زوہیب خان🌹👉(@N3i33) 's Twitter Profileg
زوہیب خان🌹👉

@N3i33

‏‏‏
صرف لیگی جمعیتی سوشل میڈیا ورکرز فالو کریں فرقہ عمرانیہ سے معذرت لیگی جمعیتی ورکرز کےلئے فالوبیک 💯💯%

ID:1258078574524932097

calendar_today06-05-2020 16:58:21

66,5K Tweets

12,1K Followers

7,6K Following

Follow People
WASEEM 🖤(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کے لئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے..
وزیراعظم شہباز شریف

ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کے لئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے.. وزیراعظم شہباز شریف
account_circle
WASEEM 🖤(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

🌾🌾اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌾🌾

🌾🌾اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌾🌾
account_circle
رانا اکمل ضیاء مانگٹ(@Mangat_1) 's Twitter Profile Photo

اب مریض نہیں ہسپتال خود چل کر آئے گا علاج کرنے پنجاب حکومت کا عوامی خدمت کا ایک منفرد انداز
ہماری وزیراعلیٰ فاسٹ ہے

اب مریض نہیں ہسپتال خود چل کر آئے گا علاج کرنے پنجاب حکومت کا عوامی خدمت کا ایک منفرد انداز ہماری وزیراعلیٰ فاسٹ ہے
account_circle
Sarwar Jawaid Bhatti(@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اقتدار میں لانے پر باجوہ کو پینٹاگون میں 2019 میں 19 توپوں کی سلامی دی تھی کیونکہ امریکہ نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم بنے اور معاشی گیم چینجر پروجیکٹ سی پیک کو بند کیا جائے،،

مقصد صرف یہ تھا کہ پاکستان کی معاشی تباہی کو یقینی بنایا جا سکے 😎

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

کل صبح سات رکنی بنچ بہت اہم کیس کی سماعت کرنے جا رہا ھے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل میں خط لکھنے والے معاملے پر چیف جسٹس نے سوموٹو لیا تھا، اس بینچ میں 6 پشتو سپیکنگ ججز ہیں جن میں سے 3 کا تعلق بلوچستان اور 3 کا تعلق پختونخوا سے ھے، اس کیس میں اعتزاز احسن…

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ نے آج جعلی یوٹیوبر کی خوب چھترول کی ھے، انکا کہنا تھا کیا آج تک صحافیوں نے کسی دوسرے صحافی کہ خلاف پروگرام کیا یا اس بارے فیک نیوز چلائی، کیا وکلاء برادری نے کسی دوسرے کہ خلاف کبھی کوئی مہم چلائی؟ میں نے تو اپنے ادارے میں احتساب کر کے دکھا دیا ھے۔ یہ سب ٹریڈ یونین…

account_circle
Rana Tajamal Mangat(@Mangat_786) 's Twitter Profile Photo

والٹن ائیرپورٹ لاہور کی زمین عمران خان کے دور میں بیچی گئی تھی۔ اور تحریک انصاف والے ہی اس کو 'سکینڈل' بنا کر موجودہ حکومت کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔

نے یہ پریس کانفرنس 2021 میں کی تھی۔

یہی تحریک انصاف کا طریقہ واردات ہے۔

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

او باندر دیو بچیو اگر تم دونوں کو زہر دینا ہی مقصود ہو تو سینکڑوں زہر ایسے ہیں جنکی نا تو کوئی بو ہوتی ھے اور نا ہی زائقہ۔۔۔۔اور میڈیکل رپورٹ میں وہ زہر ٹریس بھی نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر اسے ہارٹ اٹیک بولتے ہیں، لیکن
صدیق جان اور عمران ریاض نے صبح سے زہر زہر زہر کی رٹ لگائی ہوئی ھے،…

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

چاہے آپ کچھ بھی بولیں لیکن ان کنجروں میں اتفاق بہت ھے، آج صبح سب سے پہلے نیازی نے زہر کا الزام لگایا اس کہ بعد پنکی پیرنی نے کھانے میں زہر ملانے کا الزام لگایا اور پھر دیکھا دیکھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز نے خطوط میں اینتھرکس نامی زہر کا الزام لگا دیا۔ یہ وہی زہر ھے جو کیمیکل…

account_circle
WASEEM 🖤(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست گزار ہیں مقتول کے والدین کو انصاف فراہم کیا جائے اور ان افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے نا کوئی تفتیش ہوئی نا ہی انکوائری ہوئی پھر آپ نے کس بنیاد پر ان ملزمان کو رہا کیا۔۔
ضلع منڈی بہاؤالدین تحصیل ملکوال تھانہ میانہ گوندل
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀 👆

account_circle
WASEEM 🖤(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

ایس ایچ او ضیغم عباس سے پوچھا سر آپ نے ہمارے ملزمان جنہوں نے ہمارے جوان بیٹے کو قتل کر دیا ہے آپ نے ان کو چھوڑ دیا ہے تو ایس ایچ او ضیغم عباس کے یہ الفاظ تھے جاو آپ نے جو کرنا ہے کر لو تھانہ میرا ہے میری مرضی میں جو مرضی کروں، یہ ہمارے محافظ ہیں ہم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
WASEEM 🖤(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

16-01-024 کو میرے گاؤں کا لڑکا ناحق قتل کر دیا گیا ملزمان موقع سے گرفتار بھی ہو گئے اور پھر ڈی پی او صفدر رضا کاظمی ایس ایچ او ضیغم عباس شاہ اور تفتیشی افسر قمر زمان نے 302 کے ملزمان کو چھوڑ دیا یہ بات جب مظلوم کے گھر والوں کو پتہ چلی تو تھانے گئے
Shag_A جگنو Faheem_GiLL

16-01-024 کو میرے گاؤں کا لڑکا ناحق قتل کر دیا گیا ملزمان موقع سے گرفتار بھی ہو گئے اور پھر ڈی پی او صفدر رضا کاظمی ایس ایچ او ضیغم عباس شاہ اور تفتیشی افسر قمر زمان نے 302 کے ملزمان کو چھوڑ دیا یہ بات جب مظلوم کے گھر والوں کو پتہ چلی تو تھانے گئے @Shag14_ @butt1_l @Faheem__GiLL
account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ اگر یہ شب قدر ہے تو ہمیں اسکے اجر سے محروم نہ کرنا ۔۔ اے اللہ اس رات ہمارے لیے رحمت اور بخشش لکھ دے ۔۔ اور ہمارے لیے جنت میں جگہ بنا دے ۔ اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمانا جن کی گردنیں اس رات آزاد ہوئیں ۔۔ اور انکے روزے اور دعائیں قبول ہوئیں ۔۔امین یارب العالمین

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

اب آرمی چیف کو یہ سوچنا پڑےگا اگلی پیشی پر پنکی پیرنی نے عزت لوٹنے یا اجتماعی زیادتی کا الزام لگا دیا تو کیسےڈیفینڈ کریں گے؟اسطرح کی کرپٹ عورتیں عموماً گلی محلوں میں خود اپنےکپڑے پھاڑ کر پولیس اسٹیشن چلی جاتی ہیں،حافظ صاحب ہم تو پہلےدن سےشور کر رھے یہ لوگ کسی رعایت کہ مستحق نہیں۔

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

جس انسان کی اولاد ناخلف، نامراد بدتمیز، منہ پھٹ اور بیغیرت نکل آئے اس شخص کا دکھ وہی جان سکتا ھے اب اسٹبلشمنٹ نے اتنی محنت سے جس ناحلف کو پالا پوسا پڑھایا لکھایا تین تین ویاہ کروائے وہ آج انہی کو پڑ چکا ھے، اور اسکی روحانی بیوی پنکی پیرنی نیازی کے نقش قدم پر چل رہی ھے، روز نیا…

account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

اگر سپریم کورٹ ایک عادل راجہ اور ارسلان بلوچ سے ڈر کر 9 مئ کے سہولت کاروں کو ریلیف دے،تو ایسے ملک و اداروں کا خدا ہی حافظ ،، یہ ریلیف ان دہشت گردوں کو دی جارہی ہیں جو 3 سال سے ملک میں انارکی و انتشار پھیلا رہے ہیں، اور ملک کو اگے بڑھنے نہیں دے رہی ہے ۔🔥

account_circle
Akram Jawed(@AkramJawed947) 's Twitter Profile Photo

کام وہ جو گراونڈ پر نظر آئے۔۔۔😍
صرف ایک مہینے میں وعدے کی تکمیل سامنے دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔۔❤️
فیلڈ ہسپتال فیصل آباد میں شکریہ 🙏
Maryam Nawaz Sharif

کام وہ جو گراونڈ پر نظر آئے۔۔۔😍 صرف ایک مہینے میں وعدے کی تکمیل سامنے دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔۔❤️ فیلڈ ہسپتال فیصل آباد میں شکریہ #میڈم_چیف_منسٹر 🙏 @MaryamNSharif
account_circle
زوہیب خان🌹👉(@N3i33) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک میں جب بے حیاٸی اورفحاشی کا بازار گرم تھا
اُسوقت کچھ بزرگ کہتے تھےاِس گناہ کا خمیازہ کسی نہ کسی دن پوری قوم کوبھگتنا پڑے گا😲🙏

account_circle
زوہیب خان🌹👉(@N3i33) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک میں جب بے حیاٸی اورفحاشی کا بازار گرم تھا
اُسوقت کچھ بزرگ کہتے تھےاِس گناہ کا خمیازہ کسی نہ کسی دن پوری قوم کوبھگتنا پڑے گا😲🙏

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

2018 کے خوابیدہ ضمیر یکایک
خواب ِ غفلت سے بیدار ھو کر انصاف کے حق کی دھائ دیتے اجنبی سے لگتے ھیں -

account_circle