Afsar Khan(PTI) 🇵🇸 🇾🇪 (@pk55i) 's Twitter Profile
Afsar Khan(PTI) 🇵🇸 🇾🇪

@pk55i

لا اله الا الله محمد رسول الله

ID: 1604780997953953793

calendar_today19-12-2022 10:10:24

4,4K Tweet

17,17K Followers

17,17K Following

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

انشاللہ اگلے مہینے سے ناروے میں یورپی شہری اور پاکستانی یورپی شہری مل کر عمران خان کو امن اور غربت مٹانے پر کام پر نوبل پرائز دلوانے کے لئے مہم شروع کریں گے-یہ مہم صرف PTi جماعت کے طور پر نہیں کرے گی۔بلکہ انسانیت کے تمام دوست پاکستانی اور غیر پاکستانی اس کا حصہ ہوں گے stay tuned

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

میں نے جسٹس سردار اسحاق کو بتایا کہ نامعلوم لوگ سماعت میں ہوتے ہیں ان کو ہم نہیں جانتے نہ خان صاحب جانتے ہیں ،جب جج صاحب نے ان سے پوچھا تو کہتے ہیں جنرل پبلک ہوتی ہے ،جج صاحب نے ان کہہ دیا کہ وکلاء سے وہ اہم نہیں ،اگر حکم نہ مانا گیا تو میں ان کے شناختی کارڈ منگواؤں گا،آپ کیسے

Afsar Khan(PTI) 🇵🇸 🇾🇪 (@pk55i) 's Twitter Profile Photo

9 مئی سی سی ٹی وی کیمرا ریکارڈنگ کا مطالبہ کرنا ایسا ہے جیسے آپ کسی کو کہیں کہ آپنے کپڑے اتار دو، #نو_مئی_کے_بیگناہوں_کو_رہا_کرو

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ ہمارا سامان واپس کرو اور جو جگہ بتائ ہے وہاں جلسے کی تیاریاں کرنے دو، ورنہ میں خود آوں گا ترنول تھانے سے سامان بھی واپس لے کر آوں گا اور جلسہ بھی کرکے دیکھاوں گا-

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"8 ستمبر کا دن پاکستان کی حقیقی آزادی کا دن ہے، ہمارے تمام حقوق صلب ہو چکے ہیں، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا, آپ جہاں بھی ہیں، 8 ستمبرکو پرامن طریقےسے اسلام آباد پہنچیں" رہنما پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام، salman akram raja #IslamabadJalsa

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ ہماری اسلام آباد پولیس ہے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں، آدھی رات کو پولیس وردی اور سول لباس میں تقریباً 15 بندے ملک رفیق کوارڈینیٹر این اے 48 کے گھر کے دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے گھر کے کیمرے توڑے اور ملک رفیق کے بیٹے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے کی تیاری عروج پر، رات کے اس پہر عوام سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کے ساتھ پرزور نعرے۔ نہ وہ باغی نہ غدار ، قیدی نمبر 804 #IslamabadJalsa #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین