Shizza Khan(@ShizzaU) 's Twitter Profileg
Shizza Khan

@ShizzaU

#محبت_مافیا
اچھی ہوں یا بری ہوں اپنے لیے ہوں
میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے

ID:1359098345185288193

linkhttps://twitter.com/search/from:@shizzaU calendar_today09-02-2021 11:14:56

87,3K Tweets

17,3K Followers

8,5K Following

WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتہ کروں
شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا تو نہیں

زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتہ کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا تو نہیں
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع کا یہ حال ہے تو دفاع کا حال کیا ہو گا؟
یہ اقبال جرم ہے کہ امریکیوں کے کہنے پر ملک و قوم کے خادم اور محافظ عوام کیلئے سستی توانائی کا کوئی ذریعہ استعمال نہیں کر رہے۔ اور یہ ہمیں چاند پر پہنچانے کے دعوے کرتے ہیں

وزیر دفاع کا یہ حال ہے تو دفاع کا حال کیا ہو گا؟ یہ اقبال جرم ہے کہ امریکیوں کے کہنے پر ملک و قوم کے خادم اور محافظ عوام کیلئے سستی توانائی کا کوئی ذریعہ استعمال نہیں کر رہے۔ اور یہ ہمیں چاند پر پہنچانے کے دعوے کرتے ہیں
account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ اپنی جوانی کے زمانے میں گلی میں سے گذر رہے تھے کہ گلی میں کھیلتے ہوئے چند بچوں نے ایک دوسرے سے کہا ' ارے ایک طرف ہٹ جاؤ۔ جانتے نہیں امام ابو حنیفہ آرہے ہیں۔ ' پھر لڑکے (بچے) ایک دوسرے سے چہ میگوئیاں‌کرنے لگے۔ ' سنا ہے یہ بہت عبادت گذار آدمی ہے ساری ساری…

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ اپنی جوانی کے زمانے میں گلی میں سے گذر رہے تھے کہ گلی میں کھیلتے ہوئے چند بچوں نے ایک دوسرے سے کہا ' ارے ایک طرف ہٹ جاؤ۔ جانتے نہیں امام ابو حنیفہ آرہے ہیں۔ ' پھر لڑکے (بچے) ایک دوسرے سے چہ میگوئیاں‌کرنے لگے۔ ' سنا ہے یہ بہت عبادت گذار آدمی ہے ساری ساری…
account_circle
𝕾𝖋𝖋𝖔(@sffosrdr) 's Twitter Profile Photo

زوال پذیر معاشرے میں بدکرداری اور جہالت کو، تربیت کی کمی کے بجائے،آخرت کی نشانی سمجها جاتا ہے

account_circle
Mohammad Shahzaib 🇵🇰(@shahzeb___) 's Twitter Profile Photo

سرفراز چیمہ کو قید میں رکھے ہوئے دس ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا، پر تم لوگ اس کے چہرے کی مسکراہٹ نہی چھین سکے۔۔
یہی تو اصل وفاداری جو خان سے نبھائی جا رہی اور جس کی سزا کاٹ رہا۔۔۔

account_circle
Mohammad Shahzaib 🇵🇰(@shahzeb___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

چلو ملکر شیطان کی تکلیف میں اضافہ کریں ۔۔۔ سب اپنے اپنے اکاؤنٹس سے اس آیت کو شئیر کریں۔۔۔

السلام علیکم چلو ملکر شیطان کی تکلیف میں اضافہ کریں ۔۔۔ سب اپنے اپنے اکاؤنٹس سے اس آیت کو شئیر کریں۔۔۔
account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

نور جہاں کی نغموں سے شروع ہو کر گریدہ کی تمغوں سے ہوتا ہوا ریشماں کی خط پہ کہانی ختم

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ججز کیس میں سماعت نہیں ہو رہی
بلکہ قاضی اور حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل ایک دوسرے کی صفائیاں پیش کر رہے ہیں
Useless Episode

account_circle
WAKEEL AHMED KHAN🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

ویلئیم شیکسپئیر نے کہا تھا :-

“ تم مجھ سے محبّت کرو یا نفرت ،،، !
دونوں میرے حق میں ہے ۰۰
اگر تم مجھ سے محبّت کرتے ہو تو میں تمہارے دل میں ہوں
اور اگر تم مجھ سے نفرت کرتے ہو تو میں تمہارے دماغ میں ہوں ۔۔۔۔۔۔”
یہی وہ فلسفہ ہے جو ہماری قوم
سمجھنے سے قاصر ہے …….

ویلئیم شیکسپئیر نے کہا تھا :- “ تم مجھ سے محبّت کرو یا نفرت ،،، ! دونوں میرے حق میں ہے ۰۰ اگر تم مجھ سے محبّت کرتے ہو تو میں تمہارے دل میں ہوں اور اگر تم مجھ سے نفرت کرتے ہو تو میں تمہارے دماغ میں ہوں ۔۔۔۔۔۔” یہی وہ فلسفہ ہے جو ہماری قوم سمجھنے سے قاصر ہے …….
account_circle
PTI Gladiator(@Pti_Gladiator1s) 's Twitter Profile Photo

قاضی ہُور تُنیا گیا ۔۔۔!!!

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر پسند ناپسند اور پک اینڈ چوز کا الزام عائد کردیا۔۔!!!

account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

Sabir Shakir ویسے کسی مبالغہ کے سچ بتائیں کہ صدر آصف علی زرداری کا چہرہ بگڑ نہیں گیا؟
اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے
یا اللہ ہمیں معاف فرما, اللھم امین

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ججز کیس کی سپریم کورٹ سماعت کے شروع میں صرف دو مطالبے رکھے جائیں
1۔ قاضی فائز اور منصور علی شاہ اس بینچ سے الگ ہو جائیں اور سینئر ترین جج جسٹس منیب اس بینچ کی سربراہی کریں
2۔ انتہائی اہمیت کی یہ سماعت کہیں بھی آواز mute کئے بغیر لائیو نشر کی جائے

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے فالس، فلیگ میں چوبیس گھنٹے کے اندر جیو فنسنگ کے نام پر پی ٹی آئی کے ہر ممکنہ بندے کو پکڑ کر جیل میں ڈالنے والے
ججز کو ملے دھمکی آمیز خطوں کے چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلینک ہیں...
دیکھے قانون کے لمبے ہاتھ

account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo


The problem is not people being uneducated.

The problem is that people are educated just enough to believe what they have been taught, and not educated enough to question anything from what they have been taught.

—Professor Richard Feynman

#محبت_مافیا The problem is not people being uneducated. The problem is that people are educated just enough to believe what they have been taught, and not educated enough to question anything from what they have been taught. —Professor Richard Feynman
account_circle
@Ali Shigri(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے نام پر
11ارب روپے ریشماں کے بھائی لوگ کھاچکے ہیں مگر ایک پسٹل بھی نہ پکڑ سکے
ایک غریب دوکاندار جو بچوں کے کھلونے کے.
بندوقیں فروخت کرتا تھا اسے بمعہ ساز و سامان گرفتار کرلیا
ایسا ہء ہمارا پاکستان
ایسی ہے ہماری ریاست کے دوہرے معیار 👎👎

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے نام پر 11ارب روپے ریشماں کے بھائی لوگ کھاچکے ہیں مگر ایک پسٹل بھی نہ پکڑ سکے ایک غریب دوکاندار جو بچوں کے کھلونے کے. بندوقیں فروخت کرتا تھا اسے بمعہ ساز و سامان گرفتار کرلیا ایسا ہء ہمارا پاکستان ایسی ہے ہماری ریاست کے دوہرے معیار 👎👎
account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

کیا قاضی وقت نے کوئی بات ماننے سے انکارکردیاہے کہ سب توپیں حکومت سے ہٹا کر اس کی طرف لگا دی گئی ہیں؟؟؟

account_circle
شیخ رفاقت❣️(@Rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

اس سب میں سینٹ کے الیکشنز میں جھرلو پھیر دیا گیا

پی ٹی آئی کے 6/6 8/8 ووٹ مسترد

ارکان آزاد حیثیت

نہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر

کمپنی کے 🦮🦮 بہت 🦮🦮 ہیں

account_circle