Aqeel Bajwa (@aqeelbajwa292) 's Twitter Profile
Aqeel Bajwa

@aqeelbajwa292

Leaders cannot afford to hate,,

ID: 3246821934

calendar_today16-06-2015 14:35:46

65,65K Tweet

3,3K Takipçi

317 Takip Edilen

Aqeel Bajwa (@aqeelbajwa292) 's Twitter Profile Photo

کیا کبھی زرداری اور نواز شریف کو بھی وکالت نامہ دستخط کروانے کیلئے عدالت کے حکم کی ضرورت پڑی؟

کیا کبھی زرداری اور نواز شریف کو بھی وکالت نامہ دستخط کروانے کیلئے عدالت کے حکم کی ضرورت پڑی؟
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’ سب سے بڑا ثبوت آگیا، عمران کے بیٹوں نے کیپیٹل ہل کلب میں کھانا کھایا، یہ کلب کا مینو کارڈ ہے، اس میں کھانے کی تفصیل اور یہ بھی لکھا ہے کہ حلال اور کوشر کھانا نہیں دیا جاتا، یعنی گوشت خنزیر کا تھا، نوجوان حرام کھا رہے ہیں اور جھوٹ بول رہے ہیں۔’

شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’ سب سے بڑا ثبوت آگیا، عمران کے بیٹوں نے کیپیٹل ہل کلب میں کھانا کھایا، یہ کلب کا مینو کارڈ ہے، اس میں کھانے کی تفصیل اور یہ بھی لکھا ہے کہ حلال اور کوشر کھانا نہیں دیا جاتا، یعنی گوشت خنزیر کا تھا، نوجوان حرام کھا رہے ہیں اور جھوٹ بول رہے ہیں۔’
cyril almeida (@cyalm) 's Twitter Profile Photo

Good that Yahya hearing it himself… he’s been hiding in the background too long, needs to own directly what his court is doing…

Zafar Cheema PTI USA official (@zafarcheemapti) 's Twitter Profile Photo

مجیب الرحمن شامی کی صحافت سے لاکھ اختلافات سہی لیکن یہاں انھوں نے حوالدار منیب فاروق کو پُورا ایک گز لمبا ہاتھ دیکر پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کردی !!!✊🔥

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نا میک اپ نا سرخی نا پاوڈر نا مہنگے مہنگے ڈیزائنر جوڑے اگر مزاحمت کا حق کوئی خاتون ادا کررہی ہے تو وہ ایمان مزاری ہے۔👏

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے گھر کے اندر میز کے نیچے چھپ کر سازش کی منصوبہ بندی سننے والے پولیس کانسٹیبل عصمت کمال نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او نے اسکی زمان پارک میں ڈیوٹی لگائی تھی جبکہ ایس ایچ او نے روزنامچہ میں لکھا کہ عصمت کمال 9 مئی کو تھانے سے غیر حاضر تھا اور اکثر ڈیوٹی پر نہیں آتا 😂

Aqeel Bajwa (@aqeelbajwa292) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین،احمد مخدوم خان، چوہدری برادران، شریف فیملی، زرداری کی شوگر مل ہیں آپکے خیال میں وزیراعظم کونسے شوگر مافیا سے ٹکریں گے؟ geonewsurdu.tv/latest/410971-

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

Once again a reminder for N & PPP. In Imran Khan’s tenure PDM was formed at the Marriott hotel in red zone. No permissions were sought and no harassment by the then govt. Today no hotel is willing to accommodate the opposition. Askari Jhamooriat Namanzoor!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں ال پارٹیز کانفرنس ہوئیں پی ڈی ایم وجود میں آئی تب بھی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی لیکن کسی نگ نہیں روکا یہ آج پہلی بار ہو رہا ہے آل پارٹیز کانفرنس کو حکومت نے روکا ہے۔ حامد میر

Khan ka khiladi🏏 (@khankakhiladi11) 's Twitter Profile Photo

Aqeel Bajwa Hassan Ayub Khan نواز شریف کے کیا اوقات ہے وہ اپنے گھر میں نہ جیت سکا وہ بگوڑا۔ایک عورت سے ہار گیا وہ بھی جیل کے اندر سے اس بھگوڑے کو ہرایا یہ تاریخ میں لکھا جائے گا

Aqeel Bajwa (@aqeelbajwa292) 's Twitter Profile Photo

رکھ حوصلہ تیرے مقابلے میں اب ہم آئیں گے اگر تو خود کو بادشاہ سمجھتا ھے تو ہم بادشاہ نچائیں گے احتجاج 5اگست

Hasnaat Malik (@hasnaatmalik) 's Twitter Profile Photo

' اگرقانونی تقاضے پورے کئے بغیر سزائیں دینے کا سلسلہ جاری رہا تو عوام کا عدلیہ پر اعتماد مکمل ختم ہو جائیگا جس کا نقصان نظام عدل کو پہنچے گا' express.pk/story/2772453/…