Haleem Adil Sheikh
@HaleemAdil
Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core committee PTI
ID:123857999
http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/589 17-03-2010 12:36:32
38,4K Tweets
205,2K Followers
377 Following
Witness the fervent march of the Pakistani people from Karachi to Sukkur, as they demonstrate their unwavering support for their captain Imran Khan amidst intense pressure.
Will anything be able to halt their relentless passion? #PTISindhTrainMarch #ReleaseOurKaptaan
سندھ چھا گیا !!
شکریہ سندھ کے باسیوں 👏
وہ جو کہتے تھے سندھ زرداری کا ہے تو دیکھے کیسے سندھ کے مظلوم ہاری، عمران خان کے متوالے اپنے کپتان کی رہائی کے لئے دوڑے چلے جارہے ہیں، انقلاب نوع کا آغاز ہے
#جیئں_گے_عمران_کیساتھ
#PTISindhTranMarch
عمران خان نسلیں تیار کرتا رہا اور تم نے اسے جیل میں ڈال دیا؟؟
ذرا دیکھو تو صحیح کہ انقلاب کیسے دستک دے رہی ہے سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں بھی کپتان نظریہ چھایا ہوا ہے
#جیئں_گے_عمران_کیساتھ
کراچی سے سکھر تک ایک ہی آواز
'نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804'
تپتی دھوپ میں اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے کھڑے سندھ کے باشعور باسیوں نے آج زرداری مافیا کی غلامی سے آزادی کا اعلان کردیا ہے
سوا تین منٹ کی یہ ویڈیو بلاول کی کانپیں ٹانگنے کے لئے کافی ہے
#PTISindhTrainMarch
جب جب عمران خان نے پکارا ہے سندھ نے لبیک کہا ہے !
خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے اور اب شعور کا جن بھی بوتل سے باہر آ چکا ہے جس کا عملی نمونہ کل ٹرین مارچ کی صورت میں تمام اقتدار کی ہوس میں اعوانوں میں بیٹھے ہیں بے ضمیروں نے دیکھ لیا ہے ۔
* #PTISindhTrainMarch
#PTISindhTrainMarch is quite a sight! The amount of support in Sukkur is so pleasant to see; good to see party challenging the Zardari Mafia in Sindh. #جیئں_گے_عمران_کیساتھ