Fareed afridi(@Fareedafridi22) 's Twitter Profileg
Fareed afridi

@Fareedafridi22

social activist humanity justice and pashtun tahafuz movement

ID:900670687140093953

calendar_today24-08-2017 10:46:40

10,8K Tweets

16,6K Followers

207 Following

Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

خود کو دنیا کی نمبرون کہلانے والی فوج کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ایک بے ضرر شاعر کے اشعار اور چند تنقیدی پوسٹ کی تاب نہیں لا سکتی ہے اور اسے اغواء کرلیا ہے۔
عاصم منیر! کوئی شرم،کوئی حیا؟

account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج نے پختونخوا کے اپر وزیرستان تنگی بدین زئی میں مقامی پشتونوں پر ڈرون حملہ کیا جس میں 2بچے،2خواتین سمیت 5 افراد شہید، 2 زخمی۔
بانوت خان
زوجہ بانوت خان رابعہ
شازیب خان(17سال)
عُظمہ(13سال)
راجمہ(4سال)
PTMلوکل لیڈرشپ گاوں پہنچ چکی ہے مزاحمت کا لائحہ عمل اعلان کیا جائیگا

account_circle
PTM Khyber(@ptmkhyber) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان گاؤں تنگی بدین زئی میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں مکمل ایک خاندان شہید ہوا ہے۔ جوکہ کل ہی سالوں بعد اپنے گاؤں آیا تھا ۔

وزیرستان گاؤں تنگی بدین زئی میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں مکمل ایک خاندان شہید ہوا ہے۔ جوکہ کل ہی سالوں بعد اپنے گاؤں آیا تھا ۔ #DroneAttack
account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان کا امریکہ کے ساتھ ڈالری معاہدہ ہوا اور آج اسکے لئے پاکستانی فوج نے پشتونوں کا خون بہایا۔
چھوٹے بچوں اور عورتوں کو خون میں نہلایا گیا۔

کل پاکستان کا امریکہ کے ساتھ ڈالری معاہدہ ہوا اور آج اسکے لئے پاکستانی فوج نے پشتونوں کا خون بہایا۔ چھوٹے بچوں اور عورتوں کو خون میں نہلایا گیا۔
account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنگی بدین زائی ڈرون حملے میں پورا خاندان تباہ ہوگیا ۔پورا خیبر پختونخواہ عملی طور پر تالبان کے کنڑول میں ہے لیکن پھر بھی اس ریاست کا کلیجہ ہمارے خون سے ٹھنڈا نہیں ہوا اور تالبان کے بجائے عام عوام پر بم برسا رہا ہے ۔ہم غلامی کے بدترین دور سے گزر رہے ہے۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنگی بدین زائی ڈرون حملے میں پورا خاندان تباہ ہوگیا ۔پورا خیبر پختونخواہ عملی طور پر تالبان کے کنڑول میں ہے لیکن پھر بھی اس ریاست کا کلیجہ ہمارے خون سے ٹھنڈا نہیں ہوا اور تالبان کے بجائے عام عوام پر بم برسا رہا ہے ۔ہم غلامی کے بدترین دور سے گزر رہے ہے۔
account_circle
Adnan Waxiri(@Adnan_Wxr) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ مناظر جہاں دہشتگرد فوج پاکستان نے وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کرکے جس میں گھر تمام یعنی 5 افراد شہید ہوئے اور دو زخمی ہے، یہ وہ ریاست ہے جنہوں نے وزیرستان کے خون پر ڈالر کمانے کا امریکا سے ایگریمینٹ کیا ہوا ہے۔
یہ جو دہشتگردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
DG ISPR

account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہید پشتون بچہ۔
ایک اور چار سالہ بچی بھی شہیدوں میں شامل ہے۔

پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہید پشتون بچہ۔ ایک اور چار سالہ بچی بھی شہیدوں میں شامل ہے۔
account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت مزاحمت
کشمیریوں کی بنیادی حقوق جدوجہد
کشمیریوں کی مزاحمت زندہ باد

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے مزید آشکار ھوگیا ہے اور بندوق کے زور پر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگوانے والی فوج کی بندوقوں کا منہ اب کشمیریوں کی طرف ہے اور نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے
لعنت بر پاکستانی فوج

account_circle
Usman Khan(@Usman231010) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین
پاکستان کے قاتل فورسز کے ہاتھوں مظفرآباد کشمیر میں اس وقت 180 افراد زخمی جبکہ 12 افراد شہید ہوچکے ہے

account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایک لینڈ لاک وسائل سے خالی زمین ہے جس کی معیشت کا زیادہ حصہ زراعت اور انڈسٹری پر قائم ہے۔
زراعت کےلئے پانی اور انڈسٹری کےلئے بجلی و گیس پختونخوا،کشمیر اور بلوچستان سے لوٹ کر مہیا کئے جاتے ہیں اگر باقی صوبوں کی لوٹ مار بند کر دیا تو یونیورسٹی چھوڑ گھر بھی آباد نہیں رکھ سکوگے

account_circle
Moniza Kakar(@Moni_Kakar) 's Twitter Profile Photo

Expressing deep concern over the ongoing violence in AJK by Pakistani security forces. I urge the authorities to address protesters' grievances peacefully & respect the legitimate demands of the people. Sending my heartfelt solidarity to the people of AJK .

Expressing deep concern over the ongoing violence in AJK by Pakistani security forces. I urge the authorities to address protesters' grievances peacefully & respect the legitimate demands of the people. Sending my heartfelt solidarity to the people of AJK . #RightsMovementAJK
account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

اُس پار کشمیر کےبعد اب اِس پار کشمیر میں ظلم کی انتہا ہورہی ہے۔
انٹرنیٹ بند،نہتے عوام پر فائرینگ، عوام کی شہادتیں اور زخمی۔
کہاں ہے وہ پارلیمنٹ،میڈیا،مذہبی جماعتیں،سیاسی پارٹیاں اور قبائلی عمائدین جوکشمیر کے خیرخواہ ہوا کرتے تھے اور انکے حق میں احتجاج کرتے تھے۔

account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn the use of state violence against the civil rights movement in Kashmir. People’s movements cannot be suppressed by force and violence. This state has consistently resorted to power and violence against national and public movements, yet it has failed

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کی فطرت میں ہمیشہ دھوکہ رہا ہے کہ معاہدے کے باجود 1948 میں ریاست قلات پر حملہ کیا اور اسکے بعد 1959 میں سردار نوروز خان کو قران پر حلف دے کر پہاڑوں سے اتار کر گرفتار کرلیا اور اب مزاکرات کے نام مظفرآباد آئے کشمیریوں پر گولیاں چلا کر شہید کررہے ہیں

account_circle
Ghazi Amanullah پاښتین(@ghazi_pashteen) 's Twitter Profile Photo

عافيه ګرلز پبلک سکول پا بمونو الوځولو خلاف نن پي ټي ايم شيواه غورځنګ ملګرو دروند احتجاج ترسره کړو
احتجاج کي عافيه سکول ماشوماني ٫او نورو سکولونو زدکونکو پراخ ګډون وکړو،
يوته ملګرو او کابل خيل قوم سره تعلق لرونکو ډاکټرانو٫استادانو هوم ګډون وکړو

account_circle
Ghazi Amanullah پاښتین(@ghazi_pashteen) 's Twitter Profile Photo

د کعبې په بام ویدۀ دی، اوږد کمیسی ابوجهل،
له د هشت يې امام ګونګ سو، اذان هېر دی د بلال_

بدلوي د کتاب توري، ړندوي د ایمان سترګي،
که یهود دی که سعود دی، که ډالر دی که ریال_

مُلا عطایی
Fareed afridi

د کعبې په بام ویدۀ دی، اوږد کمیسی ابوجهل، له د هشت يې امام ګونګ سو، اذان هېر دی د بلال_ بدلوي د کتاب توري، ړندوي د ایمان سترګي، که یهود دی که سعود دی، که ډالر دی که ریال_ مُلا عطایی @Fareedafridi22
account_circle