🪴فاطمہ عبیرہ نون لیگی 🪴 (@ab_raoo2) 's Twitter Profile
🪴فاطمہ عبیرہ نون لیگی 🪴

@ab_raoo2

Love X

ID: 2013629388768845831

calendar_today20-01-2026 15:07:48

196 Tweet

492 Takipçi

523 Takip Edilen

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

رانا سکندر حیات (صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب) کی ترکیہ کے قونصل جنرل سے ملاقات 🇵🇰🤝🇹🇷 پاک-ترک دوستی، تعلیم اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال، مستقبل میں مزید مضبوط روابط پر اتفاق۔ Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat #PakTurkDosti #Education

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف لیہ میں جدید انفراسٹرکچر، بڑھتی انرولمنٹ اور جدید لیبز کے قیام پر وائس چانسلر کی شاندار کارکردگی قابلِ تحسین ہے۔ وزیرِ تعلیم، رانا سکندر حیات

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

Earth Hour celebrated at G MC GHS Madden pura Faisalabad EMIS code 33110286 Earth is in pain..let's save our planet and live together a quality life ✨️ ❤️ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول

عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم رسول الله ﷺ نے فرمایا: جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں ایک دروازے کا نام الریان ہے. جس سے داخل ہونے والے صرف روزہ دار ہی ہوں گے. بخاری 3257، 1896 (مسلم 2710؛ ترمذی 765

السّلام علیکم 
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں ایک دروازے کا نام الریان ہے. جس سے داخل ہونے والے صرف روزہ دار ہی ہوں گے.
بخاری 3257، 1896
(مسلم 2710؛ ترمذی 765
Rana Shabbir (@sharana327) 's Twitter Profile Photo

30/3/26 کرکٹرنسیم شاہ بڑی شےنہیں جس کیخلاف ایکشن نہ لیاجائےہے بھی تو قانون سےبالاتر نہیں PCBکی ذمہ داری ہےکوڈ آف کنڈکٹ پرعمل درآمد کرانا یہ لوسی پہلےبھی وزیراعظم کیخلاف بد تہذیبی کرچکااسوقت جوتےلگ جاتے یہ نوبت نہ آتی یہ Dچوک پرمائیں بہنیں نچانیوالےخواتین کی عزت کرناجانتے ہی نہیں

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

Faisalabad: On the directions of Education Minister Rana Sikandar Hayat, Hashim Tauseef Khan, Coordinator to the Education Minister and Special Squad Member, is visiting various examination centres to ensure transparency and proper monitoring. Rana Sikandar Hayat

Faisalabad: On the directions of Education Minister Rana Sikandar Hayat, Hashim Tauseef Khan, Coordinator to the Education Minister and Special Squad Member, is visiting various examination centres to ensure transparency and proper monitoring. 
<a href="/RanaSikandarH/">Rana Sikandar Hayat</a>
𝒁𝒊𝒅𝒆 (@zide001) 's Twitter Profile Photo

💫السلام علیکم 💫 اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ، فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ۔ ترجمہ:✨ اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، فتح، مدد، نور، برکت اور ہدایت مانگتا ہوں۔✨

💫السلام علیکم 💫
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ،
فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ۔
ترجمہ:✨
اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی،
فتح، مدد، نور، برکت اور ہدایت مانگتا ہوں۔✨
Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

Emergency Button Installed at Government Girls College for Women, Samnabad, Faisalabad 🚨 A significant step towards ensuring the safety and security of students. Heartfelt thanks to Chief Minister Maryam Nawaz and Education Minister Rana Sikandar Hayat for their commitment to

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہیر، سیالکوٹ میں طالبات کے ساتھ صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا فٹبال کھیلنا ایک حوصلہ افزا لمحہ ہے۔ یہ منظر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہر میدان میں آگے بڑھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ⚽✨

عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو لے کر میڈم Shamaila Rana کے کھلے چیلنج کے سامنے عمرانی پیروکار شفیع جان اپنا سا منہ لے کے ایسے بےبس نظر آیا لکھا۔ کرے تو مرتا ھے ناں کرے تو تتے توے پر جلتا ھے جیو Maryam Nawaz Sharif کی شیرنی میڈم شمائلہ رانا صاحبہ

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

Schools, Colleges & Universities Are allowed to Take online Classes on Fridays. Your Patience & Support is Appreciated 🙏🇵🇰 Education Minister Rana Sikandar Hayat

Schools, Colleges &amp; Universities Are allowed to Take online Classes on Fridays. Your Patience &amp; Support is Appreciated 🙏🇵🇰
Education Minister <a href="/RanaSikandarH/">Rana Sikandar Hayat</a>
Rana Shabbir (@sharana327) 's Twitter Profile Photo

03/04/26 کوئی ن لیگی پیٹرول بجلی گیس کی قیمت بڑھانے کو ڈیفنڈ کرتاہے کرے ھم بالکل نہیں کرینگے عقل کے اندھوں مہنگائی کا ایٹم بم گرا رہے ہو شرم نام کی کوئی چیز ہے کل تک و وزیر اعظم کہ رہا تھا عوام پر بوجھ نہیں ڈالینگے راتوں رات قیامت ڈھادی اپنے خرچے بند کرو عوام کو ذبح نہ کرو

Shmyla (@shmyla_1) 's Twitter Profile Photo

محمد مصطفے ﷺ کی ناموس پر میرے مان باپ قربان ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ❣️🥰#صلوا_علي_الحبيب_محمد_صلي

محمد مصطفے ﷺ کی ناموس پر میرے مان باپ قربان ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
❣️🥰#صلوا_علي_الحبيب_محمد_صلي