Mirza Shakeel Ahmad(@MSA_257) 's Twitter Profileg
Mirza Shakeel Ahmad

@MSA_257

A creative man is motivated by the desire to achieve, not by the desire to beat others.
#Married

ID:1158615745447759872

linkhttp://instagram.com/msa__257 calendar_today06-08-2019 05:48:14

57,4K تغريدات

9,7K متابعون

2,8K التالية

scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

' اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللّٰه تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تُمہارا دل اللّٰه کی مُحبت سے پھٹ جائے____'

' اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللّٰه تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تُمہارا دل اللّٰه کی مُحبت سے پھٹ جائے____' #صبا
account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

یہ کونسا بڑا ایشو ہے؟

آپ جدت پسند خاتون ہیں
ابابیل اور ہاتھی والے معاملے کو تو 1500 سال ہوگئے

آپ ایسا کیجیے
اپنے کسی عزیز کی قبر کھدوائیے
جسے دفناۓ سال ہو گیا ہو
سال سے زیادہ ہو گیا ہے تو بہت اچھا ہے👍

اگر مردے کے باقیات مل جائیں
تو بتائیے گا
ہم سعودیہ میں ہاتھیوں کی باقیات…

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کے اکتیسویں یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عظیم احمد طارق کی شہادت ایم کیو ایم کیلئے سانحہ سے کم نہ تھی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کے اکتیسویں یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عظیم احمد طارق کی شہادت ایم کیو ایم کیلئے سانحہ سے کم نہ تھی #MQMPakistan
account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

آئی ٹی کلاسز کے ٹیوٹرز سے کل 2 بجے نوجوانوں کو کاروبار کے لئے قرض حسنہ دینے کے منصوبے پربات کروں گا

account_circle
Dr Farooq Sattar(@DFSMQM) 's Twitter Profile Photo

عالمی یومِ مزدور یکم مئی کے موقع پر محنتی اور جفاکش مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی کرتا ہوں کارخانوں، کھیتوں، کھلیانوں اور کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں سمیت تمام محنت کشوں کو سلام تحسین پیش کرتا ہوں اس دن کا مقصد 1884 میں شکاگو کے محنت کش مزدوروں کی جدوجہد کو یاد رکھنا ہے

عالمی یومِ مزدور یکم مئی کے موقع پر محنتی اور جفاکش مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی کرتا ہوں کارخانوں، کھیتوں، کھلیانوں اور کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں سمیت تمام محنت کشوں کو سلام تحسین پیش کرتا ہوں اس دن کا مقصد 1884 میں شکاگو کے محنت کش مزدوروں کی جدوجہد کو یاد رکھنا ہے #LaborDay
account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

گورنر اینیشیٹو کے تحت روزگار اسکیم شروع کرنے کا اعلان۔کیاجس کے تحت بیروزگار افراد کو کاروبار کے لئے ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک فراہم کئے جائیں گے،سب کو دعوت دیتا ہوں وہ اپنا بزنس پروپوزل بنائیں اور گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں،آپ نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات،ان کے مسائل موقع پر ہی حل کئے، مالی مسائل کا شکار حیدرآباد کی فیملی کو ایک لاکھ روپے کی نقد امداد دی،مالک مکان کی جانب سے بے دخل کی جانے والی خاتون کو پلاٹ دیا

امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات،ان کے مسائل موقع پر ہی حل کئے، مالی مسائل کا شکار حیدرآباد کی فیملی کو ایک لاکھ روپے کی نقد امداد دی،مالک مکان کی جانب سے بے دخل کی جانے والی خاتون کو پلاٹ دیا
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰه کو بہت پسند ہے تمہارا اس سے مانگنا جب تم توکل کر کے تمام پریشانیاں بھول جاتے ہو۔ یقین کرو پھر وہ نوازنے میں دیر نہیں کرتا کیونکہ وہ اپنے بندوں کو تڑپتا نہیں دیکھ سکتا۔*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💜💚💜💚💜💚💜💚💜

*اللّٰه کو بہت پسند ہے تمہارا اس سے مانگنا جب تم توکل کر کے تمام پریشانیاں بھول جاتے ہو۔ یقین کرو پھر وہ نوازنے میں دیر نہیں کرتا کیونکہ وہ اپنے بندوں کو تڑپتا نہیں دیکھ سکتا۔* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜💚💜💚💜💚💜💚💜
account_circle
فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

💛💛 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛

💛💛 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

بال غریب بھی مگر اپنی اولاد کی خواہشات پوری کرنے کی کوشش کرتا اللہ پاک تمام بیٹیوں کے والدین کی مدد فرمائے آمین

account_circle
فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

💖💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛

💖💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

بہت شکریہ ♥️
میرے پیارے محترم عزت مآب ساتھیوں
بہت ممنون و مشکور ہوں آپ سبکی 🙏🙏
scorpio♏#DJ 🧓🏻

بہت شکریہ ♥️ میرے پیارے محترم عزت مآب ساتھیوں بہت ممنون و مشکور ہوں آپ سبکی 🙏🙏 @Saba5670
account_circle
-Dr. Marium Mumtaz(@iDrMaryam) 's Twitter Profile Photo

-کراچی میں لُوٹ مار آخر کب تک!!
سندھ حکومت کب جاگے گی ؟؟

عید کے دن ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا، تراب زیدی تین بچوں کا باپ، تین بہنوں کا بھائی اور ماں باپ کا اکلوتا سہارا ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔

-کراچی میں لُوٹ مار آخر کب تک!! سندھ حکومت کب جاگے گی ؟؟ عید کے دن ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا، تراب زیدی تین بچوں کا باپ، تین بہنوں کا بھائی اور ماں باپ کا اکلوتا سہارا ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔
account_circle