Noor Faraz Khan🇵🇰(@NF_Khan1) 's Twitter Profileg
Noor Faraz Khan🇵🇰

@NF_Khan1

#Hope_for_the_best🦅🌷

ID:1753872135951642624

calendar_today03-02-2024 20:05:01

1,6K Tweets

242 Followers

195 Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Healthcare at your doorstep. A fleet of 20 Field Hospitals, in record time, ready to serve you. Inauguration on Wednesday IA.

Healthcare at your doorstep. A fleet of 20 Field Hospitals, in record time, ready to serve you. Inauguration on Wednesday IA.
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

زِندگی میں اِتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ تُمہیں رَد کرنے والے جب کبھی اچانک تُمہیں دیکھیں تو پچھتائیں تُمہیں کھونے پر___

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♥️🩷🩵💚🤍🩶💜💙💛

زِندگی میں اِتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ تُمہیں رَد کرنے والے جب کبھی اچانک تُمہیں دیکھیں تو پچھتائیں تُمہیں کھونے پر___ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️🩷🩵💚🤍🩶💜💙💛 #صبا
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*
اس جملے کی تاثیر اور حقیقت وہی سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے اس تسلی کا اصل مزہ چھکا ہے حقیقی معنوں میں صبر کر کے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️🧡💛💚🩵💙💜🤎🩷

*اللّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے* اس جملے کی تاثیر اور حقیقت وہی سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے اس تسلی کا اصل مزہ چھکا ہے حقیقی معنوں میں صبر کر کے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️🧡💛💚🩵💙💜🤎🩷 #صبا
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

تُمہارے نفس کی تربیت کے لیے اِتنا کافی ہے کہ تُم اُن چیزوں سے دُوری اختیار کرو جو تُمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں۔۔۔۔
شب بخیر 🖤 🧡 🖤

تُمہارے نفس کی تربیت کے لیے اِتنا کافی ہے کہ تُم اُن چیزوں سے دُوری اختیار کرو جو تُمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں۔۔۔۔ شب بخیر 🖤 🧡 🖤 #صبا
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف
بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور
سندھ حکومت کے مالی و اقتصادی مسائل کے پائیدار حل تلاش کرنے کی ہدایت
Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور سندھ حکومت کے مالی و اقتصادی مسائل کے پائیدار حل تلاش کرنے کی ہدایت @CMShehbaz
account_circle
Noor Faraz Khan🇵🇰(@NF_Khan1) 's Twitter Profile Photo

مت پوچھ ساقی اُن کے میخانے کا پتہ🌹
اُن کے شہر کی چاۓ بھی نشہ دیتی ہے..☕🥰🌷

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

زبردستی کی نزدیکیوں سے،
سکون کی دُوریاں بہتر___
💚💚💚💚💚💚
السلام علیکم
💜💜💜💜💜💜

زبردستی کی نزدیکیوں سے، سکون کی دُوریاں بہتر___ 💚💚💚💚💚💚 السلام علیکم 💜💜💜💜💜💜 #صبا
account_circle