Usman Khan
@usman231010
Journalist
ID: 1347133812392792064
https://www.facebook.com/ZaiwaNewsOfficial/ 07-01-2021 10:51:58
1,1K Tweet
16,16K Followers
150 Following
#JournalismIsNotACrime Open Letter to Journalistic Organizations Dear Members of Reporters Without Borders (RSF) RSF in English, Committee to Protect Journalists (CPJ) Committee to Protect Journalists, International Federation of Journalists (IFJ) IFJ, International Press Institute (IPI)
بلوچستان کی اسمبلی جاسوسوں کا اڈہ بن چکا ہے وہاں سے کوٸی بلوچ نہ Mahrang Baloch بلوچ کےلیے اواز بلند کرتا ہے اور نہ ہی پشتون کی معاشی بربادی پر بات کی جاتی ہے۔ Asghar khan Achakzai
ناپاکستان بولنے پرجب ناراضگی کے پیغامات آتےہیں تو اُنکو کہتا ہوں کہ ہر ریاست کی پاکی آذاد داخلہ و خارجہ پالیسی،جمہوری خودمختیارپارلیمنٹ،آذاد عدلیہ،صحافت،الیکشن ،آئین وقانون کی تابعداری،جان ومال کی تحفظ وغیرہ ہوتی ہیں ہےکوئی ان میں سےاطمینان بخش؟نہیں توپاک کیسے؟ Asghar khan Achakzai
حوالدار صاحب Sarfraz Bugti اپنے اقاوں کو پیغام دے دو کہ جس کو اپ جتھہ کہہ رہے تھے وہ تمہارے نیندیں حرام کرنے کےلیے منظم ہورہے ہے تربت کے بعد اج پنجگور نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا اگے دیکھتے جاو کہ ہوتا کیا ہے۔
کوٸٹہ شہر میں Mahrang Baloch کی قافلے کا پرتپاک استقبال.
بلوچستان کی سرزمین کسی مینسٹر یا حوالدار کی ذاتی ملکیت نہیں کہ جب دل چاہیے پرامن شہریوں کو داخلے سے روک دیتے ہے یہ بلوچوں اور پختونوں کی سرزمین ہے یہاں مرضی عوام کی ہی چلے گی ۔ Manzoor Pashteen کا بلوچستان داخلے پر پابندی انتہاٸی شرمناک عمل ہے.
🚨🚨 Fine you can disagree with Hamid Mir حامد میر sahb’s any opinion but in mainstream anchors he is the only one survived assassination attempt, was shot 6 times and still have 2 bullets in his body but never stopped raising voice for missing persons and attack on journalists and no
ڈاکٹر Mahrang Baloch کو میں بہت قریب سے جانتا ہوں ساری دنیا کی طاقتیں ایک ہوجاۓ تب بھی اپ انہیں شکست نہیں دے سکتے. نا صرف بلوچ بلکہ پوری پختون قوم اپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رٸیگی۔
Journalism has become a challenge in Pakistan, especially in Balochistan, those who report accurately and truthfully are either disappeared or killed. Hum News Journalist Hayat Khan went missing by FC Force. Can CM Sarfraz Bugti answer this? RSF CPJ Asia Al Jazeera English United Nations
فوجی جرنیلوں کو عدالتوں میں لاو اور انکو سزا دو تب بات ہوسکتی ہے یہ دھوکہ باز اور اور فریبی ریاست جب منہ کی کھاتی ہے تو لاپتہ افراد کو قتل کردیتے ہے اپ کبھی بھی لاشوں کے حساب میں ہم سے جیت نہیں سکتے Mahrang Baloch