MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profileg
MQM Pakistan

@MQMPKOfficial

This is the Official Twitter Account of MQM Pakistan. Muttahida Quami Movement. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

ID:762412178

linkhttp://www.mqmpakistan.net calendar_today16-08-2012 21:58:47

10,0K Tweets

32,1K Followers

18 Following

MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن سید مصطفی کمال کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات

وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، جاوید حنیف اور حفیظ الدین ایڈووکیٹ شامل تھے،

Syed Mustafa Kamal Dr Farooq Sattar Syed Aminul Haque

ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن سید مصطفی کمال کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، جاوید حنیف اور حفیظ الدین ایڈووکیٹ شامل تھے، #MQMPakistan @KamalMQM @DFSMQM @SyedAminulHaque
account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

سینئیر رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفی کمال کی قومی اسمبلی میں سودی نظام کے خلاف تقریر ۔
اس ملک کا نظام چل کیسے رہا ہے !
Syed Mustafa Kamal

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے موجودہ سودی معاشی نظام کے خلاف قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئیر رہنماء سید مصطفیٰ کمال کا دو ٹوک بیان...!! allaboutmqm Syed Mustafa Kamal

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں اراکین قومی اسمبلی کے وفد کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین وفد میں شامل MQM Pakistan allaboutmqm

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے جس میں کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان اور وفاق وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی مختلف معاہدوں پہ دستخط کئے allaboutmqm Constantinos Michael 

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے جس میں کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان اور وفاق وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی مختلف معاہدوں پہ دستخط کئے @allaboutmqm @con
account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحہ کے سربراہ سید حیدر تقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار allaboutmqm

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی حق پرست پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس

کراچی اور سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Syed Aminul Haque Khawaja Izhar Hassan SabheenGhoury allaboutmqm

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اس موقع پر مرکزی ایڈہاک کمیٹی کے رکن انیس قائم خانی عالمی مشاعرہ میں ایم کیو پاکستان کے وفد کی شرکت کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر دیگر مرکزی رہنما بھی موجود تھے

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور مرکزی ایڈہاک کمیٹی کے رکن انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔ Anis Kaimkhani allaboutmqm

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور مرکزی ایڈہاک کمیٹی کے رکن انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔ @AnisMQM @allaboutmqm
account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کامعاشی حب کراچی اسٹریٹ کرائم کےباعث لہولہان ہے امین الحق

جوشہر وفاق کو65 فیصداورصوبے کو 95 فیصد کماکر دیتا ہو اسکے شہری غیر محفوظ ہیں امین الحق

قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر سینئیر رہنما سید امین الحق کا خطاب

Syed Aminul Haque allaboutmqm

پاکستان کامعاشی حب کراچی اسٹریٹ کرائم کےباعث لہولہان ہے امین الحق جوشہر وفاق کو65 فیصداورصوبے کو 95 فیصد کماکر دیتا ہو اسکے شہری غیر محفوظ ہیں امین الحق قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر سینئیر رہنما سید امین الحق کا خطاب @SyedAminulHaque @allaboutmqm #MQMPakistan
account_circle
Syed Aminul Haque(@SyedAminulHaque) 's Twitter Profile Photo

I spoke in the National Assembly today regarding the dangerous increase in street crime in Karachi & Hyderabad, & have asked the Provincial & Federal Govts to take action against those culprits.

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی شہر میں ڈاکوؤں کی یلغار ہے اور شہریوں کا غم غصہ روکنا ممکن نہیں رہا ہر طرف خوف و ہراس کی فضاء قائم ہے، نسرین جلیل

*انتہائی بھیانک صورتحال ہے جب خواتین ماؤں بہنوں بیٹیوں اپنے اپ کو محفوظ نہیں سمجھیں,ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہم کس جنگل میں رہ رہے ہیں، نسرین جلیل

کراچی شہر میں ڈاکوؤں کی یلغار ہے اور شہریوں کا غم غصہ روکنا ممکن نہیں رہا ہر طرف خوف و ہراس کی فضاء قائم ہے، نسرین جلیل *انتہائی بھیانک صورتحال ہے جب خواتین ماؤں بہنوں بیٹیوں اپنے اپ کو محفوظ نہیں سمجھیں,ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہم کس جنگل میں رہ رہے ہیں، نسرین جلیل
account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست اراکین اسمبلی کی طرف سے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں شہید ہونے والوں کے لئے قومی اسمبلی میں دعا کروائی گئی

account_circle
Syed Aminul Haque(@SyedAminulHaque) 's Twitter Profile Photo

میں اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی ،قصبہ علیگڑھ ٹاؤن آرگنائزر و اراکین ٹاؤن کمیٹی ایم پی اے اعجاز الحق، ایم پی اے نصیر احمد کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دوره کیا، پانی کی نکاسی آب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور عوام سے ملاقات کی۔