Tehreek-e-Insaf
@InsafPK
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.
ID:95151029
https://www.insaf.pk/ 07-12-2009 06:40:26
261,6K Tweets
3,4M Followers
501 Following
Follow People
The smile of resilience! Bravo Raoof Hasan
Instead of answering Raoof Sb’s valid questions, they attacked him. Goes on to show who is winning the battle of nerves. Imran Khan and his team will not give up until we achieve Haqeeqi Azadi! #ReleaseImranKhan
#RaufHassan
کرغستان سے بحفاظت پہنچے والے طالب علم کی پشاور ایئرپورٹ پر اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کے مناظر۔
الحمدللہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے طالب علموں کو کرغستان سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ۔
#KPKUpdates
خیبرپختونخوا حکومت کا خصوصی طیارہ 300 طلبہ کو کرغستان سے لیکر پشاور ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزراء طلبہ کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود۔
#KPKUpdates
کرغزستان میں پڑھنے والی طالبہ کے والد ہمایون کا کہنا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے بہت کم وقت میں میری بیٹی کو وطن واپس لانے میں ہماری مدد کی. جبکہ وفاقی حکومت اور پاکستانی سفارتخانہ نے پاکستانی طلباء کیلئے کچھ نہیں کیا.
#KPKUpdates
خیبرپختونخوا حکومت کی مدد سے کرغیزستان سے بحفاظت پاکستان پہنچنے والے طالبعلموں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی
#BehindYouSkipper
رؤف حسن پر حملہ باقاعدہ قاتلانہ حملہ تھا جو کہ ان کی گردن کاٹنے کیلئے کیا گیا تھا، چار لوگوں نے حملہ کیا اور ایک شخص کھڑا حملے کی ویڈیو بنا رہا تھا۔
- عون عباس بپی
#LawlessPakistan
صوبائی وزیر اوقاف عدنان قادری کی خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں تقریر:: عمران خان نے نوجوانوں کی کیسی تربیت کی
#KPKUpdates
خیبرپختونخوا حکومت ،وفاقی حکومت کے بجٹ سے قبل، 24 مئی کو نئے مالی سال (2024-25) کے لیے اپنا بجٹ پیش کرے گی۔
#KPKUpdates
بیشکیک کرغستان مہناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ
کرغستان ائرپورٹ پر موجود پاکستانی طالبعلموں کے عمران خان, حکومت خیبرپختونخوا اور وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے حق میں نعرے -- قیدی نمبر 804, علی امین گنڈاپور زندہ باد، زندہ باد کے نعرے.
#BehindYouSkipper
شدید بیماری میں طویل ناحق قید اور ظلم برداشت کرنے کے بعد بالآخر چوہدری پرویز الٰہی رہا #خوش_آمدید_پرویز_الٰہی !
صوبائی وزیر میاں خلیق الرحمان اور ایم پی اے اشفاق احمد خان کی کوششوں سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بی آر ٹی روٹ پشاور تا پبی کی منظوری دیدی
#KPKUpdates