Muhammad Ahmad sabri(@sabri438) 's Twitter Profile Photo

ہماری نئی نسل کو ملک کے خلاف اور ملکی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ان کو سخت ترین سزائیں دے کر آنے والی نسلوں کے لئیے مثال قائم کرنی ہو گی


Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 Resham Saleem🇵🇰🦁 Ghazi Butt Nabeel Sarwar

account_circle
Muhammad Ahmad sabri(@sabri438) 's Twitter Profile Photo

ملک کی حفاظت کے ضامن اداروں کے صبر کا امتحان لے کر پوری دنیا کے سامنے ملک کی شرمندگی کا سبب بننے والے اس شدت پسند جماعت کے دہشتگردوں کو قرار واقع سزا دینی چاہیے
💯


Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 Resham Saleem🇵🇰🦁 Ghazi Butt Nabeel Sarwar

account_circle
Muhammad Ahmad sabri(@sabri438) 's Twitter Profile Photo

پڑھی لکھی نسل جب ملکی ورثے اور اثاثوں کو تباہ کر کے اس میں سے سامان کو چوری کرنے کو اپنا حق اپنی ملکیت سمجھنے لگے
تو ہمیں سمجھ جان چاہیے کہ ہماری جوان نسل گمراہ ہو چکی ہے تباہ ہو چکی ہے 😢


Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 Resham Saleem🇵🇰🦁 Ghazi Butt

account_circle
Muhammad Ahmad sabri(@sabri438) 's Twitter Profile Photo

وکلاء برادری ملک کی سب سے پڑھی لکھی جماعت کا بھی سانحہ مئی پر اظہار افسوس اور شدید تحفظات کا اظہار
شدت پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں 💯


Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 Resham Saleem🇵🇰🦁 Ghazi Butt Nabeel Sarwar

account_circle
Sana(@Sanaa_1223) 's Twitter Profile Photo

Women at Swat attending PML N rally. Such emancipation was only possible after Maryam Nawaz Sharif
smashed the tyrant with her resilience & willpower. What a Braveheart leader!!♥️
Atif Rauf Samina Hafeez Malik Zahra Bilal Ghazi Butt

account_circle
Umair Javed Mughal(@umjpmln) 's Twitter Profile Photo

اٹھ فروری کو عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ووٹ 28 مئی والوں کو دیں گے یا نو مئی والوں کو

Atif Rauf
Ghazi Butt

اٹھ فروری کو عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ووٹ 28 مئی والوں کو دیں گے یا نو مئی والوں کو
#ووٹ_کارکردگی_پر 
@Atifrauf79 
@GhaziButt6
account_circle
Politico Sage(@PoliticoSage) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی عمران خان کے خلاف آواز اٹھائی اُسے قتل کر دیا گیا۔ ذرا نہیں ہوتا سوچئے۔

Atif Rauf Ghazi Butt

account_circle
Muhammad Ahmad sabri(@sabri438) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ بچوں کو تیمارداری کی اور انکے ساتھ وقت گزارا
شکریہ مریم نواز
Maryam Nawaz Sharif Muqaddas
Ghazi Butt
Atif Rauf

account_circle