MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profileg
MQM Nawabshah zone

@ShahbazAltafi

ID:831402322160910337

calendar_today14-02-2017 07:18:55

1,0K Tweets

687 Followers

103 Following

Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

ملک کے پچیس کروڑ لوگوں نے MQM-P کو ووٹ ڈالا لیکن جشن صرف تین سو انیس لوگوں نے منایا آج 🙈



twitter.com/MyBuriedFreedo…

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

اب جبکہ الیکشن ہوگئے ہیں، لہٰذا الیکشن کی وجہ سے ایم کیو ایم کے جن حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کو گرفتار کیا گیا تھا، نثارپنہور اور محسن پنہور سمیت ان تمام وفاپرست امیدواروں کو رہا کیا جائے

اب جبکہ الیکشن ہوگئے ہیں، لہٰذا الیکشن کی وجہ سے ایم کیو ایم کے جن حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کو گرفتار کیا گیا تھا، نثارپنہور اور محسن پنہور سمیت ان تمام وفاپرست امیدواروں کو رہا کیا جائے #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
account_circle
MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profile Photo

آج کے تاریخی الیکشن میں ایم کیو ایم لندن کی تاریخی فتح دو دن پہلے کینڈیڈیٹ منتخب ہوا اور بنا کوئی کارنر میٹنگ کے اور بنا پیسے خرچ کرے بغیر اتنا ووٹ اٹھایا اِسے کہتے ہیں اصل لیڈر کی پہچان

Altaf Hussain

account_circle
Farah Farooqui(@farahfarooqe) 's Twitter Profile Photo

اپنے قائد کے منہ سے اپنا نام سننا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے اللہ تعالٰی مجھ کو اس امتحان میں سرخرو کرے آمین
Altaf Hussain
Mustafa Azizabadi
Arshad Hussain
Dr. Nadeem Ehsan

account_circle
MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profile Photo

میں نواب شاہ کے وفادار حق پرست زمیدارن اور الطاف بھائی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر بلال بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اس حالت میں بہت ہی ہمت کے ساتھ الیکشن مہم میں شریک ہوئے اللّٰہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین ✌🏽

account_circle
ٹوٹ بٹوٹ(@SumoRizvi) 's Twitter Profile Photo

ہماری روایت رہی ہے منفرد ریکارڈ بنا کر مخالفین کو ہکا بکا کرنے کی، پھر چاہے وہ 87 کے بلدیاتی انتخابات ہوں یا 88 کے جنرل الیکشن، ملکی تاریخ میں خواتین کا سب سےبڑا جلسہ ہو یا پھر ملین مارچ۔ اس بار بھی ایک منفرد اور انوکھی کیمپئن سےمخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

account_circle
MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profile Photo

نوابشاہ حلقہ پی ایس 37 سے
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے منتخب کردہ آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد بلال کو اپنا قمتی ووٹ دے کے کامیاب کرے
انتخابی نشان کیتلی پے مہر لگائیں

Altaf Hussain

نوابشاہ حلقہ پی ایس 37 سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے منتخب کردہ آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد بلال کو اپنا قمتی ووٹ دے کے کامیاب کرے انتخابی نشان کیتلی پے مہر لگائیں #VoteSirfAltafka @AltafHussain_90
account_circle
MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی عام انتخابات کے لئے اپنے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کرے گی ⁦✌️⁩⁦


Altaf Hussain

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی عام انتخابات کے لئے اپنے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کرے گی ⁦✌️⁩⁦ #voteSirfAltafka #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar @AltafHussain_90
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر عدت میں نکاح کا کیس بنانا نہایت شرمناک ہے ۔ اللہ کہتا ہے لوگوں کے رازوں پر پردہ ڈالو

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

جیلوں میں قید پی ٹی آئی کی دیگرخواتین کو بھی بشریٰ بی بی کی طرح گھروں میں منتقل کر کے ان کے گھروں کو بھی سب جیل قرار دیدیا جائے
PTI

account_circle
MQM Nawabshah zone(@ShahbazAltafi) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈر مجھے اللہ کے علاوہ کیسی چیز سے نہیں لگتا
میں پیدا ہی اس دن ہوا جس دن ڈر کا کوئی نام نہیں تھا
⁦❤️⁩⁦✌️⁩

Altaf Hussain

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

نثار احمد پنہوار کی یقینی جیت کی وجہ سے ان کو لا پتہ کردیا ہے، نثار پنھور نے بیٹے محسن سمیت اپنا فرض پورا کیا،اب عوام اپنا فرض پورا کرے ، وفاپرست عوام بخوبی اپنا فرض نبھائیں اور ان کو بھاری اکثریت سے جتوا کر اس سازش کو خاک میں ملائیں۔

account_circle
ٹوٹ بٹوٹ(@SumoRizvi) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے اکثر سوال کرتے تھے کہ الطاف حسین اتنا سچا ہے تو پاکستان آ کر عدالتوں کا سامنا کیوں نہیں کرتا؟
امید ہے تمام یوتھیوں کو ان کے سوال کا جواب مل گیا ہو گا !!

account_circle