Ghazanfar 🐯(@mgamalik5) 's Twitter Profileg
Ghazanfar 🐯

@mgamalik5

اَلّھُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَجْ 🚩
أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ 💕

ID:1025491735198281728

calendar_today03-08-2018 21:20:57

30,6K Tweets

3,3K Followers

3,3K Following

Ghazanfar 🐯(@mgamalik5) 's Twitter Profile Photo

میں اس لگن میں تھا روشن کروں زمانے کو
بلب 💡جلا تو زمانہ ہی مجھ سے جلنے لگا
سیرت مطہری

account_circle
خوشی(@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن ❤️

میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن ❤️
account_circle
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚(@Royal_Blood110) 's Twitter Profile Photo

غریب شہر ترستا ہے اسی حاکم کو
جس کی ترجیح فلاح اسکی تھی سب سے پہلی!

عمران خان تجھے پکارتا ہے سارا پاکستان🇵🇰

غریب شہر ترستا ہے اسی حاکم کو جس کی ترجیح فلاح اسکی تھی سب سے پہلی! عمران خان تجھے پکارتا ہے سارا پاکستان🇵🇰 #LabourDay
account_circle
Azeem Sabzwari(@Azeem_Sabzvari) 's Twitter Profile Photo

جس کھیت سے دہقاں کو میسرّ نہیں روزی
اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

علامہ اقبال

جس کھیت سے دہقاں کو میسرّ نہیں روزی اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو علامہ اقبال #LabourDay
account_circle
ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧ ⁩ پر ⁧ ⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما #قومی_زبان
account_circle
Ghazanfar 🐯(@mgamalik5) 's Twitter Profile Photo

دلالِ یزید لع بھی خود کو مسلم سمجھ کر دوسروں پر تکفیر کا فتوی لگاتا ہے.
ہاں بول ابن یزید و ابن الخبیث لع، اگر تیرا مرشد یزید ہے تو تمہارے مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی تمہارے باپ یزید لع کی سنت ہے نا؟
ایک عام واقعے کو کسی گروہ سے منسوب کرتے ہو ابن الخنزیر.....!

account_circle
FairySahu🫰☕️(@fairySahu2) 's Twitter Profile Photo

Ghazanfar 🐯 *⚘اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ⚘*۔۔

account_circle
FairySahu🫰☕️(@fairySahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞
⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️
💜اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
💛خوش رہیں💛
❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

قیامت کے دن کیا اس کسان عورت کا بھی حساب ہوگا؟؟یا یہ عورت فائز عیسی کا گریبان پکڑ کر اپنے حقوق کا سوال کرے گی؟؟

account_circle
Azeem Sabzwari(@Azeem_Sabzvari) 's Twitter Profile Photo

اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو

گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو

علامہ اقبال

اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو علامہ اقبال #LabourDay
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞
'آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ 'آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں
account_circle
Shazᵀᶠᴸᵂ(@Shaz__804) 's Twitter Profile Photo

آپ چاہتے ہیں پاکستان اور عمران خان کو سپورٹ کرنا
ہر ظلم پر آواز اٹھانا جو آجکل انتہا پر ہے ہم پر جو کرپٹ حکمران لاد دئیے گئے ہیں اس پر آواز اٹھانا چاہتے ہیں ان سے نجات چاہتے ہیں آئیے
ہماری ٹیم ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ میں شامل ہوکر ہماری آواز کے ساتھ آواز ملائیں
شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان
🇵🇰 Kashif Fakharᵀᶠᴸᵂ 🇵🇰

آپ چاہتے ہیں پاکستان اور عمران خان کو سپورٹ کرنا ہر ظلم پر آواز اٹھانا جو آجکل انتہا پر ہے ہم پر جو کرپٹ حکمران لاد دئیے گئے ہیں اس پر آواز اٹھانا چاہتے ہیں ان سے نجات چاہتے ہیں آئیے ہماری ٹیم @TM__FLW میں شامل ہوکر ہماری آواز کے ساتھ آواز ملائیں @samiamjad715 @KQfakhar
account_circle
FairySahu🫰☕️(@fairySahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞
⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️
💜اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
💛خوش رہیں💛
❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️

account_circle
Syed Zaighum Kazmi(@syedzaighum110) 's Twitter Profile Photo

The Shia community bleeds against!
Shia mosque in the city of Herat Afghanistan, is attacked by Takfeeris, resulting in the deaths of 7 Namazi inside the mosque, including Imam Masjid Allama Javed, and a 3-year-old child.

The Shia community bleeds against! Shia mosque in the city of Herat Afghanistan, is attacked by Takfeeris, resulting in the deaths of 7 Namazi inside the mosque, including Imam Masjid Allama Javed, and a 3-year-old child.
account_circle
Syed Zaighum Kazmi(@syedzaighum110) 's Twitter Profile Photo

پولیس کا بدترین اقدام, خواتین بھی مقدمے میں نامزد!
ایف آئی آر کے مطابق امام بارگاہ کے اندر مجلس کی اجازت نہیں لی گئی۔ کیا اپنی عبادت گاہ میں عبادت کرنے کیلئے بھی اجازت نامہ درکار ہے؟ کیا مساجد میں پانچ وقت کی نماز کے علاوہ عبادت کیلئے پہلے اجازت نامہ طلب کیا جائے گا ؟
ایف آئی آر

پولیس کا بدترین اقدام, خواتین بھی مقدمے میں نامزد! ایف آئی آر کے مطابق امام بارگاہ کے اندر مجلس کی اجازت نہیں لی گئی۔ کیا اپنی عبادت گاہ میں عبادت کرنے کیلئے بھی اجازت نامہ درکار ہے؟ کیا مساجد میں پانچ وقت کی نماز کے علاوہ عبادت کیلئے پہلے اجازت نامہ طلب کیا جائے گا ؟ ایف آئی آر
account_circle
Ghazanfar 🐯(@mgamalik5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر 🥰
اَلّھُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَجْ 🚩

account_circle