Mirza Husnain Raza(@pti_72) 's Twitter Profileg
Mirza Husnain Raza

@pti_72

Alhamdulilah

ID:1739578862256996352

calendar_today26-12-2023 09:28:45

19,4K Tweets

2,6K Followers

4,2K Following

Zeeshan Ali Shah(@zeeshanalishah9) 's Twitter Profile Photo

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
اک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی
اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے
مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں
میں کیا کروں ؟
ماہر…

account_circle
Iqra Naz(@Iqra1o) 's Twitter Profile Photo

اچھا مجھے ایک بات بتاؤ
کیا تم سُن پاتے ھو
وہ سب باتیں
جو میں تمہیں
اپنے خیالوں میں لا کر
تم سے کیا کرتا ھوں
کیا تمہیں محسوس ھوتا ھے؟
جب تم سے بہت دُور
میں تمہیں اپنے تخیل میں چُھوتا ھوں
کیا میرا لمس
تمہیں تمہاری روح پر محسوس ھوتا ھے؟
اور اگر
تم یہ محسوس کر پاتے ھو تو
مجھے…

اچھا مجھے ایک بات بتاؤ کیا تم سُن پاتے ھو وہ سب باتیں جو میں تمہیں اپنے خیالوں میں لا کر تم سے کیا کرتا ھوں کیا تمہیں محسوس ھوتا ھے؟ جب تم سے بہت دُور میں تمہیں اپنے تخیل میں چُھوتا ھوں کیا میرا لمس تمہیں تمہاری روح پر محسوس ھوتا ھے؟ اور اگر تم یہ محسوس کر پاتے ھو تو مجھے…
account_circle
Muhammad Nadeem(@N1dt0) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح بخير

پیارے مالک تو تو فرماتا ہے:
مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں ، جس کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم درد کرتا ہے۔
اے رب العالمین پوری امتِ مسلمہ کو گناہوں کے احساس پر بھی بخش…

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخير پیارے مالک تو تو فرماتا ہے: مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں ، جس کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم درد کرتا ہے۔ اے رب العالمین پوری امتِ مسلمہ کو گناہوں کے احساس پر بھی بخش…
account_circle
Maria Rehman(@jadn01) 's Twitter Profile Photo


💔ماں کے نام💔😢
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں میرا سارا مقام تم ہے
تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب 🌹
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے

#PTI_Folllowers 💔ماں کے نام💔😢 یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے اے میری ماں میرا سارا مقام تم ہے تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب 🌹 میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
account_circle
Mirza Husnain Raza(@pti_72) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان ایک درخت ہے تو عمران خان اسکی جڑ
جڑ کے بغیر پیڑ نہیں ۔
عمران خان اور پاکستان ایک دوسرے کیلیے لازم و ملزوم ہیں۔


اگر پاکستان ایک درخت ہے تو عمران خان اسکی جڑ جڑ کے بغیر پیڑ نہیں ۔ عمران خان اور پاکستان ایک دوسرے کیلیے لازم و ملزوم ہیں۔ #ReleaseImranKhan #PTI_Folllowers
account_circle
Muhammad Nadeem(@N1dt0) 's Twitter Profile Photo

IMF سے قرضہ پاکستان کے نام پر لیکر خرچ اسٹبلیشمنٹ کرتی ہے، مزے یورپ میں ریٹائرجرنیل کرتے ہیں اور ادائیگی عوام
کرتی ہے ۰۰۰
( اسلامک ریپبلک چوک یتیم خانہ )

IMF سے قرضہ پاکستان کے نام پر لیکر خرچ اسٹبلیشمنٹ کرتی ہے، مزے یورپ میں ریٹائرجرنیل کرتے ہیں اور ادائیگی عوام کرتی ہے ۰۰۰ ( اسلامک ریپبلک چوک یتیم خانہ ) #PTI_Folllowers
account_circle
Muhammad Nadeem(@N1dt0) 's Twitter Profile Photo

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ
جتنے خوش باش ہم تصویروں میں نظر آتے ہیں

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ جتنے خوش باش ہم تصویروں میں نظر آتے ہیں #PTI_Folllowers
account_circle
Muhammad Abid Nazir(@abidkpcc) 's Twitter Profile Photo

میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..

مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..

میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..

میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کا دیوانہ،…

میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل.. میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل.. مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل.. میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کا دیوانہ،…
account_circle
Muhammad Abid Nazir(@abidkpcc) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتے تھے 'ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں اسکو لانے والوں سے ہے' وہ اب لانے والوں کو ساتھ ملاکر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پارہے۔

وہ کہتے تھے 'ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں اسکو لانے والوں سے ہے' وہ اب لانے والوں کو ساتھ ملاکر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پارہے۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Zeeshan Ali Khan Tanoli(@Xshn777) 's Twitter Profile Photo

ان کے 2 سال کے بچے اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ہمارے 10 سال کے بچے سکولوں میں بغیر کتابوں کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔...💔 افسوس 🙄

ان کے 2 سال کے بچے اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ہمارے 10 سال کے بچے سکولوں میں بغیر کتابوں کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔...💔 افسوس 🙄 #PTI_Folllowers
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

بیٹے پیدا ہونے کے بعد اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں، وہاں نہیں مرتیں، وہ کہیں دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھتے ہیں لوگ
'وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں'

بیٹے پیدا ہونے کے بعد اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں، وہاں نہیں مرتیں، وہ کہیں دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھتے ہیں لوگ 'وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں' #PTI_Folllowers
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

شرافت اچھی چیز ہے لیکن کبھی بھی کسی بے ذوق اکھڑ مزاج اور غرور سے بھرے انسان کے سامنے شرافت نہی دکھانی چاہیے۔ اس کو اس کی اوقات ضرور دکھانی چاہیے

شرافت اچھی چیز ہے لیکن کبھی بھی کسی بے ذوق اکھڑ مزاج اور غرور سے بھرے انسان کے سامنے شرافت نہی دکھانی چاہیے۔ اس کو اس کی اوقات ضرور دکھانی چاہیے #PTI_Folllowers
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوریاں تو ختم ہو جائینگی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے۔

مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوریاں تو ختم ہو جائینگی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے۔ #PTI_Folllowers
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


یہ اکاؤنٹ ایک نیک مقصد کے لئے فروخت کیا جا رہا ہے ۔۔ ایکٹو ۔۔ اچھے اور سچے فالورز ہیں ۔۔ ٹویٹر کا میرا وہ اکاؤنٹ جس نے پٹواریوں کو ٹف ٹائم دیا ۔۔ بوجہ ضرورت فروخت کیا جارہا ہے ۔۔ سیریس لوگ کی رابطہ کریں ۔۔فضول تنگ کرنے والوں کو اپنے سب اکاؤنٹس سے بلاک کروں گا

account_circle
Ibrahim Rajput(@1_1UMY) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن اس ٹیلنٹ کو اویل کرنے والا کوئی نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی یہی قدر ہے۔

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن اس ٹیلنٹ کو اویل کرنے والا کوئی نہیں ہے #PTI_Folllowers اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی یہی قدر ہے۔ #QueenOfTears
account_circle