Aqeel Haider (@aqeel512725) 's Twitter Profile
Aqeel Haider

@aqeel512725

ID: 1796992878771638272

calendar_today01-06-2024 19:51:51

813 Tweet

87 Followers

865 Following

Malik Naeem (@naeempk_) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ موٹروے کے مناظر، علی آمین گنڈاپور بہت بڑا قافلہ لیکر لاہور جا رہا ہے 🔥

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

کسی نے سر گننے ہیں تو گن لو، عمران خان کی مقبولیت پاکستان بھر میں ہے، 11 گھنٹے میں عوام نے جو کر دیکھایا ناقابلِ یقین یے، تم مان کیوں نہیں لیتے کہ عوام خان کی ہے. مینڈیٹ خان کا ہے. تم جلسہ گاہ کی بجلی کاٹ کر عوام کے دلوں سے خان کی محبت کی روشنی کم نہیں کر سکتے. #LahoreJalsa

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی طرف سے علی آمین گنڈاپور کے قافلے کو روکنے کی ویڈیوز آج آرہی ہیں۔ لوگوں نے واقعی بہادری دکھائی 🔥

Usman Farhat (@usmanfarhatpk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی ٹیلی ویژن کے مطابق عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور اسی وجہ سے اس کی حکومت ختم کی گئی۔ عمران خان کی حکومت ہٹانے کے بعد چار دفعہ وفد اسرائیل بھیجے گئے!!

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی ایم این اے کہتا ،عمران خان نے کہا کہ قادیانیو کو میں غیر مسلم نہیں سمجھتا۔حالانکہ عمران خان نے ایسا بیان نہیں دیا۔ دوسری طرف شاہد خٹک نے نوازشریف کا بیان فوری اپنے موبائل پر چلا دیا جس میں نواز شریف کہہ رہا تھا قادیانی ہمارے بھائی ہیں۔

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ تو ماننا پڑے گا تو نہیں مانتا وہ خود جرات کرے اور کہے میں فیصلہ نہیں مانتا۔اس سے پہلے ایک ڈی جی آئی ایس پی آر Rejected کی ٹویٹ کرکے واپس لے چکا ہے۔ عمران ریاض چودھری کے مراسی لوگوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔عمران ریاض

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر۔۔!!!!! اس ظلم کی قیمت ہم میں سے ہر کوئی ادا کرے گا کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ تمہیں علم نہیں تھا اپنی حصے کا اواز اٹھائیں

Amber Yousafzai (@imamberysfzai) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا عامر خان کس طرح عمران خان کی باتیں غور سے سن رہے ہیں

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 ممبر کینیڈین پارلیمنٹ روبی سھوتا نے عمران خان کی رہائی، پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ملٹری آفیسرز جو کینیڈا آتے ہیں اُن پر پابندی کی قرارداد کینیڈین پارلیمنٹ میں پیش کر دی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 وائرل کریں شکریہ ممبر کینیڈین پارلیمنٹ روبی سھوتا نے عمران خان کی رہائی، پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی قرارداد کینیڈین پارلیمنٹ میں پیش کر دی

Waqar Jamil (@waqarofficial21) 's Twitter Profile Photo

یہ ضیاء الرحمان ہیں جو کہ 9 مئی سے ہی آرمی کے پاس ہیں ! آج تک ان کے لیے آواز نہیں اٹھائی گئی میری آپ سب سے درخواست ہے اس بھائی کے لیے آواز اٹھاۓ اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں ! Awais Younas Zubair Khan Niazi Ayesha Ali Bhutta Barrister Gohar Khan PTI Shehr Bano Official

یہ ضیاء الرحمان ہیں جو کہ 9 مئی سے ہی آرمی کے پاس ہیں ! آج تک ان کے لیے آواز نہیں اٹھائی گئی میری آپ سب سے درخواست ہے اس بھائی کے لیے آواز اٹھاۓ اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں !
Awais Younas
Zubair Khan Niazi
Ayesha Ali Bhutta
Barrister Gohar Khan
PTI
Shehr Bano Official
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

🛑🚨اہم ترین۔۔!! قاضی فائز عیسی بیکری حریدنے کیلے بیکری کے دکان گیا تو اگے سے دکاندار نے کہا قاضی فائز عیسی لعنت ہو تم پر اور پھر اس شہری کی ساری فیملی کو گرفتار کرکے غائب کردیا گیا

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو صحیح وائرل نہیں ہوئی ۔۔۔۔ ایسی وائرل کریں کہ پاکستان کے ساتھ دوسرے ملکوں کے لوگ بھی دیکھیں ۔۔۔۔

Pardesi Girl (@pardesigirl786) 's Twitter Profile Photo

بیکری والوں نے قاضی کے لیے گانا بھی لگایا تھا جس پہ قاضی کا ریکشن دیکھ سکتے ہیں 😷 #لعنت_ہو_آپ_پہ

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اللہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے جس کو چاہے ذلت دیتا ہے قاضی نے جہاں سے لعنتیں وصول کئے تھے وہاں سے ہم نے مٹھائی وصول کئے جو جلد ہم کھائیں گے عامر خان سالار

خان کی کھلاڑی (@mm_hadia_777) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Hassan Bobak قاضی فراڈ عیسی تُم نے آئین پاکستان کو قتل کیا ہے امریکہ کانگرس بلڈنگ کے سامنے ڈیجیٹل ٹرک

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

*57 اسلامی ممالک کے سربراہان، انکے وزراء اور چھاتیوں پر بڑے بڑے تمغے سجائے "جرنیلوں" کے منہ پر لعنت ڈالی ہے، اس آئرش نمائندے نے۔ فِٹے منہ مسلمان حکمرانو! اپنے اسلحے بارود سے خود ہی مر جاؤ، بےغیرتو!*