Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profileg
Ij@z Kh@n Sw@ti

@IjazKhanSwati5

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اَللــّٰھــُمَّ ﷺ🍃◯صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🍀◯وََبََارَِكَ
ﷺ🍀◯عََلََىَﷺ🍀◯مـَُحَـمـََّــ

ID:1356842462560612352

calendar_today03-02-2021 05:51:09

367,2K Tweets

33,7K Followers

32,0K Following

Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

امت کا پیشوا بھی ھے نبیوں کا امام بھی ھے
اسکی تعریف میں لکھا ہوا پورا قران بھی ھے

یہ محبوب رب بھی ھے رہبر بھی ھے
یہ تحفہ بھی ھے اور یہ انعام بھی ھے

اپنی قربت عطا کر صدقہ حسین ابن علی کا
توں اقا بھی ھے مولا بھی فیض عام بھی ھے

امت کا پیشوا بھی ھے نبیوں کا امام بھی ھے اسکی تعریف میں لکھا ہوا پورا قران بھی ھے یہ محبوب رب بھی ھے رہبر بھی ھے یہ تحفہ بھی ھے اور یہ انعام بھی ھے اپنی قربت عطا کر صدقہ حسین ابن علی کا توں اقا بھی ھے مولا بھی فیض عام بھی ھے
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

میرے شکستہ قلب میں رہنے والے
یہ گھر تیرا ھے کوئی میرا تو نہیں
میں تو خاک کا ہوں خاک ہو جاؤں گا
اسمیں بسیرا تیرا ھے کوئی میرا تونہیں
جدھر چاہتا ھے چلاتا ھے میں چلتا ہوں
یہ حکم بھی تیرا ھے کوئی میرا تو نہیں
بھیک منگا یا تاج پہنا دے اندر توں ھے
یہ کام بھی تیرا ھے کوئی میرا تونہیں

میرے شکستہ قلب میں رہنے والے یہ گھر تیرا ھے کوئی میرا تو نہیں میں تو خاک کا ہوں خاک ہو جاؤں گا اسمیں بسیرا تیرا ھے کوئی میرا تونہیں جدھر چاہتا ھے چلاتا ھے میں چلتا ہوں یہ حکم بھی تیرا ھے کوئی میرا تو نہیں بھیک منگا یا تاج پہنا دے اندر توں ھے یہ کام بھی تیرا ھے کوئی میرا تونہیں
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻آج کا کیلینڈر👉*

*👈🏻🌙03 شوال 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️12 اپریل 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️30 چیت 2081 بکـــــرمی*

*👈🏻 جمعہ*Friday
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر
جمعہ مبارک
كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو اور آپکے اهل و عیال کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے, ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھے. رزق میں برکت اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے۔
آمیـــن

*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر جمعہ مبارک كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو اور آپکے اهل و عیال کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے, ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھے. رزق میں برکت اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے۔ آمیـــن
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

حَسْبِیَ اللہُ ۖ لَآ الِٰهَ اِلَاّ ھُوَ ؕ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ۞

میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسا کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے

حَسْبِیَ اللہُ ۖ لَآ الِٰهَ اِلَاّ ھُوَ ؕ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ۞ میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسا کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
میری دعا ھے کہ آپ کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے آپ کا گھرانہ ھرا بھرا رھے
دنیا کی ساری نعمتوں اور آخرت کی ساری رحمتوں کے ساتھ عزت کی زندگی اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب ھو
💕آمین ثم آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر میری دعا ھے کہ آپ کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے آپ کا گھرانہ ھرا بھرا رھے دنیا کی ساری نعمتوں اور آخرت کی ساری رحمتوں کے ساتھ عزت کی زندگی اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب ھو 💕آمین ثم آمین
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

سُڪون اِس بات کا ہے💔 کہ لوگوں سے بہتر 💯🔥

مُجھے صرفـــــــــ💯 میرا رَبّ جانتا ہے....!!💞🥀❤

سُڪون اِس بات کا ہے💔 کہ لوگوں سے بہتر 💯🔥 مُجھے صرفـــــــــ💯 میرا رَبّ جانتا ہے....!!💞🥀❤
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*╔═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╗*
🌹 🌹
*╚═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╝*



ہوا کو خوشبوں مبارک
فضا کو موسم مبارک
عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد 🌹💕 آپکا ہر دن عید کے خوبصورت دن کی طرح خوبصورت ہو 🥰
عید مبارک🤗😻

*╔═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╗* 🌹 #عید_مبارک🌹 *╚═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╝* #السلام_علیکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ ہوا کو خوشبوں مبارک فضا کو موسم مبارک عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد 🌹💕 آپکا ہر دن عید کے خوبصورت دن کی طرح خوبصورت ہو 🥰 عید مبارک🤗😻
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

🌙
تمام مسلمانوں کو چاند رات مبارک 🌙۔

الله پاک آپ سب کے روزے عبادات،اور دعائیں اپنے بارگاہ میں قبول و منظور و مقبول فرمائیں۔۔

اور آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائیں ۔

❤#چاند_رات_مبارک_ہو 🌙 تمام مسلمانوں کو چاند رات مبارک 🌙۔ الله پاک آپ سب کے روزے عبادات،اور دعائیں اپنے بارگاہ میں قبول و منظور و مقبول فرمائیں۔۔ اور آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائیں ۔ #آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے چاند رات مبارک ہو...
اللّٰه آپ سب سے ھمیشـــــہ کے لیے راضی ہوجائے 🕌آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن🕌
🕌🕋 یا رب العالمینﷻ بطفیل سیدالمرسلین صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🕋🕌

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے چاند رات مبارک ہو... اللّٰه آپ سب سے ھمیشـــــہ کے لیے راضی ہوجائے 🕌آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن🕌 🕌🕋 یا رب العالمینﷻ بطفیل سیدالمرسلین صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🕋🕌
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻آج کا کیلینڈر👉*

*👈🏻🌙29 رمضان المبارک 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️09 اپریل 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️28 چیت 2081 بکـــــرمی*

*👈🏻 منگل*Tuesday
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

🌷السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ❤
صبح بخیر زندگی

'دعا ہے اللہ رب العالمین سے'
'اللہ پاک ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنی رقبت کی طرف پھیر دے،ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور نیک عمل کرنے والے لوگوں کے ساتھ شامل کردے

🌹آمین یا رب العالمین،🌹

🌷السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ❤ صبح بخیر زندگی 'دعا ہے اللہ رب العالمین سے' 'اللہ پاک ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنی رقبت کی طرف پھیر دے،ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور نیک عمل کرنے والے لوگوں کے ساتھ شامل کردے 🌹آمین یا رب العالمین،🌹
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*حدیث نبویﷺ
*مُحسن انسانیت تاجدار مدینہ حضرت مُحمد مُصطفٰےﷺ* نے فرمایا،
کہ جو قوم اللٌٰہ کو یاد کرتی ھے، (ذِکر الٰہی میں رہتی ھے) اُسے فرشتے گھیر لیتے ہیں،
اور رحمت الٰہی اُسے ڈھانپ لیتی ھے، اور اُس پر سکینت نازل ہوتی ھے، اور اللٌٰہ اُس کا ذِکر اپنے ہاں فرشتوں میں کرتا ھے۔

*حدیث نبویﷺ *مُحسن انسانیت تاجدار مدینہ حضرت مُحمد مُصطفٰےﷺ* نے فرمایا، کہ جو قوم اللٌٰہ کو یاد کرتی ھے، (ذِکر الٰہی میں رہتی ھے) اُسے فرشتے گھیر لیتے ہیں، اور رحمت الٰہی اُسے ڈھانپ لیتی ھے، اور اُس پر سکینت نازل ہوتی ھے، اور اللٌٰہ اُس کا ذِکر اپنے ہاں فرشتوں میں کرتا ھے۔
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہم رمضان کا صحیح حق ادا نہ کر سکے
آپ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمانا
ہمارے روزوں میں کمی ،کوتاہی کو معاف فرما کر اپنی بارگاہ میں منظور فرمانا۔
یا اللہ ہماری اوقات تو نہیں کے جنت مانگیں پر التجا کرتے ہیں ہمیں جہنم سے محفوظ فرمانا
الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین

یا اللہ ہم رمضان کا صحیح حق ادا نہ کر سکے آپ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمانا ہمارے روزوں میں کمی ،کوتاہی کو معاف فرما کر اپنی بارگاہ میں منظور فرمانا۔ یا اللہ ہماری اوقات تو نہیں کے جنت مانگیں پر التجا کرتے ہیں ہمیں جہنم سے محفوظ فرمانا الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻آج کا کیلینڈر👉*

*👈🏻🌙28 رمضان المبارک 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️08 اپریل 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️27 چیت 2081 بکـــــرمی*

*👈🏻 سوموار*Monday
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر

اے پروردگار،،،
رمضان المبارک مکمل ہونے کو ہے
ہماری مغفرت فرما اور
اگلے سال کے روزے تیرے گھر میں رکھنا نصیب فرما

یا اللہ میرے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے.

آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اے پروردگار،،، رمضان المبارک مکمل ہونے کو ہے ہماری مغفرت فرما اور اگلے سال کے روزے تیرے گھر میں رکھنا نصیب فرما یا اللہ میرے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے. آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻آج کا کیلینڈر👉*

*👈🏻🌙27 رمضان المبارک 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️07 اپریل 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️26 چیت 2081 بکـــــرمی*

*👈🏻 اتوار*Sunday
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ماہ رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مبارک
یااللہ:اس مبارک مہینہ میں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے،
اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرماکہ،
رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی،
ہم گناہوں کی دینا واپس نہ پلٹ جائیں_
آمِــــــــــيْن

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ماہ رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مبارک یااللہ:اس مبارک مہینہ میں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے، اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرماکہ، رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی، ہم گناہوں کی دینا واپس نہ پلٹ جائیں_ آمِــــــــــيْن
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

نگاہِ لطف مجھ پر بھی بحقِ فاطمہؓ زہرا
ازل سے ہوں تمہارا میں دلارا یا رسولؐ اللہ

سرِ محشر ہنگامے میں نہیں پرسا کوئی آقا
رہے ہاتھوں میں دامن بس تمہارا یا رسولؐ اللہ

سرِ محشر پکارے کی یہ دنیا رب کی رحمت کو
ملے حامد کو تیرا ہی سہارا یا رسولؐ اللہ

مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ

نگاہِ لطف مجھ پر بھی بحقِ فاطمہؓ زہرا ازل سے ہوں تمہارا میں دلارا یا رسولؐ اللہ سرِ محشر ہنگامے میں نہیں پرسا کوئی آقا رہے ہاتھوں میں دامن بس تمہارا یا رسولؐ اللہ سرِ محشر پکارے کی یہ دنیا رب کی رحمت کو ملے حامد کو تیرا ہی سہارا یا رسولؐ اللہ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ
account_circle