ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profileg
ماہ نور ملک

@Mahnoor2662

Proud to be a Pakistani💚||
Social activist||
Student🎓🎓||
Love Baskin Robbin's||
Political & non-political Tweets|
Imran khan = Pakistan|
content creator 📔📑

ID:1452929457484926981

calendar_today26-10-2021 09:26:18

53,5K Tweets

68,7K Followers

794 Following

ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

کیا ہوا اگر ہمارے اوپر مشکل وقت ہے وہ جیل میں بیٹھ کر نہیں گھبرا رہا تو ہم آزاد رہ کر کیوں گھبرائیں ہم تو خون کے آخری قطرے تک اسکا ساتھ دیں گے انشاءاللہ

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری پارٹی میں نہیں ہیں وہ پارٹی چھوڑ چکے ہیں
انکی بیگم آئی پی پی کے ٹکٹ کی امیدوار بھی رہی ہوئی ہیں،
جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے
تب تک کوئی پارٹی میں واپس نہیں آ رہا
چاہے وہ کوئی بھی ہو
رؤف حسن

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب کہہ رہے ہیں کہ میرے سامنے کوئی مداخلت نہیں ہوئی اب کیا کوئی کھلی عدالت میں آکر آپکو دھمکیاں لگاۓ گا تب آپ مانیں گے کہ مداخلت ہوئی ہے
ثمینہ پاشا

account_circle
Salahuddin(@Its_Salahuddin1) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس بار بار کہتے رہے میرے سامنے مداخلت نہیں ہوئی میرے سامنے ایسی کوئی چیز نہیں ہوئی، آپ کے سامنے کیا ہو؟ کوئی کھلی عدالت میں آکر ججز کو دھمکیاں دے گا تب آپ ماننے گے مداخلت ہوئی ہے؟
ثمینہ پاشا

account_circle
Sardar Tayyab Khan(@TayyabKhanPAK1) 's Twitter Profile Photo

،آج اگر فیصلہ ہمارے حق میں آجاتا تو کم سے کم بشری بی بی کی حد تک رہائی ہو جانی تھی.
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Muhammad Usman(@Usman143US) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست
نہیں اتی اج وہ ان کو لیڈر مان رہے ہیں

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

ہم عدالتوں میں گئے روڈوں پر آۓ جلسے جلوس کیے انہوں نے ہمیں مارا ہم پر پرچے کیے ہم اپنا حق لیکر ہی دم لیں گے
جو بھی کوئی ہمارے حق پر پاؤں رکھے گا ہم اسکا پاؤں اٹھا کر رگید دیں گے

شیر افضل مروت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بیان 🔥

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

ہماری خواتین جو جیلوں میں ہیں انکے اتنے اتنے لمبے ریمانڈ دیے جارہے ہیں اتنے لمبے ریمانڈ تو دہشتگردوں کے بھی نہیں دیے جاتے
بابر اعوان 🔥

account_circle
Sadia Khan(@SadiaKhan_PTI) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کے ساتھ عدالت کے سامنے بدتمیزی کی گئی اور عدالت بھی اس پر خاموش رہی ہم اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔!!!
ایڈووکیٹ Naeem Haider Panjutha کی میڈیا سے گفتگو ۔۔۔!!

account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کھلاڑی مراد سعید🔥

اللہ مراد سعید کی حفاظت کریں۔ آمین

عمران خان کا کھلاڑی مراد سعید🔥 اللہ مراد سعید کی حفاظت کریں۔ آمین
account_circle
Shams Khattak(@Sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے چئیرمین کی حیثیت سے نامزد کر دیا

Zubair Ali Khan موئے موئے 😅😝

account_circle
ماہ نور ملک(@Mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کے معاملے پر ہم صحافی ایک پیج پر تھے جب سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا تو ہم نے کہا تھوڑا انتظار کرلیتے ہیں تبھی کینیا سے ایک لمبی چوڑی رپورٹ آگئی مگر اس رپورٹ میں تھا کچھ نہیں
حامد میر

account_circle