Sania ...(@Sanii_007) 's Twitter Profileg
Sania ...

@Sanii_007

کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہے۔۔😌😌

ID:1522299580905365505

calendar_today05-05-2022 19:38:16

43,4K Tweets

2,2K Followers

2,6K Following

𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿(@I_G68) 's Twitter Profile Photo

The aim of this drama on
was to crush the Pakistan Tehreek-e-Insaf and disrupt their peaceful movement.
But everyone saw that despite all their tactics, Tehreek-e-Insaf
has become stronger than before..

account_circle
The Last Ride🚬 🪦(@PB65_) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته

پر ⁧

اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

معزز عدلیہ ڈٹ گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے بعد پشاور ہائیکورٹ نے بھی سیاسی مقدمات میں مداخلت کی تصدیق کردی

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب نے آج ایجنسیوں کو بچانے کی خوب کوشش کی لیکن لگ رہا ہے آج اکیلے رہ گئے۔ باقی کسی جج نے اس پر ان کا ساتھ نہیں دیا۔ جسٹس اطہر اور جسٹس منصور نے سچ کی بات کر نے کا فیصلہ کیا نظر آتا ہے اور قاضی صاحب اکیلے ہی ایکسٹینشن کے چکر میں خوار ہو رہے ہیں۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کے مجرم جنرل باجوہ اور فیض حمید ہیں
ہم نے عدالت میں درخواست دائر کر دی کہ کمشن بنا کر ان دونوں کو طلب کیا جائے

ویلڈن حامد میر صاحب دیر آئے درست آئے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلا یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلا یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ

Video Link : siasat.pk/threads/894153

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ #MansoorAliShah Video Link : siasat.pk/threads/894153
account_circle
Bilal Gondal(@B__G65) 's Twitter Profile Photo

ذمہ دار لوگوں نے بتایا کہ محسن نقوی کا نام چل رہا تھا کہ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے، اسحاق ڈار کو بنا کر یہ راستہ روکا گیا، سینئر صحافی محمد مالک!!!::::

account_circle
Sohail Gujjar ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ🇵🇰(@SohailG__) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے ہیں ناں کہ پیچھے مڑ مڑ کر ماضی کو نہيں دیکھنا چاہیۓ ،،

غلط کہتے ھیں -

بار بار دیکھنا چاہیۓ تاکہ اپنی اوقات یاد رہے ،
کہاں سے چلے تھے اور کہاں جا پہنچے ،
کیا کیا غلطیاں کیں اور کیا سبق سیکھے

account_circle
×USMム₦×(@MianUsman666) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ کی سماعت سے واضح ہوتا ہے کہ ، اسی لیے قومی ہیرو عمران خان کے کیسز بھی سیاسی بنیاد پر بنائے گئے ہیں اور انصاف کو 9 ماہ سے لٹکایا جا رہا ہے ، پوری قوم کا مطالبہ ہے عمران خان کو جلد سے جلد رہا کیا جائے !

آج سپریم کورٹ کی سماعت سے واضح ہوتا ہے کہ #مداخلت_ہوتی_ہے، اسی لیے قومی ہیرو عمران خان کے کیسز بھی سیاسی بنیاد پر بنائے گئے ہیں اور انصاف کو 9 ماہ سے لٹکایا جا رہا ہے ، پوری قوم کا مطالبہ ہے عمران خان کو جلد سے جلد رہا کیا جائے ! #ReleaseImranKhan
account_circle
Atif Ashraf(@atifzahoor560) 's Twitter Profile Photo

جو بُول پڑا اُس کیساتھ وہی ہوتا ہے جو 6 ججز کیساتھ ہورہا ہے، حکومت بے بس ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتہ ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ❤۔۔۔!!!

جو بُول پڑا اُس کیساتھ وہی ہوتا ہے جو 6 ججز کیساتھ ہورہا ہے، حکومت بے بس ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتہ ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ❤۔۔۔!!!
account_circle
Atif Ashraf(@atifzahoor560) 's Twitter Profile Photo

فلمیں بناو کیمرے لگاو فیملیز کو ڈراو دھمکاو کچھ بھی کر لو۔۔لیکن میرے فیصلے آئین قانون کے مطابق آئیں گے،

جسٹس بابر ستار❤

فلمیں بناو کیمرے لگاو فیملیز کو ڈراو دھمکاو کچھ بھی کر لو۔۔لیکن میرے فیصلے آئین قانون کے مطابق آئیں گے، جسٹس بابر ستار❤
account_circle