Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile
Ahmad Noorani

@ahmad_noorani

a journalist . . . . . . . Please Follow my Facebook Page: facebook.com/NooraniFF

ID: 60280313

linkhttps://youtube.com/@Ahmad_Noorani calendar_today26-07-2009 10:33:45

68,68K Tweet

578,578K Followers

180 Following

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ن لیگ کے ساتھ جو بھی کیا، غلط کیا۔ ہمیشہ مذمت کی اور کریں گے۔ مگر ان دونوں فوجی جرنیلوں نے مل کر ن لیگیوں کی اتنی چیخیں نہیں نکلوائی تھیں جتنی اکیلے اسد طور نے نکلوا دی ہیں۔ یہ سائنس ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بے چاروں کی چیخیں رک ہی نہیں رہیں۔

جنرل قمر باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ن لیگ کے ساتھ جو بھی کیا، غلط کیا۔ ہمیشہ مذمت کی اور کریں گے۔

مگر ان دونوں فوجی جرنیلوں نے مل کر ن لیگیوں کی اتنی چیخیں نہیں نکلوائی تھیں جتنی اکیلے اسد طور نے نکلوا دی ہیں۔
یہ سائنس ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی۔

بے چاروں کی چیخیں رک ہی نہیں رہیں۔