Waheed Bhatti Sialkot 🇵🇰(@WaheedBhattiPK) 's Twitter Profileg
Waheed Bhatti Sialkot 🇵🇰

@WaheedBhattiPK

#A_Political_Worker مجھے اللہ کافی ہے🤲کام کام اور بس کام
خدا کرےمیری ارض پاک پراترے
وہ فضل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
Nothing is Impossible in the World #PMLN

ID:2789381520

linkhttp://fb.me/waheed.asghar.bhatti calendar_today04-09-2014 08:44:49

56,2K Tweets

1,6K Followers

3,7K Following

Waheed Bhatti Sialkot 🇵🇰(@WaheedBhattiPK) 's Twitter Profile Photo

My Mentor My Boss 🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif
نوازشریف میرا انتخاب ☺️
نوازشریف میرا عشق ❤️🇵🇰
نوازشریف قوم کے دِلوں کی دھڑکن 💖
نوازشریف پاکستان کا فخر 💕
نوازشریف سیاست کا بےتاج بادشاہ 👑

My Mentor My Boss 🇵🇰 @MaryamNSharif نوازشریف میرا انتخاب ☺️ نوازشریف میرا عشق ❤️🇵🇰 نوازشریف قوم کے دِلوں کی دھڑکن 💖 نوازشریف پاکستان کا فخر 💕 نوازشریف سیاست کا بےتاج بادشاہ 👑
account_circle
Waheed Bhatti Sialkot 🇵🇰(@WaheedBhattiPK) 's Twitter Profile Photo

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
اورہمنےآپکوتمام جہانونکےلئےرحمت بناکربھیجا
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اورہمنےتمہاری خاطرتمہاراذکربلندکردیا
قَالَ رَسُولُ اللہِﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میں خاتم النبیین ہوں میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ اورہمنےآپکوتمام جہانونکےلئےرحمت بناکربھیجا وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اورہمنےتمہاری خاطرتمہاراذکربلندکردیا قَالَ رَسُولُ اللہِﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا
account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

مری شناخت اگر ہو تو تیرے نام سے ہو
اے ارضِ شوق تری چشمِ معتبر میں رہوں

اے ارضِ لوح و قلم، اے ادب گہِ شبنم
ترے لئے میں سدا فکرِ شعرِ تر میں رہوں

مری شناخت اگر ہو تو تیرے نام سے ہو اے ارضِ شوق تری چشمِ معتبر میں رہوں اے ارضِ لوح و قلم، اے ادب گہِ شبنم ترے لئے میں سدا فکرِ شعرِ تر میں رہوں
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحبہ کی کامیابی میں ان کی ٹیم کا بھی اہم کردار رہا ہے، ذیشان ملک ان کی ٹیم کے مرکزی رکن ہیں، انہوں نے انتہائی ذہانت ، مستعدی سے مریم نواز کا الیکشن لڑا، دن رات حلقے میں نظر آئے ، ذیشان ملک صاحب کو بھی خراج تحسین اور مبارکباد

Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن کر مریم بی بی تاریخ رقم کریں گی۔۔❤️

پاکستان کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن کر مریم بی بی تاریخ رقم کریں گی۔۔❤️ #پنجاب_میں_امید_سحر
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں نوازشریف نے مریم نوازشریف کے نام کی منظوری دے دی، انشاءاللہ مریم نوازشریف پنجاب کی وزیراعلی ہونگی

قائد میاں نوازشریف نے مریم نوازشریف کے نام کی منظوری دے دی، انشاءاللہ مریم نوازشریف پنجاب کی وزیراعلی ہونگی #پنجاب_میں_امید_سحر
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پاکستان چاہئے اور ایک خوشحال پاکستان چاہئے۔۔۔!!!
قائد میاں نوازشریف

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نوازصاحبہ عکس نواز ثابت ہوں گی، انہوں نے پہلا حکومتی عہدہ سنبھالا ہے، اس عہدے میں ان کا واحد مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، پانچ سال بعد مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کی دوسرے صوبوں میں مثالیں دی جائیں گی،اللہ ان کی مدد فرمائے، آمین

مریم نوازصاحبہ عکس نواز ثابت ہوں گی، انہوں نے پہلا حکومتی عہدہ سنبھالا ہے، اس عہدے میں ان کا واحد مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، پانچ سال بعد مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کی دوسرے صوبوں میں مثالیں دی جائیں گی،اللہ ان کی مدد فرمائے، آمین
account_circle
Waheed Bhatti Sialkot 🇵🇰(@WaheedBhattiPK) 's Twitter Profile Photo

”ہماری جماعت میں سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ تجربہ مریم نواز کو ہے“۔
رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر
Engr. Khurram Dastgir-Khan Maryam Nawaz Sharif
تُم جیتو یا ہارو ، ہمیں تم سے پیار ہے❤️
انجنیئر خرم دستگیر خان❤️
Atif Rauf 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
Muhammad Adnan Khan Safdar Leghari

”ہماری جماعت میں سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ تجربہ مریم نواز کو ہے“۔ رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر @kdastgirkhan @MaryamNSharif تُم جیتو یا ہارو ، ہمیں تم سے پیار ہے❤️ انجنیئر خرم دستگیر خان❤️ @Atifrauf79 @KashifSabir @adnansensitive1 @leghari_safdar
account_circle