔۔!!(-_-)/~~~

وہ پوچھنا یہ تھا آپ کونسا والا آچار بننا پسند کریں گے ؟؟ کیری کا یا سبزیوں کا۔۔!!(-_-)/~~~
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے 'انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے 'انتـــــہا''. تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لئے تیری جدائی میں لسی پی رہی ہوں ۔
روگ دا روگ ٹھنڈ دی ٹھنڈ(゜.゜)

میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لئے تیری جدائی میں لسی پی رہی ہوں ۔ روگ دا روگ ٹھنڈ دی ٹھنڈ(゜.゜)
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

صبح دم جاکر میں لکھتا ہوں کہیں تازہ کلامْ
رات بھر آنکھیں برستی ہیں کہ مطلع صاف ہو:-)

صبح دم جاکر میں لکھتا ہوں کہیں تازہ کلامْ رات بھر آنکھیں برستی ہیں کہ مطلع صاف ہو:-)
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

افسوس کی بات ہے اور سب سے غلط بات یہ کہ دیکھو اس بچی کو،سکھایا کیا جا رہا ہے؟؟
یا پھر اس بچی سے چھوٹی یا ہم عنر،بچو پر کیا آثر پڑے گا؟؟؟ یا پھر ہمارے معاشرے کی کچھ غلط نگاہیں کس نظر سے اس بچی پر نشانہ لگائے یوںگی؟؟
انتہائی افسوسناک۔۔۔۔!

account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

وَالَّـذِيْنَ يَصِلُوْنَ مَآ اَمَرَ اللّـٰهُ بِهٓ ٖ اَنْ يُّوْصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ وَيَخَافُوْنَ سُوٓءَ الْحِسَابِ ○

اور وہ لوگ جو ملاتے ہیں جس کے ملانے کو اللہ نے فرمایا ہے اور اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور برے حساب کا خوف رکھتے ہیں۔

السلام علیکم صبح بخیر وَالَّـذِيْنَ يَصِلُوْنَ مَآ اَمَرَ اللّـٰهُ بِهٓ ٖ اَنْ يُّوْصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ وَيَخَافُوْنَ سُوٓءَ الْحِسَابِ ○ اور وہ لوگ جو ملاتے ہیں جس کے ملانے کو اللہ نے فرمایا ہے اور اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور برے حساب کا خوف رکھتے ہیں۔
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

مے کدے بند ہوئے ڈھونڈ رہا ہوں تجھ کو
تو کہاں ہے مجھے آنکھوں سے پلانے والے:-(

مے کدے بند ہوئے ڈھونڈ رہا ہوں تجھ کو تو کہاں ہے مجھے آنکھوں سے پلانے والے:-(
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ،

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ،
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

مدتیں ہو گئیں صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا
تابِ پرواز نہیں ۔۔۔ راہِ چمن یاد نہیں:-(

مدتیں ہو گئیں صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا تابِ پرواز نہیں ۔۔۔ راہِ چمن یاد نہیں:-(
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

یعنی اللہ جس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، اور کافروں پر افسوس کہ انہیں سخت عذاب ہونا ہے۔

account_circle