Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profileg
Ishrat Dar

@IshratDar5

I, AM ALWAYS FINE

ID:1279279776939851779

calendar_today04-07-2020 05:04:18

63,0K تغريدات

5,8K متابعون

5,2K التالية

Follow People
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

شب کی تقدیر میں لکھا ہے گزر ہی جانا..
عمر کے اس حصے میں تکالیف برداشت کرکے پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا آپ کو تاریخ میں امر کر گیا ہے
مبارک ہو

شب کی تقدیر میں لکھا ہے گزر ہی جانا.. عمر کے اس حصے میں تکالیف برداشت کرکے پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا آپ کو تاریخ میں امر کر گیا ہے مبارک ہو
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم رب*
, ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما.
ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا
آفات و پریشانیوں سے بچا.
*آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم.*

*گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم رب* , ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما. ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا آفات و پریشانیوں سے بچا. *آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم.*
account_circle
Rana Khan(@RanaKha38160104) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہر برائی کے پیچھے صرف یہ بے غیرت کرپٹ جرنیل ہی ہیں
GHQ نے فارم 47 بنوا کر بندوق کے زور پر چوروں کو پاکستان پر مسلط کیا
اور نو مئی GHQ نے خود کروایا
اور عاصم منیر دعوے حب الوطنی کے اور اللہ کے سپاہی ہونے کے کرتا ہے

پاکستان میں ہر برائی کے پیچھے صرف یہ بے غیرت کرپٹ جرنیل ہی ہیں GHQ نے فارم 47 بنوا کر بندوق کے زور پر چوروں کو پاکستان پر مسلط کیا اور نو مئی GHQ نے خود کروایا اور عاصم منیر دعوے حب الوطنی کے اور اللہ کے سپاہی ہونے کے کرتا ہے #نامعلوم_خواجہ_سرا #بوٹوالے_خواجہ_سرا
account_circle
Amir Ul Hassan(@AmirHassanMaken) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراؤں کو بدنام کرنے کی کوشش کون کر سکتا ہے اپنا اپنا آئیڈیا لگائیں

account_circle
Amir Ul Hassan(@AmirHassanMaken) 's Twitter Profile Photo

سچ کہتے ہیں خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
ہر گزرتا دن پی ڈی ایم اور کمپنی کو پیچھے کی طرف دھکیل رہا ہے خود بخود معاملات بگڑ کر پی ٹی آئی کے حق میں بہتر ہوتے جا رہے ہیں باہر سے پہنچنے والے نوجوانوں کا ولولہ ملاحظہ فرمائیں
پختونخوا حکومت نے جہاز بھیجا تھا

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراؤں کی تنظیم کے راولپنڈی کے سربراہ کا مذمتی بیان سامنے آگیا۔۔۔

یہ ہماری کمیونٹی کا کام نہیں ہے۔۔۔!!!

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

آگر پی ٹی آئی سوشل میڈیا جھوٹ بول رہا تھا تو آج سٹوڈنٹس علی آمین گنڈاپور کے بھیجے جہاز میں بیٹھ کر واپس کیوں آرہے ہیں؟

جواب دو بے شرموں 🖐🏾

account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

💞🌼 اسلام علیکم 🌼💞

🩶🌱 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌱🩶

🎉🌹 صبح بخیر 🌹🎉
💜 اللّٰہ پاک ہمیشہ آ پ کا نگہبان اور مدد گار ہو 💜🧡💚🩵🤎🤍🩶🖤💗

💞🌼 اسلام علیکم 🌼💞 🩶🌱 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌱🩶 🎉🌹 صبح بخیر 🌹🎉 💜 اللّٰہ پاک ہمیشہ آ پ کا نگہبان اور مدد گار ہو 💜🧡💚🩵🤎🤍🩶🖤💗
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رووف حسن کی عیادت کے بعد بیرسٹر گوہر Barrister Gohar Khan کا ووڈیو پیغام

account_circle
پاک طب(@PAKTiBB) 's Twitter Profile Photo

بھنڈی
مزاج: سرد تر لیس دار بھاری ہے۔

خواص:
1۔ معدہ کے السر میں مفید
2۔ جوڑوں کے درد میں بے حد آرام دہ
3۔ کولسٹرول پر بآسانی قابو
4۔ لیکوریا میں بے حد مفید ہے
5۔ خشکی دور کرے۔

بدہضمی کی صورت میں اس کا استعمال اچھا نہیں۔

بھنڈی مزاج: سرد تر لیس دار بھاری ہے۔ خواص: 1۔ معدہ کے السر میں مفید 2۔ جوڑوں کے درد میں بے حد آرام دہ 3۔ کولسٹرول پر بآسانی قابو 4۔ لیکوریا میں بے حد مفید ہے 5۔ خشکی دور کرے۔ بدہضمی کی صورت میں اس کا استعمال اچھا نہیں۔
account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

آج اسٹیبلشمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے عدلیہ آزاد ہونا شروع ہوگئی ہے ججز کھڑے ہوگئے ہیں ہائی کورٹس نے کہہ دیا ہے ہم کسی بھی سیاسی انجنیئرنگ میں سہولت کار نہیں بنیں گے اس لیے آج ٹیریان کیس کو اٹھا کر باہر پھینک دیا ہے
اسد طور👏

account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

خداکے بعد یہ سہولت صرف ماں نے دی 💯🥰
گناہ دیکھ کر بھی میرا لقمہ نہیں روکا😒

account_circle
Rehanakhalidⁱᴾⁱᵃⁿ(@princesskhan804) 's Twitter Profile Photo

امت فرقوں میں بٹ چکی
مگر دشمن سنی شیعہ نہیں دیکھتا آج امت مسلمہ عظیم لیڈر سے محروم ھوگی۔۔💔💔

امت فرقوں میں بٹ چکی مگر دشمن سنی شیعہ نہیں دیکھتا آج امت مسلمہ عظیم لیڈر سے محروم ھوگی۔۔💔💔
account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

🌹🌱🍂 اسلام علیکم 🍂🌱🌹
❄️🪴 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🪴❄️
🌴🩵🥀 صبح بخیر 🥀🩵🌴
🥀 صلی 🥀 اللّٰہ 🥀 علیہ 🥀 وآلہ 🥀 وسلّم 🥀🍀💛💙🌿💥🤎🥀

🌹🌱🍂 اسلام علیکم 🍂🌱🌹 ❄️🪴 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🪴❄️ 🌴🩵🥀 صبح بخیر 🥀🩵🌴 🥀 صلی 🥀 اللّٰہ 🥀 علیہ 🥀 وآلہ 🥀 وسلّم 🥀🍀💛💙🌿💥🤎🥀
account_circle