OhAbdul (@ahmed_kakakhel) 's Twitter Profile
OhAbdul

@ahmed_kakakhel

Doctor to be 🩺🥼
•میری زمین میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰_ !

Son of Soil 🇵🇰✨

ID: 1267005168782016520

calendar_today31-05-2020 08:09:18

21,21K Tweet

841 Followers

2,2K Following

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا ایران پر حملہ کرنے کے بعد یہ ویڈیو عمران خان کی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: I do not understand why countries go to resolve differences through military conflicts. When you start a conflict, you don’t know when it will finish ... US and Afghan war has cost trillions. Free Imran Khan

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا الرٹ 🚨🚨🚨 خبر: تمام پاکستانی ٹیلی ویژنز کو بتا دیا گیا ہے کہ نوبل پیس پرائز پر کوئی بات نہیں کرنی۔ اور اگر پی ٹی آئی کا کوئی مہمان اس پر بات کرے تو سنسر کر دینا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایرانی سفیر کے نوبل انعام پر تنقید کے بیان کو بھی نہیں چلانا۔

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی ڈاکو رانی نے روزانہ 20 کروڑ کا غبن کر کے اپنے ابا اور چاچا کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔۔ گڈ مارننگ پاکستان

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے عمران خان مقبولیت دیکھنی ہے ایک دن کے لیے رہا کردے پتہ چل جائے گا کون کتنا مقبول ہے ۔

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی جو پریس ریلیز جاری ہوئی ہے اس میں ایک لفظ مسنگ ہے اور وہ لفظ ہے امریکہ پوری پریس ریلیز میں نہ تو امریکہ کا نام لیا گیا نہ اس کی مذمت کی گئی اتنا ڈر کیوں ہے امریکہ کا کہ ہم اس کا نام بھی نہیں لے سکتے ! ڈاکٹر ملیحہ لودھی 🔥

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

ایران یہ جنگ جیت چُکا ہے۔ اِس جنگ میں اسرائیل اور امریکہ بیک فوٹ پر رہے, جبکہ ایران نے اکیلے تن تنہا سُپر پاور کو گھٹنے پر لائے ہیں 🔥

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

It has been nearly two months since my brother, Awais Khan Alizai, was murdered. According to the police, the killer is a serving Navy official( Pakistan Navy )who committed the crime and then returned to his duty post. according To the police they have provided all the evidence

It has been nearly two months since my brother, Awais Khan Alizai, was murdered. According to the police, the killer is a serving Navy official( <a href="/PakistanNavy/">Pakistan Navy</a>  )who committed the crime and then returned to his duty post. according To the police they have provided all the evidence