Lima-alpha(@LehrasabA) 's Twitter Profileg
Lima-alpha

@LehrasabA

My Honest Leader PM Imran Khan

🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤

@WePatriotFamily

ID:1047493291703500800

calendar_today03-10-2018 14:27:17

63,0K Tweets

1,6K Followers

2,4K Following

PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ تیار ہو؟
آ رہا ہے شیر افضل مروت آج بروز اتوار دن 3 بجے بورڈ چوک کوہاٹ جہاں سے شکردرہ کی طرف ریلی کی قیادت کریں اور شکردرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

کوہاٹ تیار ہو؟ آ رہا ہے شیر افضل مروت آج بروز اتوار دن 3 بجے بورڈ چوک کوہاٹ جہاں سے شکردرہ کی طرف ریلی کی قیادت کریں اور شکردرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا۔

account_circle
Mian Faraz Hussain(@FarazHussainPAK) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران پر حملے کیلیے ترکیہ کی فضائی حدود کو استعمال نہیں کر سکتا۔

account_circle
Tayyaba(@Rj_Tayyaba) 's Twitter Profile Photo

اس غدار نے اسرائیل کو اپنی ایئر سپیس دے دی لیکن ایران کو دیتے وقت موت آ گئی۔ یہ ہیں اسلامی دشمن

اس غدار نے اسرائیل کو اپنی ایئر سپیس دے دی لیکن ایران کو دیتے وقت موت آ گئی۔ یہ ہیں اسلامی دشمن #FreePalestine
account_circle
Ahmad Noorani(@Ahmad_Noorani) 's Twitter Profile Photo

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان میں دو طرح کے واقعات ہوئے:

ا) پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے فوراً ایران کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ شروع کر دیا۔

اا) طالبانی مسلک کے کُفّار کی صفوں میں باقائدہ آگ لگ گئی اور وہ کہنے لگے ایران کرتب دکھا رہا ہے۔

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

پشین میں تحریک انصاف نے تاریخی جلسہ کیا ہے،
اپوزیشن جماعتوں نے میلا لوٹ لیا
عمران ریاض خان

account_circle
VIadimir Putin(@Brics_Dollar) 's Twitter Profile Photo

IRAN attacks ISRAEL.

Iranian drones and missiles have arrived in Israel,firing at specific targets in Tel Aviv

If USA 🇺🇸 directly attacks IRAN, Russia and China will declare support for Iran.

If and When this happens we can officially say World War III has started.

Tel Aviv…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پشین کا پہلا جلسہ۔ بلوچستان کے عوام کا جم غفیر ، عمران خان کی رہائی کیلئے سب تیار۔ صابر شاکر
Sabir Shakir
siasat.pk/threads/892849

پشین کا پہلا جلسہ۔ بلوچستان کے عوام کا جم غفیر ، عمران خان کی رہائی کیلئے سب تیار۔ صابر شاکر @ARYSabirShakir #ImranKhan #PishinJalsa siasat.pk/threads/892849
account_circle
AK Anwar Khan (خٹک)(@AK_Anwar_Khan) 's Twitter Profile Photo

وطن کو لوٹا گیا ہے۔
جس کو عوام لانا چاہتے ہیں اُس کو جیل میں رکھا ہوا ہے اور جس کو تین طلاقیں ہوگئی ہیں اس کو وزیراعظم بنادیا ہے۔۔۔۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔

ترجمان افغان طالبان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ NA-8
21 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:

حلقہ: این اے 8
امیدوار: گل ظفر خان
انتخابی نشان: گھوڑا

باجوڑ NA-8 21 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: حلقہ: این اے 8 امیدوار: گل ظفر خان انتخابی نشان: گھوڑا #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Naureen Ruftaj Khan(@Ruftaj) 's Twitter Profile Photo

ترجمان افغان طالبان :
ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔

ترجمان افغان طالبان : ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔
account_circle
Rabia Bajwa(@Adv_Rabia5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے کہ اللہ پاک ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین۔
جن جن کا دل فلسطین بھائی بہنوں کے لیے دھڑکتا ہے وہ سب آمین لکھیں۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

ایران کی عوام اپنی حکومت سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل ائی ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

( Allah we worship, and You we ask for help from.)

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ( Allah we worship, and You we ask for help from.)
account_circle
AK Anwar Khan (خٹک)(@AK_Anwar_Khan) 's Twitter Profile Photo

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا۔

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا۔
account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزیر دفاع
ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے

ایرانی وزیر دفاع ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے
account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

1.1 ارب ڈالر امریکہ نے اور 1 سو دس ملین ڈالر اسرائیل نے ایرانی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے کے لیے لگا دیے لیکن پاکستانی کچھ صحافیوں اور کچھ تجزیہ کاروں کو لگتا ہے کہ اسرائیل تباہ و برباد نہیں ہوا تو اس پر حملہ ہی نہیں ہوا

ایسی مخلوق صرف پاکستان میں پائی جاتی ہے

1.1 ارب ڈالر امریکہ نے اور 1 سو دس ملین ڈالر اسرائیل نے ایرانی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے کے لیے لگا دیے لیکن پاکستانی کچھ صحافیوں اور کچھ تجزیہ کاروں کو لگتا ہے کہ اسرائیل تباہ و برباد نہیں ہوا تو اس پر حملہ ہی نہیں ہوا ایسی مخلوق صرف پاکستان میں پائی جاتی ہے
account_circle