Kazmi Shah(@ShahSha34773753) 's Twitter Profileg
Kazmi Shah

@ShahSha34773753

Pakistan Zindabad

ID:1314803239683006464

calendar_today10-10-2020 05:42:13

627,9K Tweets

18,8K Followers

7,2K Following

𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢(@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پ پ پ ڈیجیٹل میڈیا سندھ کے ہیڈ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کی ملاقات
ملاقات میں بی بی Aseefa B Zardari کو بطور ركن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا سندھ کے ہیڈ Nadeem Ahmed Bhutto نے مبارک باد دی۔
PPP Digital PPP Digital Sindh PPP

عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پ پ پ ڈیجیٹل میڈیا سندھ کے ہیڈ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کی ملاقات ملاقات میں بی بی @AseefaBZ کو بطور ركن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا سندھ کے ہیڈ @Bhuttoiest نے مبارک باد دی۔ @PPPDigital_ @PPPDigitalSindh @MediaCellPPP
account_circle
Samina Zardari(@SaminaAZardari) 's Twitter Profile Photo

ایک مشہور کہاوت ہے
ایک مضبوط عورت مضبوط گھر بناتی ہے
زاہدہ جنہوں نے سندھ حکومت کے تعاون سے اپنا نیا گھر مکمل کر لیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ زاہدہ اس گھر میں خود کو زیادہ بااختیار اور محفوظ سمجھتی ہے۔
شکریہ چیئرمین🫶🏻 BilawalBhuttoZardari
Bakhtawar B-Zardari

account_circle
Saeed Channa(@SaeedChanna_) 's Twitter Profile Photo

جو غلیظ پروپیگنڈا تحریک انصاف کا اداروں اور ان کے سربراہان کے لیئے نبیل کے اس اکاؤنٹ سے کروایا جا رہا ہے ، نبیل کے تانے بانے حماد اظہر سے ملتے ہیں ۔
عمران خان سمجھتا ہے کہ اس طرح کا پروپیگنڈا کرکے وہ اداروں کو کمزور کرے گا اور ادارے اس کی طرف جھکاؤ کریں گے تو ایسا بلکل نہیں ہے ۔

جو غلیظ پروپیگنڈا تحریک انصاف کا اداروں اور ان کے سربراہان کے لیئے نبیل کے اس اکاؤنٹ سے کروایا جا رہا ہے ، نبیل کے تانے بانے حماد اظہر سے ملتے ہیں ۔ عمران خان سمجھتا ہے کہ اس طرح کا پروپیگنڈا کرکے وہ اداروں کو کمزور کرے گا اور ادارے اس کی طرف جھکاؤ کریں گے تو ایسا بلکل نہیں ہے ۔
account_circle
Arfa Bhutto(@ArfaBhutto786) 's Twitter Profile Photo

Dubai's heavy rains & Pakistan's devastating floods are stark reminders of the urgent need for climate action! Let's work together to reduce emissions & build a sustainable future As BilawalBhuttoZardari said: 'Climate change is a harsh reality. We must act now!'

account_circle
N Khan Swati 🔥(@nkhanswati70) 's Twitter Profile Photo

جیل اڈیالہ قیدی نمبر 804 کی ورد کرتے جاو اور پانی سے نکلتے جاو 🤣👋👋

account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

نوے کروڑ میں نون لیگ نے شیخوپورہ کی پانچ سیٹیں جیتیں

جاوید لطیف کا بڑا بیان

account_circle
Naeema Zehri(@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

رواں مست ءِ ماں دربار ءَ
ھئو ماں ھموزاں دیاں گڑداں
کن آں کونجاں گو یاری ءَ
بی آں ازاد ماں دڑداں❤️

اگر طارق بگٹی کا تعلق کسی بڑے شہر سے ہوتا شاید وہ اب تک میڈیا کے لائم لائٹ میں آچکا ہوتا ان کا تعلق پورے پاکستان کو گیس فراہم کرنے والے بدقسمت پسماندہ ضلع ڈیرہ بگٹی بلوچستان سے ہے…

account_circle
syeda batool naqvi(@SBatoolNaqvi) 's Twitter Profile Photo

*ماؤں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی بری آفات چیزوں سے بچایا ہوتا ہے جس کا علم سوائے اللہ پاک کے کسی کو بھی نہیں ہوتا*

*'________✨🥀🌺*🔥💯

*ماؤں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی بری آفات چیزوں سے بچایا ہوتا ہے جس کا علم سوائے اللہ پاک کے کسی کو بھی نہیں ہوتا* *'________✨🥀🌺*🔥💯
account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مثال اُس طالب علم والی ہے جو امتحان میں خود اپنی نالائقی کی وجہ سے فیل ہو جاۓ, مگر اسکا الزام اساتذہ, اسکول, سلیبس, امتحانی پرچوں اور مارکنگ کو دے۔

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

ایک کروڑ 71 لاکھ کی گاڑی کے لیے محنت

وزیراعظم ہاؤس میں بشری بی بی نے شہباز گل پالتو پالا تھا جو حریم شاہ سے ٹھڈے مرواتا تھا اب یہاں بشری کی ہم راز مشعال نے گنداپور کو شہباز گل بنا رکھا ہے آئی سمجھ ؟

اوئے بے شرم علی امین گنداپور یہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے ؟

account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

بانٹ کے اپنا چہرہ ماتھا آنکھیں جانے کہاں گئی
پھٹے پرانے اک البم میں چنچل لڑکی جیسی ماں

❤️🖤💚

سلام عقیدت مخدوم زادی آف گڑھی خدابخش بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ 🙏💞🙏

بانٹ کے اپنا چہرہ ماتھا آنکھیں جانے کہاں گئی پھٹے پرانے اک البم میں چنچل لڑکی جیسی ماں ❤️🖤💚 سلام عقیدت مخدوم زادی آف گڑھی خدابخش بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ 🙏💞🙏
account_circle
کامریڈ علی(@blackshadowonfi) 's Twitter Profile Photo

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔۔مخالفین کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔۔🌹

account_circle
Ali mian Nadeem(@AlimianNadeem14) 's Twitter Profile Photo

محترمہ! آپ نے کتاب لکھ کر ن سے نقد سودا کیا تھا اب بھی گاہے بگاہے گڑ شکر ملتا ہوگا اگر اپنے پیار سے کی مفت سہولت کاری کی ہوتی تو 'حنا باجی ' کی ساتھ والے 'موڑھے' پہ ہوتیں 💔🤭

account_circle