Wajiha Hilal(@Wajihahilal1) 's Twitter Profileg
Wajiha Hilal

@Wajihahilal1

Political analysts || Social media activist|| Dream big, work hard, stay focused and live a life no one can even think of…

ID:1252898128430346240

linkhttps://twitter.com/search/from:@WajihaHilal1 calendar_today22-04-2020 09:53:05

47,8K Tweets

72,3K Followers

3,9K Following

Wajiha Hilal(@Wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

ایران کی ایک دن کی زندگی پورے عرب ممالک کی ۱۰۰ سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔۔! 🇮🇷

account_circle

رمضان میں دستر خواں لگانے والوں کو کون بتائے کہ غریب کو بھوک عید کے بعد بھی لگتی ہے۔۔۔!

account_circle
Wajiha Hilal(@Wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

رمضان میں شیطان قید ہوگا لیکن اُسکی تصویر آپ کو بار بار آٹے کے تھیلے پر دیکھنے کو ملے گی۔
🤓

بھٹو کو قبر سے پھانسی سے نکالنے کے بعد ہمت پکڑ کر قائد اعظم نے بھی اپنی ایمبولینس کو خراب کرنے،
لیاقت علی خان نے اکبر علی کے لیاقت باغ میں حملے اور فاطمہ جناح نے جنرل ایوب کی ہراسمنٹ اور
بے نظیر نے بھی نامعلوم شوٹر کے خلاف چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی درخواست جمع کروا دی۔…

ایسی قوم کو Women’s day کی کیا ضرورت جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز دیکھنا حج کا ثواب، بہن پر خرچ کرنا بہترین صدقہ، بیٹی کی اچھی پرورش پر نبیؐ کا پڑوس، اور بیوی کو مسکراکر دیکھنے سے رب راضی ہو۔
یہاں تو گویا روز Women’s day ہے۔❤️

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

جہاں فاطمہ جناح بھارتی ایجنٹ،بےنظیر بھٹو سیکیورٹی رسک،ملالہ مشکوک،زینب بے آبرو،روحی بانو پاگل،شریفاں بی بی برہنہ اور شیریں مزاری ٹریکٹر ٹرالی۔۔
وہاں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا۔۔
مناؤ۔۔۔آپ کا منانا بنتا ہے۔۔

Javeria Siddique
Bakhtawar khan
ᗩᑎᑌᗰ...
Noorie
Iffat Hasan Rizvi

account_circle
Wajiha Hilal(@Wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

ایسی قوم کو Women’s day کی کیا ضرورت جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز دیکھنا حج کا ثواب، بہن پر خرچ کرنا بہترین صدقہ، بیٹی کی اچھی پرورش پر نبیؐ کا پڑوس، اور بیوی کو مسکراکر دیکھنے سے رب راضی ہو۔
یہاں تو گویا روز Women’s day ہے۔❤️

account_circle
Wajiha Hilal(@Wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

فرعون بہت بڑا خبیث کمینا تھا لیکن
300 کو 800 بنانے والی پین یکی کبھی نہیں کی تھی اس نے۔۔۔!

گھڑی خدا بخش کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی،
ذوالفقار علی بھٹو کو کسی بھی وقت رہا کیا جاسکتا ہے۔۔۔!