Samiullah Bhambhro(@SamiullahBhamb1) 's Twitter Profileg
Samiullah Bhambhro

@SamiullahBhamb1

جانثار اماں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو 🇱🇾

ID:1256550105483796487

calendar_today02-05-2020 11:44:43

140,7K Tweets

15,4K Followers

15,4K Following

The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

President Asif Ali Zardari conferred the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Commander of Turkish Land Forces, General Selcuk Bayraktaroglu.

President Asif Ali Zardari conferred the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Commander of Turkish Land Forces, General Selcuk Bayraktaroglu.
account_circle
Sen Aajiz Dhamrah(@AajizDhamrah) 's Twitter Profile Photo

At National Assembly of Pakistan 🇵🇰 to witness entry of another Bhutto Aseefa B Zardari in the parliament along with President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro - General Secretary PPP Sindh Senator Syed Waqar Mehdi

At National Assembly of Pakistan 🇵🇰 to witness entry of another Bhutto @AseefaBZ in the parliament along with President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro - General Secretary PPP Sindh @WaqarMehdiPPP1
account_circle
Sen Aajiz Dhamrah(@AajizDhamrah) 's Twitter Profile Photo

I am thankful to Chairman PPP BilawalBhuttoZardari , Faryal Talpur and CM Sindh Murad Ali Shah for their continuous support for the people of ps64
Alhamdulilaah water supply works has been started which will provide clean water to roughly 200K people in the city Hyderabad

account_circle
Arman Afridi(@ArmanAfridi112) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب جن نشستوں کی وجہ سے احتجاج کررہے ہیں وہ 95فیصد تو پی ٹی آئی کے پاس ہیں۔مولانا کم از کم اپنی تحریک کا آغاز 9مئی کو نہ کریں،9مئی کے منصوبہ سازوں کو سخت سزائیں ملنی چاہئیں مگر باقی لوگوں کو معاف کردینا چاہیے،ناصر حسین شاہ
Syed Nasir Hussain Shah
⁦@AbsaKoma

account_circle
Abdul Rasheed Khan Naghar(@RasheedNaghd) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر Faryal Talpur سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری Senator Syed Waqar Mehdi بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات اس موقع پر سندھ کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت کی گئی
PPP PPP Digital

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر @FaryalTalpurPk سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری @WaqarMehdiPPP1 بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات اس موقع پر سندھ کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت کی گئی @MediaCellPPP @PPPDigital_
account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سینئر صحافی ثمر عباس اور اہل خانہ سے گہرے نقصان پر دلی تعزیت کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن

دکھ کے اس گھڑی میں سینئر صحافی ثمر عباس کے ساتھ ہیں، شرجیل انعام میمن

اللہ…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت سینئر صحافی ثمر عباس اور اہل خانہ سے گہرے نقصان پر دلی تعزیت کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن دکھ کے اس گھڑی میں سینئر صحافی ثمر عباس کے ساتھ ہیں، شرجیل انعام میمن اللہ…
account_circle
Hasnain Aftab Khoso(@AftabAKhoso786) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں قبضے کی دھمکی دہشتگردانہ عزائم کا ثبوت ہے پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف اداروں کیخلاف مہم چلانے رہی ہے اداروں کے خلاف مہم چلانے والے کس منہ سے مذاکرات کی بات کررہےہیں۔
شرجیل میمن۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon Nadeem Ahmed Bhutto
❤️🖤💚

account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت اصف علی زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مھدی شاہ اور وزیراعلی گلبر حان کی ایوان صدر میں ملاقات

صدر مملکت اصف علی زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مھدی شاہ اور وزیراعلی گلبر حان کی ایوان صدر میں ملاقات
account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

29اپریل سے 5مٸی تک پولیو مہم کا افتتاح 62000 فرنٹ لاٸن ورکرز صوبے کے تمام اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاٸینگے تمام والدین سے درحواست ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلاٸیں ۔اصف بھٹو زرداری

Kashif khan(@kashifkhan4391) 's Twitter Profile Photo

اب آپ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ساری جگہوں پر آپ جیتے ہوئے ہیں تو پھر ایسا کریں ساری کی ساری سیٹوں پر اپنے لوگ بیٹھا دیں قادر پٹیل نے آج پھر یوتھیوں کو دے رگڑا 🤣

Abdul Qadir Patel

account_circle
Kashif khan(@kashifkhan4391) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کو پسند جماعت اسلامی اورMQM،لیکشن لڑا پی پی کے ٹکٹ پر ، چیئر مین بنے PTI کے اور شامل ہو گئے سنی اتحاد کونسل میں، کسی طالبعلم کو یہ سوال حل کرنے کو دیا تو وہ پکا فیل ہو گا : عبد القادر پٹیل

Abdul Qadir Patel

account_circle
Hasnain Aftab Khoso(@AftabAKhoso786) 's Twitter Profile Photo

شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو پر روزگار دینے پر کیسز بنائے گئے لیکن پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ روزگار دیا ہے روزگار چھینا نہیں ہے۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا سینیٹ کے اجلاس میں خطاب۔
❤️🖤💚
Nadeem Ahmed Bhutto

account_circle
Naeem Khan ppp ❤🖤💚(@naeemkhaniq) 's Twitter Profile Photo

اب اس موزی مرض کو صرف سندھ نہیں پورے پاکستان میں ختم کرنے کیلئے پولیو مہم میں تعاون کریں ۔ بچوں کو اس موضی مرض سے بچانا ۔
سید مراد علی شاہ ۔ وزیر اعلیٰ سندھ

account_circle
Naeem Khan ppp ❤🖤💚(@naeemkhaniq) 's Twitter Profile Photo

پولیو ایک موزی مرض ہے اس سے ہمارے بچوں کو بچانے کیلئے 1994 بینظیر بھٹو شہید نے ایک کمپین چلائی اور اسکے ساتھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے تحت گھر گھر جاکر آج بھی ہماری قوم کی بیٹیاں یہ فرض نبھارہی ہیں سندھ کراچی میں 2023 میں صرف 2 کیس سامنے آئے

Imran Babbar(@Imran_Babar95) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کیخلاف مہم چلا رہی ہے تو دوسری طرف منتیں ترلےکر رہی ہے, پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں, اداروں کیخلاف مہم چلانے والے کس موں سے اداروں سے بات کر رہے ہیں,
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا بیان,
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Imran Babbar(@Imran_Babar95) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل چاہتی ہے مگر ادارے تیار نہیں, اداروں کے خلاف مہم چلا نے والے کس موں سے اداروں سے بات کر رہے ہیں, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن,
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon

account_circle
Soomro Hakeem(@SoomroHake40029) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے اصل مسائل غربت، مہنگائی، بے روزگاری، امن وامان اور دہشت گردی ہیں۔
سینیٹر Nadeem Ahmed Bhutto کا سینیٹ میں خطاب
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

account_circle