Adnan khawnn(@adnanaziz28) 's Twitter Profileg
Adnan khawnn

@adnanaziz28

Pakistan Zindabad 🇵🇰 IG : Emballoon28 🔥😍 SC: adnanaziz28

ID:3375149435

calendar_today14-07-2015 04:16:18

1,2K Tweets

46 Followers

448 Following

•(@Al__Quraan) 's Twitter Profile Photo

Quran verse for when you’re feeling:

Upset - 3:159
Weak - 4:28
Lonely - 20:46
Sinned - 39:53
Worried - 2:45
Anxious - 8:30
Unhappy - 3:139
In Danger - 3:54
Depressed - 3:139
Lack of Faith - 13:28
Need Courage - 55:60
Need Directions - 6:71

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
account_circle
Shaukat Khanum(@SKMCH) 's Twitter Profile Photo

آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔

آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔

آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔ آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔ #ZakatSeZindagi #ZakatForShaukatKhanum #SKMCH
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨

آگر پی ٹی ائی کے لوگ صحافیوں اور مخالفین کے ٹویٹس پر ریپلائی کرنا بند کریں تو ان کا خود کا اپنا ریچ نہیں ہوتا ہے اور پھر کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا وہ کیا بیانیہ بنا رہے ہیں

account_circle
Anum Sheikh(@iAnumSheikh) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے وہ کہہ دیا جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ آپکی جرات کو سلام ہے۔ اللہ کی امان میں رہیں۔ تمام پاکستانی شیر افضل مروت کو اپنی دعاوٴں کا خصوصی حصہ بنائیں 🙏❤️

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ الیکشن کرانے کی ضرورت نہیں، صرف فارم 45 اکٹھے کرلیں نتائج کلیئر ہو جائیں گے،بے ضابطگیاں چھوٹا لفظ ہے، کمشنر راولپنڈی

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان ہمارے مرشد کی بہن زمین پر بیٹھ کر پریس کانفرنس سن رہی ہیں۔۔۔کوئی غرور کوئی تکبر نہیں۔۔جیسا بھائی ویسی بہن

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان رش ہونے پر زمین پر بیٹھ گئیں

یہ فرق ہے!!! عمران خان کے خاندان اور شریف خاندان میں۔۔۔

اب سوچیں یہاں زرداری کی بہن فریال تالپور ہوتیں یا مریم نواز ہوتین۔

علیمہ خان رش ہونے پر زمین پر بیٹھ گئیں یہ فرق ہے!!! عمران خان کے خاندان اور شریف خاندان میں۔۔۔ اب سوچیں یہاں زرداری کی بہن فریال تالپور ہوتیں یا مریم نواز ہوتین۔
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ریاستی ظلم کا شکار عمر ایوب کو عمران خان نے وزیراعظم کے لئے نامزد کر دیا ✌❤

ریاستی ظلم کا شکار عمر ایوب کو عمران خان نے وزیراعظم کے لئے نامزد کر دیا ✌❤
account_circle
Adeel Raja(@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

Ali Amin Gandapur is probably the best choice for PTI as of now under the conditions the party has been surviving

account_circle