Niaz Badar Afridi .
@NB_AF1
Close to PML(N) Ideology .
Nawaz Sharif is my leader .
PTI to stay away please .
ID:1032521037609689089
23-08-2018 06:52:53
115,8K Tweets
27,6K Followers
25,9K Following
9 مئی کو ریاست پر حملہ ہوا تھا, شہداء کی تضحیک، تنصیبات پر حملے بھول جانا خام خیالی ہے، اس تمام واردات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے.
حسن ایوب
Hassan Ayub Khan
پی ٹی آئی والے شاید ہم نوا اور ہم خیال ریٹائرڈ ججز کی نگرانی میں بنا کمیشن چاہ رہے تھے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کو گئے چند ماہ ہوئے ہیں جبکہ ان ججز کے بقول مداخلت کا یہ معاملہ 2 سال سے چل رہے ہے انہوں نے جسٹس بندیال سے کیوں نہیں پوچھا تھا
عامر الیاس رانا
Aamir Ilyas Rana
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 اس بی آر ٹی منصوبے میں کپی تان اور اسکے وزیروں، مشیروں اور وسیم اکرم پلسوں نے صوبے اور ملک کی معیشت کا جو بیڑہ غرق کیا ہے، وہ ناقابل تلافی ہے۔ اسی لئے تو وہاں اسنے احتساب کمیشن ٹھپ کر دیا تھا اور کرپشن کیوجہ سے آج صوبہ دیوالیہ ہونے کے دہانے پہ ہے۔۔۔