Shamsuddin Amjad(@ShamsAmjadJI) 's Twitter Profileg
Shamsuddin Amjad

@ShamsAmjadJI

Head Of Social Media @JIPOfficial | Proud Pakistani 🇵🇰 | Proud Islamist | Respect for All

ID:1305542004

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today26-03-2013 20:47:28

187,3K Tweets

75,2K Followers

6,1K Following

Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

تقریب حلف برداری برائے حافظ نعیم الرحمٰن نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان، 18 اپریل بروز جمعرات، 6:30 بجے شام، منصورہ لاہور

تقریب حلف برداری برائے حافظ نعیم الرحمٰن نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان، 18 اپریل بروز جمعرات، 6:30 بجے شام، منصورہ لاہور
account_circle
Hamad Ahmad 𓂆(@i_hmd3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایک بار پھر سیلابوں کا سامنا ہے۔ خدا اس مشکل کو آسان اور عوام کو ہر قسم سے نقصان سے محفوظ رکھے۔
ان حالات میں حسب معمول سیاسی جماعتیں لاپتہ ہونے والی ہیں سوائے جماعت اسلامی/الخدمت کے جس کو کچھ ہی ہفتے قبل انتخابی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، خدمت کے میدان میں آچکی ہے۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ اسرائیل کی حمایت کرنے میکڈونلڈ، کے ایف سی، پیپسی، کوکا کولا اور دیگر کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ ان کا پیسہ غزہ کے معصوم بچوں کے قتل عام میں استعمال ہو رہا ہے

کیا آپ اسرائیل کی حمایت کرنے میکڈونلڈ، کے ایف سی، پیپسی، کوکا کولا اور دیگر کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ ان کا پیسہ غزہ کے معصوم بچوں کے قتل عام میں استعمال ہو رہا ہے
account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

پٹرول پھر مہنگا کردیا گیا
پوچھنا یہ تھا کہ مریم نواز کے چچا اور نواز شریف کے بھائی شہبازشریف کیا چور ہیں؟

پٹرول پھر مہنگا کردیا گیا پوچھنا یہ تھا کہ مریم نواز کے چچا اور نواز شریف کے بھائی شہبازشریف کیا چور ہیں؟
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر حکومت نے آئی ایم ایف کی ایماء پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں (پیٹرول کی 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ڈیزل کی 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ) جماعت اسلامی اس ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 150 روپے مقرر کی جائے۔

account_circle
Irfan Khan(@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

قومی ہیرو ❤️، ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا اور الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار

account_circle
Irfan Khan(@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

قوم کا سلطان ❤️👍
خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر دسلوڑ سے تعلق رکھنے والے الخدمت فاونڈیشن کے ہیرو ناصر سلطان

account_circle
Izhar(@Izharmhk32) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر دسلوڑ سے تعلق رکھنے والے الخدمت فاونڈیشن کے ہیرو ناصر سلطان

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب اٹھارہ اپریل بروز جمعرات کو حلف اٹھائیں گے تقریب ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں بعد از نماز مغرب ہوگی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے افراد شریک ہونگے ،حافظ نعیم ارلرحمان صاحب خطاب کریں گے
Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب اٹھارہ اپریل بروز جمعرات کو حلف اٹھائیں گے تقریب ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں بعد از نماز مغرب ہوگی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے افراد شریک ہونگے ،حافظ نعیم ارلرحمان صاحب خطاب کریں گے @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr
account_circle
Siraj Uddin Khan(@SirajUddinJI) 's Twitter Profile Photo

سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 102 باجوڑ حاجی سراج الدین کے فنڈ سے منظور شدہ پی سی سی سٹریٹ فیومنٹ اور مختلف مساجدوں کیلئے سولرائزیشن سکیموں کا باقاعدہ ورک آرڈر جاری۔۔۔
انشااللہ ان تمام سکیموں پر چند دنوں میں کام شروع ہوگا.

سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 102 باجوڑ حاجی سراج الدین کے فنڈ سے منظور شدہ پی سی سی سٹریٹ فیومنٹ اور مختلف مساجدوں کیلئے سولرائزیشن سکیموں کا باقاعدہ ورک آرڈر جاری۔۔۔ انشااللہ ان تمام سکیموں پر چند دنوں میں کام شروع ہوگا.
account_circle
Ihtisham Khaliq Waseer(@iK_Waseer) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سخت سیلاب کی زد میں آچکا ہے۔ سب جگہ سے نقصانات کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ الخدمت کی ٹیم نے کشمیر، خیبر پختوانخواہ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ خدا تعالٰی ہم پر رحم فرمائے۔
Alkhidmat Foundation Pakistan

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت سے بہتری کی امید لگانا فضول ہے، لوگوں نے بہتری کے لیے ووٹ حافظ نعیم کو دیا تھا لیکن 'سسٹم' کے تحت انھیں جیتنے نہیں دیا گیا۔ مفتی طارق مسعود کی کراچی کی بدحالی کے تناظر میں گفت گو۔

account_circle
Munim(@Munimusing) 's Twitter Profile Photo

خدا تعالیٰ نے جنہیں بصیرت دی تھی وہ پچھلی صدی میں ہی بتا گئے تھے کہ صیہونی پروجیکٹ کے خاتمے کا تیسرا اور آخری مرحلہ اس صدی کے وسط تک مکمل ہو جائے گا۔
۷ اکتوبر اور کل جو کچھ اسرائیل کے ساتھ ہو چکا ہے وہ reverse تو ہونے سے رہا، آگے جو کچھ بھی ہو گا وہ بشارتوں میں سے ہی ہے!

account_circle
Munim(@Munimusing) 's Twitter Profile Photo

ایک مرض جس سے اللہ جسے بچائے سو بچائے، وہ تبصروں کی جلدی بلکہ ہر چیز پر لازمی تبصرہ ہے۔

account_circle
Bashir Chaudhary(@Bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یہ غالباً 21واں قتل ہے جو پاکستانی سرزمین پر کیا گیا ہے اور اس کے تانے بانے سرحد پار ملتے ہیں۔۔ باضابطہ نیٹ فلیکس سیریز چل رہی ہے اور ہم ریورس انجینئرنگ میں مصروف ہیں۔

یہ غالباً 21واں قتل ہے جو پاکستانی سرزمین پر کیا گیا ہے اور اس کے تانے بانے سرحد پار ملتے ہیں۔۔ باضابطہ نیٹ فلیکس سیریز چل رہی ہے اور ہم ریورس انجینئرنگ میں مصروف ہیں۔
account_circle
Shahid Abbasi(@ShahidabbasiPk) 's Twitter Profile Photo

تواتر سے اور ایک ہی انداز میں ہونے والی قتل کی ان وارداتوں کے بعد اسے روکنے کے ذمہ دار اداروں کی اہلیت چیک ہو گی، وسائل و نتائج کا تقابل بھی ہو گا یا سب یوں ہی چلتا رہے گا۔

account_circle
Munim(@Munimusing) 's Twitter Profile Photo

شہید حاذم اسماعیل ہنیہ کی غزہ کی مسجد میں تلاوت کرتے ہوئے ایک یادگار!!

رحمک اللہ یا حاذم رحمة الابرار!

account_circle