CHOWDHRY(@rshd_69) 's Twitter Profileg
CHOWDHRY

@rshd_69

MBA ( MARKETING).
REAL ESTATE BUSINESS.
BUILDER'S PROJECTS.

ID:1401491522219089925

calendar_today06-06-2021 10:50:13

155,2K تغريدات

23,1K متابعون

21,3K التالية

🌹💫🌹💫عبیرہ فاطمہ🇵🇰PMLN🌹(@Abera_1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم........................♥♥
صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥♥
خوشی اور خوش قسمتی دو الگ الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں لیکن اس کی خوشی قسمتی نہیں ۔۔۔۔۔بیشک ۔♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥

السلام علیکم........................♥♥ صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥♥ خوشی اور خوش قسمتی دو الگ الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں لیکن اس کی خوشی قسمتی نہیں ۔۔۔۔۔بیشک ۔♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف صاحب نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی، اخلاقیات کی سیاست کی، شرافت کی سیاست کی، سیاسی مقاصد کے لئے عثمان ڈار اور اسکی فیملی اس حد تک گر گئی ہے جھوٹا پروپیگینڈا کر رہی الزامات لگا رہی ہے جس کا حقائق سے دور تک تعلق نہیں۔
ھم انشاءاللہ PTI کے اس پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔…

خواجہ آصف صاحب نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی، اخلاقیات کی سیاست کی، شرافت کی سیاست کی، سیاسی مقاصد کے لئے عثمان ڈار اور اسکی فیملی اس حد تک گر گئی ہے جھوٹا پروپیگینڈا کر رہی الزامات لگا رہی ہے جس کا حقائق سے دور تک تعلق نہیں۔ ھم انشاءاللہ PTI کے اس پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔…
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

یہ PTI وہ پارٹی ہے جس کی خوشیاں بھی آن لائن ہیں، ماتم بھی آن لائن، احتجاج بھی آن لائن، وفاداریاں بھی آن لائن،
بے وفائیاں بھی آن لائن۔ اس آن لائن کلچر میں اگر کوئی کسر رہ گئی تھی تو وہ آن لائن جلسے نے پوری کردی۔
Ammar Masood
wenews.pk/news/112771/

account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ورچوئل جلسے میں شرکاء کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر چند ہزار کے ہندسے سے اوپر نہیں گیا یہ اعداد و شمار کوئی بھی ملاحظہ کر سکتا ہے لیکن پی ٹی آئی والوں کے خفیہ اعداد و شمار کروڑوں میں ہے اور لگتا ہے کہ دو چار دن بعد گنتی 27 یا 28 ارب ہو جائے گی

account_circle
Hashim Khan 𝕏(@Hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کی
شیر فیصل آباد انشااللہ MPA PP112 اسرار احمد منے خان اور دیگر مسلم لیگی ساتھیوں کے ساتھ ملاقات۔
Maryam Nawaz Sharif Asrar Ahmad Khan

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی حلیمی،برد باری،متانت،نرم لہجہ،اللہ کی رضا حاصل کرنے والا رویہ دیکھیں۔۔
اور دوسری طرف غلیظ ڈار برادران کی ننگی گالیاں،بدتمیزی،غلاظت دیکھیں۔۔
فرق دیکھیں اور فیصلہ خود کریں۔
Khawaja M. Asif
Rizwan Razi™ 👇👇

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

اس لڑکی نے خوبصورت اسٹائل میں مزے لیکر PTI کے ورچوئل جلسے اور عمران خان کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے😜🤣
Dr Farhan K Virk
میاں عامر 🦁

account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بطور وزیراعظم مخالفین کے حقوق کچلے،انہیں مقدمات میں الجھایا،سزائیں دلوائیں،زندانوں میں ڈالا،برملا انہیں تکلیف پنچانے کے اعلانات کیے،اس کے یہ تمام اقدامات اس کی بیمار ذہنیت اور غیر انسانی رویے کی عکاسی کرتے ہیں

account_circle
CHOWDHRY(@rshd_69) 's Twitter Profile Photo

ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ملیر الیکشن کمیشن کے آفس میں کاغذات نامزدگی وصول کر لئیے گئیے ھیں ماشاءاللہ۔
پی ایس 84ڈسٹرکٹ ملیر۔۔

ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ملیر الیکشن کمیشن کے آفس میں کاغذات نامزدگی وصول کر لئیے گئیے ھیں ماشاءاللہ۔ پی ایس 84ڈسٹرکٹ ملیر۔۔
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
account_circle