Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profileg
Ishrat Dar

@IshratDar5

I, AM ALWAYS FINE

ID:1279279776939851779

calendar_today04-07-2020 05:04:18

62,6K Tweets

5,7K Followers

5,1K Following

Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

🍁🌿 آلَلَهّمًَّﷺ صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ

وٌَبًَآرِکْﷺْ 🌿 عٌلَیﷺ 🌿 نَِبًِيَِّنَِـــآﷺ

محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🌿🍁

account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنا اغْفِرْلِیْ وَلِوَ الِدَیَّ وَ لِلْمُوْمِنِیَنَ یَوْمَ یَقُوْمُ
الْحِسَابُ۔
' اےمیرے رب! میری، میرے والدین کی، تمام

اہل ایمان کی جس دن حساب کی پیشی ہوگی مغفرت فرما دیجیے۔'

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو عمران کو کالر سے پکڑ کر گرفتار کرنے کی ویڈیو کس نے چلوائی۔۔؟؟ کسی میڈیا چینل نے نہیں چلوائی وہ کیمرا نہیں ڈرون سے بنی تھی۔۔جنہوں نے بُنوائی انہوں نے ہی 9 مئی کروایا۔۔۔صدیق جان۔۔🔥

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

کتنی خوبصورت اور نایاب ویڈیو ہے ۔۔۔۔خان صاحب اور جمائما کی شادی میں علیمہ باجی کی تیاری اور خوشی قابل دید ہے۔۔۔

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

نئے پاکستان کا خواب جو حقیقی معنوں میں آزاد اور خودمختار ہو، اس کی تعبیر عمران خان اور قوم مل کر پوری کریں گے
منزل دور نہیں، بس جدوجہد جاری رہنی چاہیے

نئے پاکستان کا خواب جو حقیقی معنوں میں آزاد اور خودمختار ہو، اس کی تعبیر عمران خان اور قوم مل کر پوری کریں گے منزل دور نہیں، بس جدوجہد جاری رہنی چاہیے
account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

🌹۔ اسلام علیکم۔ 🌹
💜 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💜
🥀 ایک اور نئی صبح مبارک ہو 🥀
🏝️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❄️🏝️💙🪷🍀🌼

🌹۔ اسلام علیکم۔ 🌹 💜 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💜 🥀 ایک اور نئی صبح مبارک ہو 🥀 🏝️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❄️🏝️💙🪷🍀🌼
account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

💗 اسلام علیکم ❤️
🌲 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌲
💟۔ صبح بخیر 💟
🌿سب تعریف اللّٰہ ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کو پالنے والا ہے 🌿💞🌹💜🥀💮🌱❄️🏝️💙🪷

💗 اسلام علیکم ❤️ 🌲 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌲 💟۔ صبح بخیر 💟 🌿سب تعریف اللّٰہ ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کو پالنے والا ہے 🌿💞🌹💜🥀💮🌱❄️🏝️💙🪷
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

صبح بخیر
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے
جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
آمـــین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو دُعا ایسی عبادت ہے جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!! اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔ آمـــین
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

*دنیا 5جی لانچ کر رہی ہے اور ہمارے یہاں گھوم پھر کر بار بار باؤ جی کو لانچ کیا جاتا ہے اور اب تو وہ بھی صحیح سے لانچ نہیں ہو رہے۔ لگتا ہے لانچر میں مسئلہ آ گیاہے۔
5 جی بمقابلہ باوجی
عمران ریاض خان!

*دنیا 5جی لانچ کر رہی ہے اور ہمارے یہاں گھوم پھر کر بار بار باؤ جی کو لانچ کیا جاتا ہے اور اب تو وہ بھی صحیح سے لانچ نہیں ہو رہے۔ لگتا ہے لانچر میں مسئلہ آ گیاہے۔ 5 جی بمقابلہ باوجی عمران ریاض خان!
account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی بری خبر

نو مئی کے عرس والے دن بہاول نگر کا 40 واں بن رہا ہے کمپنی تکلیف میں ہے 🫣

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥✅

مقامی لوگوں کے مطابق موٹروے پولیس یہاں سے لوگوں کے بکریاں اٹھا کر لیے جاتے ہیں

اور یہ چوری کے بکریاں پھر اپنے افسروں کو کھلاتے ہے

account_circle
Asif Mehmood(@realbysoul) 's Twitter Profile Photo

کبڈی کے ٹورنامنٹ میں ایک لڑکا پئ ٹی آئی کا جھنڈا لے کر پہنچ گیا دیکھیں کیسے میچ روک کر کھلاڑیوں نے اس کا استقبال کیا
اور یہ اسے مائنس کرنے کی بات کرتے ہیں

account_circle
Ishrat Dar(@IshratDar5) 's Twitter Profile Photo

🌲 اسلام علیکم 🌲
💜 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💜
💥 صبح بخیر 💥

🌹ب شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے 🌹

🌲 اسلام علیکم 🌲 💜 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💜 💥 صبح بخیر 💥 🌹ب شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے 🌹
account_circle
Rehanakhalidⁱᴾⁱᵃⁿ(@princesskhan804) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان کی عوام، چیف جسٹس قاضی فائیز عیسیٰ سے استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
متفق لوگ ری ٹویٹ کرتے جائے

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

مریم کی اتنی صاف ستھری کلاس لی ہے 🔥🔥🔥
مریم نواز نے پنجاب پولیس کی وردی پہنی تھی کیا آپ بھی یہ کریں گے

وہ تو اوربھی بہت کچھ کرتی ہے۔ کل تم کہوں کہ وہ بھی کروں پھر۔ 🫣🫣

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

واہ ہ ہ۔۔۔۔۔👌👍
اسمبلی فلور پر ہی خان کی چیتی زرتاج گل نے مریم کی کنیزوں کی کیسے کلاسک انداز میں نوازشریف🐕 والی کر دی۔۔۔🌶️🔥
کیا اسٹائل مارا ہے۔👌♥️
سچ سچ بتانا دیکھ کر مزہ آیا کہ نہیں؟؟

account_circle