Bilal(@BilalAhmedPPP) 's Twitter Profileg
Bilal

@BilalAhmedPPP

#Liberation #Left #diehard #PPPsupporter #SMBB #BilawalBhutto #AseefaBhutto #History #Travelling #Movies #Feminist

ID:793789097387098112

calendar_today02-11-2016 12:17:23

741,1K Tweets

21,6K Followers

1,3K Following

Kazmi Shah(@ShahSha34773753) 's Twitter Profile Photo

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امراء کے در و دیوار ہلا دو
جس کھیت سے میسر نہ ہو دہکان کو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
آج یوم مئی ہے مزدور کا دن افسوس مزدور تو
کام پر گیا ہے لیکن سرمایہ دار گھروں میں آرام
فرما رہے ہیں
شکاگو کے مزدوروں کو سرخ سلام ♥️🙏🙏

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امراء کے در و دیوار ہلا دو جس کھیت سے میسر نہ ہو دہکان کو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو آج یوم مئی ہے مزدور کا دن افسوس مزدور تو کام پر گیا ہے لیکن سرمایہ دار گھروں میں آرام فرما رہے ہیں شکاگو کے مزدوروں کو سرخ سلام ♥️🙏🙏
account_circle
Syed Awais Shah(@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام!
BilawalBhuttoZardari

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام! @BBhuttoZardari
account_circle
Veerji Kolhi(@Veerji_Kolhi) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان صاحب خود اپنے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں PTI کے امیدوار، خيبرپختونخواه کے موجوده وزیراعلی گنڈاپور سے الیکشن ہارے، اور اب وہ PTI کے ساتھ مل کر الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائیں گے🤔
PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital Ariba Jalbani Murtaza Jiyala Amar lal Krishna Kumari

مولانا فضل الرحمان صاحب خود اپنے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں PTI کے امیدوار، خيبرپختونخواه کے موجوده وزیراعلی گنڈاپور سے الیکشن ہارے، اور اب وہ PTI کے ساتھ مل کر الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائیں گے🤔 @MediaCellPPP @PPP_Org @PPPDigital_ @AribaJB @Amarlal07 @KeshooBai
account_circle
Murtaza Wahab Siddiqui(@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی ❤️ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شہر کراچی میں اس ہی طرح جاری رہے گا 🤲

account_circle
SMT PPP Thattaℹ(PirBux Jamali)(@jamari_pir) 's Twitter Profile Photo

NICVD❤️ Treats 2.4 Million Patients Annually and is World’s Largest Cardiac Care Hospital Network.
❤️🇱🇾✌️

NICVD❤️ Treats 2.4 Million Patients Annually and is World’s Largest Cardiac Care Hospital Network. #NICVD ❤️🇱🇾✌️
account_circle
SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto(@SyedAllahDinoS3) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا بہترین عمل اسپیشل تھینکس BilawalBhuttoZardari کا جن کی وجہ سے 5 منٹ میں سندھ حکومت کا فون آیا یہ اب ہماری بچی ہے ، اینکر پرسن شفاعت علی کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
ایسے ہیں ہمارے بلاول بھٹو زرداری جو دوسروں کا دکھ درد سمجھتے ہیں .
17 lac Dollor ( 51 Crore ) ManOor.

سندھ حکومت کا بہترین عمل اسپیشل تھینکس @BBhuttoZardari کا جن کی وجہ سے 5 منٹ میں سندھ حکومت کا فون آیا یہ اب ہماری بچی ہے ، اینکر پرسن شفاعت علی کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو ایسے ہیں ہمارے بلاول بھٹو زرداری جو دوسروں کا دکھ درد سمجھتے ہیں . 17 lac Dollor ( 51 Crore ) ManOor.
account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے واضح ہدایات دی ہیں کہ ڈاکوؤں کا کوئی بھی سہولت کار ہو، اس سے نرمی نہیں برتی جائے گی، کوئی بھی مجرموں کی سرپرستی کرے گا، اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
PPP Digital PPP

account_circle
Saba Hyder(@SabaHyder1) 's Twitter Profile Photo

has announced that a new batch of buses had arrived in Karachi under the People’s Bus Service initiative aimed at enhancing public transport services for the masses.
tribune.com.pk/story/2464753/…

account_circle
Muhammad Usman Bhutto(@BhuttoUsmanBhu1) 's Twitter Profile Photo

عوام اور جیالوں کے دلوں کے دھڑکن پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی اور استحکام کیلئے وقت کے فرعونوں سے نبرد آزما رہی ہے آج اگر ہم پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کو دیکھ پا رہے ہیں یہ سب پاکستان پیپلز پارٹی اور اسکے قائدین اور جیالوں کے مرہون منت ہیں
آج بھی
👇🏻

عوام اور جیالوں کے دلوں کے دھڑکن پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی اور استحکام کیلئے وقت کے فرعونوں سے نبرد آزما رہی ہے آج اگر ہم پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کو دیکھ پا رہے ہیں یہ سب پاکستان پیپلز پارٹی اور اسکے قائدین اور جیالوں کے مرہون منت ہیں آج بھی 👇🏻
account_circle
Rukhsana shah(@Rukhsanashah15) 's Twitter Profile Photo

cash for work (CFW) Project by sindh Govt aimes at assissitng the flood Affected Communities to earn cash under decent work conditions CFW engaging 61489 women 75758 vulnerable groups that include 1849 disable person 3978 widows 268 divorced 2928 orphans.

cash for work (CFW) Project by sindh Govt aimes at assissitng the flood Affected Communities to earn cash under decent work conditions CFW engaging 61489 women 75758 vulnerable groups that include 1849 disable person 3978 widows 268 divorced 2928 orphans.
account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

Bilawal opposes PIA privatisation, calls for public-private partnership | The Express Tribune tribune.com.pk/story/2464760/…

account_circle
Dr Atta Ur Rehman(@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر کمیل حیدر شاہ نے سکھر ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی صوبائی وزیر حاجی علی حسن ذرداری سینٹر اشرف جتوئی کا استقبال کیااور معزز مہمانوں کو سکھر ایئرپورٹ پہنچنے پر سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی پہنائی.
Syed Nasir Hussain Shah BilawalBhuttoZardari Syed Kumail Hyder Shah

چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر کمیل حیدر شاہ نے سکھر ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی صوبائی وزیر حاجی علی حسن ذرداری سینٹر اشرف جتوئی کا استقبال کیااور معزز مہمانوں کو سکھر ایئرپورٹ پہنچنے پر سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی پہنائی. @SyedNasirHShah @BBhuttoZardari @SyedKumailHShah
account_circle
Basharat Ali(@BasharatAliPPP) 's Twitter Profile Photo

مزدور کسان کی ایک آواز
ملتان کا فیصلہ ملتان کا ضمیر
ووٹ قاسم گیلانی کا
نشان جس کا تیر
BilawalBhuttoZardari
Kasim Gilani
✌️

account_circle