Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ضلع خیبر میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے بعد از نماز جمع جلسہ کا انعقاد۔

صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر اقبال آفریدی، جنرل سیکرٹری امیر محمد، ایم این اے، شیر افضل مروت، نور الحق قادری، صوبائی وزیر عدنان قادری، ایم پی اے سہیل آفریدی، عبدالغنی کی شرکت

account_circle
Ali Nawaz(@toxic_game) 's Twitter Profile Photo

ضلع خیبر عمران خان رہائی جلسہ:: تیرا یار، میرا یار، قیدی نمبر 804، نہ وہ بھاگا نہ وہ غدار، قیدی نمبر 804 کے باب خیبر کے مقام پر نعرے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو باب خیبر چلو مرشد عمران خان کی رہائی کیلئے کل 2 بجے باب خیبر کے مقام پر جلسہ ہوگا.

#ReleaseImranKhan
#KPKUpdates
account_circle
PTI Mansehra Official(@PTIO_Mansehra) 's Twitter Profile Photo

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پیغام.

آج پوری دنیا میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، سردار علی امین گنڈاپور

اس دن کو منانے کا مقصد جمہوریت کے لئے آزاد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے.

Muhammad Nadeem(@sher_nadem) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت سے خیبرپختونخوا پختونخوا کے حقوق ملے گے تو عوامی مسائل حل ہونگے۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے کے عوام کو برابری کے حقوق دیں گے:: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور

account_circle
PTI Mansehra Official(@PTIO_Mansehra) 's Twitter Profile Photo

پشاور: ضلعی صدر پی ٹی آئی نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد عمر کاکاخیل کی صوبائی وزیر نظیر عباسی اور سیکریٹری ایگریکلچر سے ملاقات اور ضلع نوشہرہ کے مسائل پر گفتگو۔
اس موقع پر کمال سلیم سواتی اور عبد الشکور خان لغمانی بھی موجود تھے.

Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر اقبال آفریدی، جنرل سیکرٹری امیر محمد، ایم این اے، شیر افضل مروت، نور الحق قادری، صوبائی وزیر عدنان قادری، ایم پی اے سہیل آفریدی، عبدالغنی کی شرکت

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت سے خیبرپختونخوا پختونخوا کے حقوق ملے گے تو عوامی مسائل حل ہونگے۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے کے عوام کو برابری کے حقوق دیں گے:: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور

account_circle
KURRAM NEWS(@khbr_d15398) 's Twitter Profile Photo

ضلع کرم علیزئی فورٹ جرگہ۔
کمانڈنٹ ٹل سکاوٹس اور ڈپٹی کمشنر کرم کی سربراہی میں علاقائی مسائل کے حوالے سے علیزئی فورٹ لوئر کرم میں جرگے کا انعقاد کیا گیا۔

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ہماری سب سے پہلی ترجیح عمران خان کو انصاف دلانا ہے۔ جسکی خیبرپختونخوا میں حکومت ہے وہی ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنا سکتا ہے:: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور

account_circle
Maqsood Khan(@MaqsoodkhanIK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے ڈبل اسٹینڈ پشاور ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے، ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کو دبئی سٹینڈرڈ پر تعمیر کیاہے ۔

انشاءاللہ اسی سال میچز شروع کروائیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین خان گنڈاپور

#kpsports 
#KPKUpdates
account_circle
Bannu Updates(@bannuupdates3) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج نے شجرکاری مہم کو فروغ دینے کے لیے بنوں کے علاقے بریگی گاوں میں سکول کے طباء کے لیے گورنمنٹ پرائمری سکول بریگی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

account_circle
Tahreem Fatima(@Tahreem0312) 's Twitter Profile Photo

پاؤں رکھنے کی جگہ تک نہیں
اس کو کہتے ہیں
خیبر پختو نخوا عمران خان کا
Updates

پاؤں رکھنے کی جگہ تک نہیں
اس کو کہتے ہیں
خیبر پختو نخوا عمران خان کا
#KPKUpdates 
#KPK
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے, علی امین گنڈاپور انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہونگے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

account_circle