Muntazir Hussain(@M9t2r) 's Twitter Profileg
Muntazir Hussain

@M9t2r

https://t.co/OjL0bGzAqa Physics, Avid Reader, Meverick, Humanist, Pacifist, Aesthete, Philogynist.

ID:4692996367

calendar_today02-01-2016 01:23:30

100,9K Tweets

9,8K Followers

6,8K Following

Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کون سے سچائی قوم کو سمجھانا چاہ رہا ہے اور کون سی آزادی!
غور سے دیکھیں سنیں اور سمجھیں ویڈیو

account_circle
آئی جی پلوشہ(@IG_palwasha) 's Twitter Profile Photo

چلو شاباش پہلے اس کا جواب دے دو
یہ Azma Zahid Bokhari محترمہ آج کل نانی کیلئے کیا کام کرتے ہیں😂
ری ٹویٹ ضرور کریں ♻️

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

طیبہ راجہ کے خدیجہ شاہ کے بارے میں اہم انکشافات
Tayyaba Raja🇵🇰

Complete Interview: youtu.be/9x871wmo17Q

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

انٹرا پارٹی الیکشن کرانا الیکشن ایکٹ کی شق تھی اس پرصحیح عمل نہ کرنے کی پاداش میں پی ٹی آئی کو سخت سزا دی گئی جو آج بھی جاری ہے!
فارم 45 پندرہ دن میں ویب سائیٹ پر اپلو ڈ کرنا بھی الیکشن ایکٹ کی شق تھی اس پر تین ہفتوں میں بھی عمل نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن کو سزا کون دے گا؟

account_circle
گوغلام گو 😷(@mudazir) 's Twitter Profile Photo

یہ پُختہ ایمان کا نتیجہ ہے کہ طاقتور حلقوں سمیت ناقد صحافی بھی عمران خان سامنے کمزور اور حقیقت بیان کرنے پہ مجبور ہیں۔

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

کچھ شرم کچھ حیا!!

صرف 8گھڑیاں تو توشہ خانہ سے اونے پونے داموں خواجہ آصف نے لیں اور ان میں سے ایک وہی گھڑی تھی جو خواجہ آصف لہرا رے تھے!

کچھ شرم کچھ حیا!! صرف 8گھڑیاں تو توشہ خانہ سے اونے پونے داموں خواجہ آصف نے لیں اور ان میں سے ایک وہی گھڑی تھی جو خواجہ آصف لہرا رے تھے!
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ایم ایل این کے جاوید لطیف نے تسلیم کر لیا کہ انکی جماعت کو حکومت 9 فروری کو نتائج اگے پیچھے کر کے دی گئی ہے

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

جیتنے والے اتنے شرمندہ ہیں کہ اپنے آپ کو مبارکباد وصول کرنے کے قابل نہیں سمجھ رہے۔ شاہد خاقان عباسی

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کے مخالفین مذہبی منافرت پھیلانے پر مقدمہ کریں اور اس پر پروپیگنڈا کریں، عمران ریاض خان کا مکمل مؤقف بھی سن لیں۔

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن لڑ نہیں سکیں گے، لڑ لیا، جیت نہیں سکیں گے، جیت لیا،
جیت گئے تو منڈیاں لگیں گی دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے،
سینکڑوں میں سے آٹھ دس نے دوسری پارٹیاں جوائن کی۔
بابے تجزیہ کار اب ریٹائرمنٹ لے لیں۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

کمشنر کی بات مانیں یا نہ مانیں،پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ بے ایمانی ہوئی ہے
مت بھولیں کہ مینڈیٹ چرانے سے 1970 اور 77میں کیا ہوا، عابد زبیری

account_circle