Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profileg
Noor Fatima PTI

@786NoorF

اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

https://t.co/xyNAmcr6dP

ID:765876339136204800

calendar_today17-08-2016 11:42:03

77,8K Tweets

98,9K Followers

36,4K Following

Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب نے ماوں بہنوں کے سر سے دوپٹے کھینچ کر بنگلادیش میں وردی اتارنے کا خوب بدلہ لیا ہے قوم سے

account_circle
Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم انصافینز میری بہن Shaبnaم Màlikᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ کو فالو کریں اور 1k پورے کروا دو

ایک ہزارویں فالور کو پرموٹ کرونگی

Shaبnaم Màlikᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
فالو کرکے done لکھیں

اسلام علیکم انصافینز میری بہن @1mnbS کو فالو کریں اور 1k پورے کروا دو ایک ہزارویں فالور کو پرموٹ کرونگی @1mnbS فالو کرکے done لکھیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو
account_circle
Shaبnaم Màlikᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1mnbS) 's Twitter Profile Photo

🌼السلام علیکم و رحمتہ اللّہِ و برکاتہ 🌼

🌸صباح الخیر والسرور 🌸۔۔

رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِیۡنَ.
آمین

🌼السلام علیکم و رحمتہ اللّہِ و برکاتہ 🌼 🌸صباح الخیر والسرور 🌸۔۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِیۡنَ. آمین
account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 #قومی_زبان
account_circle
Sᴜғɪᴀ Bᴜᴋʜᴀʀɪ🍁(@Sufia__J) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
1

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
account_circle
White Angel(@Innocent__Rabii) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧
⁩ ⁧
اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 #قومی_زبان
account_circle
Straw Berry 🍓 ᵀᵉᵃᵐᵖᵏᴿᶦˢᶦⁿᵍ(@Shine_PTI) 's Twitter Profile Photo



اسلام و علیکم
صبح بخیر اچھے لوگو 🥀

یہ جو مسلسل کسک ہے دل میں
رویوں کے باعث
شاید یہ مسلسل مغفرت ہو

account_circle
ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 #قومی_زبان
account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم 🌸
حرم کعبہ ہو..
خاموشی کا ڈیرہ ہو..!
پرنور سویرا ہو..
تیری رحمت برساتی ..
بارش نے گھیرا ہو..!
سجدے میں سر ہو ..
خیال صرف تیرا ہو..!
پھر..
کیا دل جا حال ہو..
یارب.!
کہ اس لمحے ..
تو میرا ہو..
اور صرف میرا ہو...
حرم کعبہ ہو سجدے میں سر ہو..!
آمین..🤲❤
صبح بخیر 🥀🌼

السّلام علیکم 🌸 حرم کعبہ ہو.. خاموشی کا ڈیرہ ہو..! پرنور سویرا ہو.. تیری رحمت برساتی .. بارش نے گھیرا ہو..! سجدے میں سر ہو .. خیال صرف تیرا ہو..! پھر.. کیا دل جا حال ہو.. یارب.! کہ اس لمحے .. تو میرا ہو.. اور صرف میرا ہو... حرم کعبہ ہو سجدے میں سر ہو..! آمین..🤲❤ صبح بخیر 🥀🌼
account_circle
Tahira Fatima(@Tf_7860) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ

معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ اخلاقی اقدار اور اچھی روایات کی حوصلہ افزائی اور بری عادات کی حوصلہ شکنی کی جائے۔اہل اور نیک کو اسکا منصب ملے اور نااہل کو اسکی چاپلوسی کی وجہ سے عہدہ نہ دیا جائےسچ اور دیانتداری کو فروغ ملے

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ اخلاقی اقدار اور اچھی روایات کی حوصلہ افزائی اور بری عادات کی حوصلہ شکنی کی جائے۔اہل اور نیک کو اسکا منصب ملے اور نااہل کو اسکی چاپلوسی کی وجہ سے عہدہ نہ دیا جائےسچ اور دیانتداری کو فروغ ملے
account_circle