Martyn (@martyn_says) 's Twitter Profile
Martyn

@martyn_says

ID: 1760092711712161792

calendar_today21-02-2024 00:03:15

1,1K Tweet

15 Followers

58 Following

سرفروش مہاجر (@srfrosh1) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں قوم سے مخلص لوگ کیسے ہوتے ہیں !!! انکی ترجیحات انکی جدوجہد انکی فکر کیا ہوتی ہے !!! یاد رکھیں جس قوم پر مفاد پرست ، خودغرض ، نااہل بدکردار لوگ مسلط کردئے جائیں وہ قوم زوال پذیر اور نسل در نسل غلامی کی ذلت آمیز زندگی جینے پر مجبور ہوتی ہیں thebalochistanpost.com/2024/09/%D8%AC…

سرفروش مہاجر (@srfrosh1) 's Twitter Profile Photo

Martyn ساتھی بھائی اگر ہم نے سانحہ قصبہ کالونی و علیگڑھ ، سانحہ پکا قلعہ ، آپریشن کلین اپ 1992 30 ہزار شہدا کے بعد بھی سبق حاصل نہیں کیا تو اس میں ہمارا قصور ہے ظالم ریاست تو ہر دور میں ہمیں سبق سیکھاتی رہی ہے بننیاں کی اولادوں کا رٹا ہمیں لے ڈوبا ورنہ موقع تو اللہ نے ہمیں بھی دیا تھا

M Shèhåryar (@sherioficial90) 's Twitter Profile Photo

سب کو پتہ ہے یہ آج پھر فتنہ فساد پھیلائیں گے۔ فوج اور ریاست کو گالیاں دیں گے۔ لیکن ان کو سب کرنے اجازت ہے۔ دوسری طرف کراچی کی واحد نمائندہ سیاسی جماعت اور اس کے قائد کا اگر کوئ صرف نام بھی لے لے تو غائب کردیا جاۓ گا۔ Altaf Hussain

Syed Nabeel (@syednabeel_m) 's Twitter Profile Photo

ساتھی پی ٹی آئی میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی وفاداریاں تبدیل کروائی گئی لیکن انکے لوگوں کی طرف سے کوئی غدداری کا شور نہیں تھا وہ اپنا کام کرتے رہے۔ #Lahore #LahoreJalsa #ImranKhan #Altafhussain افسوس کہ ہماری تحریک میں بیٹھے چند فرعون اختلاف کرنے والے کو بھی غدار بنا دیتے

Salma Farooqui (@wafa_parast1) 's Twitter Profile Photo

M Shèhåryar Altaf Hussain Syed Nabeel AwazEHaq MQM پیارے بھائی، الطاف بھائی کو تو پچھلے 9 سالوں میں ایسے کئی خطاب اور جلسے کردینے چاہئیے تھے لیکن ان کے اطراف میں موجود فرعونی بزدل ڈرپوک رابطہ کمیٹی یہ سب ہونے نہیں دیتی، اور نہ کبھی وہ ایسا ہونے دے گی، اس فرعونی رابطہ کمیٹی کو کارکنان پر اپنی چودھراہٹ قائم کرنے کی فکر کھائے جاتی

M Shèhåryar Altaf Hussain Syed Nabeel AwazEHaq MQM پیارے بھائی، الطاف بھائی کو تو پچھلے 9 سالوں میں ایسے کئی خطاب اور جلسے کردینے چاہئیے تھے
لیکن ان کے اطراف میں موجود فرعونی بزدل ڈرپوک رابطہ کمیٹی یہ سب ہونے نہیں دیتی، اور نہ کبھی وہ ایسا ہونے دے گی،
اس فرعونی رابطہ کمیٹی کو کارکنان پر اپنی چودھراہٹ قائم کرنے کی فکر کھائے جاتی
M Shèhåryar (@sherioficial90) 's Twitter Profile Photo

Salma Farooqui Altaf Hussain Syed Nabeel AwazEHaq MQM Ather Altafi AtikaAhmed Freedom NAQEEB-E-SAATHI. Arshad Hussain کورنگی سیکٹر Martyn Meri Awaz Suno Sohail Shams 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 میرا خیال ہے اب وقت اگیا ہے کہ ہمیں خود اسٹینڈ لینا چاہیے اگر ہم رابطہ کمیٹی کے اسرے میں رہے تو میرا نہیں خیال کے تا قیامت پابندی ہٹے گی رابطہ کمیٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پابندی ہٹے یا نہ ہٹے کیونکہ ان لوگوں کے تو ائے ہوئے ہیں مزے

Salma Farooqui (@wafa_parast1) 's Twitter Profile Photo

SIMMBA POWER M Shèhåryar Altaf Hussain Syed Nabeel AwazEHaq MQM Ather Altafi AtikaAhmed Freedom NAQEEB-E-SAATHI. Arshad Hussain کورنگی سیکٹر Martyn Meri Awaz Suno Sohail Shams 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 اس فرعونی باربیرک رابطہ کمیٹی کو گراؤنڈ پر کارکن نہیں چاہئیے بلکہ گراؤنڈ کے کارکنوں کی لاشیں چاہئیے ہوتی ہیں جن پر رونا دھونا کرکے اپنی سیاست چمکا سکیں

Salma Farooqui (@wafa_parast1) 's Twitter Profile Photo

M Shèhåryar Altaf Hussain Syed Nabeel AwazEHaq MQM Ather Altafi AtikaAhmed Freedom NAQEEB-E-SAATHI. Arshad Hussain کورنگی سیکٹر Martyn Meri Awaz Suno Sohail Shams 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 پیارے بھائی، سارا کھیل لندن میں موجود تحریک کی پراپرٹی کا ہے جس پر یہ یاجوج ماجوج سانپ کی طرح بیٹھے ہوئے ہیں اگر کراچی میں بھائی "ON" ہوگئے تو ان کے قبضے ختم ہو جائیں گے