🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩

@1i3ua

Working with pharmaceutical industry industry
May 9 Black Day 🌑

ID: 1696472704759848960

calendar_today29-08-2023 10:40:13

49,49K Tweet

1,1K Takipçi

0 Takip Edilen

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب نے مجھے میسج کیا ہے کہ میں خان کے خلاف ووٹ نہیں دوں گا ،اللہ کرم فرماۓ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو محفوظ کریں 🚨 آگر آج قانون سازی ہوتی ہے تو اس میں سب سے بڑی غلطی پی ٹی آئی لیڈرشپ کی ہوگی۔ قاضی فائز عیسٰی نے پی ٹی آئی سے تین MNA کے سیٹیں چھینیں لیکن PTI اس پر خاموش رہی

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ن لیگ کے ساتھ جو بھی کیا، غلط کیا۔ ہمیشہ مذمت کی اور کریں گے۔ مگر ان دونوں فوجی جرنیلوں نے مل کر ن لیگیوں کی اتنی چیخیں نہیں نکلوائی تھیں جتنی اکیلے اسد طور نے نکلوا دی ہیں۔ یہ سائنس ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بے چاروں کی چیخیں رک ہی نہیں رہیں۔

جنرل قمر باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ن لیگ کے ساتھ جو بھی کیا، غلط کیا۔ ہمیشہ مذمت کی اور کریں گے۔

مگر ان دونوں فوجی جرنیلوں نے مل کر ن لیگیوں کی اتنی چیخیں نہیں نکلوائی تھیں جتنی اکیلے اسد طور نے نکلوا دی ہیں۔
یہ سائنس ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی۔

بے چاروں کی چیخیں رک ہی نہیں رہیں۔
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت آئینی ترامیم نہیں کر سکتی اس کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں ہم کچھ دیر بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔۔۔ (سلمان اکرم راجہ) سر جی ! جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

یہ حکومت آئینی ترامیم نہیں کر سکتی اس کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں ہم کچھ دیر بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔۔۔

(سلمان اکرم راجہ)
سر جی ! جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے بعد سپریم کورٹ ، سپریم نہیں رہے گی پارلیمنٹ ، پارلیمنٹ نہیں رہے گی بلکہ دونوں جی ایچ کیو کی ذیلی برانچز بن جائیں گی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ترمیم نہیں آئین پاکستان پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ میں عمران ریاض خان اسکی مذمت اور مخالفت کرتا ہوں۔

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیاستدانوں کو ہندوستان کا وزیراعظم یاد دلا رہا ہے کہ آپ سیاست میں اتنے مدہوش ہو گئے ہیں کہ کریم آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جشن ولادت کے دن بھول چکے ہیں #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

پاکستان کے سیاستدانوں کو ہندوستان کا وزیراعظم یاد دلا رہا ہے کہ آپ سیاست میں اتنے مدہوش ہو گئے ہیں کہ کریم آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جشن ولادت کے دن بھول چکے ہیں
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے غیر آئینی ترامیم کا مسودہ قانون کے خلاف بغاوت ھے جس کا مسودہ کرنل فہیم نے تیار کیا اور پارلیمنٹ سمیت قوم کو اس سے دور رکھا

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile Photo

عربوں کے جوتے چمکانے والے جنرل راحیل شریف کی طرف سے منت ترلا کرکے کسی عربی وزیر سے فون کروایا گیا اصل میں ان سب کے پیچھے یہودی ہیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کیا آئینی ترمیم کو واڑنے کے بعد مولانا فضل الرحمن کی امیج آپ کی نظر میں مثبت ہوئ ہے یا اب بھی منفی ہی ہے؟

کیا آئینی ترمیم کو واڑنے کے بعد مولانا فضل الرحمن کی امیج آپ کی نظر میں مثبت ہوئ ہے یا اب بھی منفی ہی ہے؟
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋PTI🦋قرثم (@qursum12) 's Twitter Profile Photo

تعداد پوری کرنا انکا کام تھا ہمارا کام تھا انکو ایکسپوز کرنا اور یہ بہت Badly ایکسپوز ہو رہے ہیں ۔ زرتاج گل Zartaj Gul Wazir

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile Photo

نیلسن منڈیلا جب جیل سے باہر ایا تو اس نے سب سے پہلے اپنی بیوی کو طلاق کیوں دی بیرسٹر گوہر

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 (@1i3ua) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ایم ایں ایز اغواکرکے ترمیم کرنا چاہتےتھے پھر سارا پروگرام واڑدیا شیرافضل خان رہائی کے بعد کمپنی پر چڑھ گیا #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین