Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profileg
Zubair Shah Agha

@ZubairShahAgha1

#PTM 's Central Committee Member. Central President #PSFAzad Struggling for HR /#CivilRights & victims of #EnforcedDisappearence.Mphil Journalism, RTs≠Endorseme

ID:1004845519531925504

linkhttps://www.urdupoint.com/politics/politician/syed-zubair-shah-agha-21230.html calendar_today07-06-2018 22:00:15

88,5K Tweets

14,4K Followers

104 Following

Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

جس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جائے گا
میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا

جس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جائے گا میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا #LabourDay2024
account_circle
HaniBugti(@HaniBugti) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی سرفراز بگٹی کے ڈیتھ سکواڈ کا کارندہ وشُڑی ہوتکانی بگٹی ایک غریب نہتے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کا وڈیو بنا رہے ہیں۔

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ججز نے سیاسی مقدمات میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی مداخلت بتا دی ہے اور سب سے خوفناک انکشاف یہ ہے کہ جب دباؤ میں آئے بغیر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا تو دھمکیاں افغانستان کے دھشتگرد گروپس سے آتی ہیں
اسلئے ہم کہتے ہیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

اسلام آباد کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ججز نے سیاسی مقدمات میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی مداخلت بتا دی ہے اور سب سے خوفناک انکشاف یہ ہے کہ جب دباؤ میں آئے بغیر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا تو دھمکیاں افغانستان کے دھشتگرد گروپس سے آتی ہیں اسلئے ہم کہتے ہیں یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے
account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم انسانی حقوق کہ تحریک پی ٹی ایم قائد منظور پشتون اور لاپتہ افراد کی موثر تنطیم وائس فور بلوچ میسنگ پرسنز کے ماما قدیر بلوچ کو موقف پیش کرنی کی دعوت نا دینا نے کانفرنس کی افادیت ختم کردی ہی
انسانی حقوق کے ادارے اب ریاستی پیرول پر ہے

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم انسانی حقوق کہ تحریک پی ٹی ایم قائد منظور پشتون اور لاپتہ افراد کی موثر تنطیم وائس فور بلوچ میسنگ پرسنز کے ماما قدیر بلوچ کو موقف پیش کرنی کی دعوت نا دینا نے کانفرنس کی افادیت ختم کردی ہی انسانی حقوق کے ادارے اب ریاستی پیرول پر ہے
account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

Every individual's voice is a powerful force for change. Let's use our platforms to demand answers, and stand in solidarity with Rashid Hussain Baloch's family. Together, let's make a difference and from the shadows of disappearance. Hifza Baloch

account_circle
Abid khan(@abid88khan) 's Twitter Profile Photo

The peace jirga in Lakki Marwat sends a clear message: the people demand an end to terrorism and securitization.

This is the result of decades of Pakistan’s demands and well-being being ignored.


Zubair Shah Agha
1/2

The peace jirga in Lakki Marwat sends a clear message: the people demand an end to terrorism and securitization. This is the result of decades of Pakistan’s demands and well-being being ignored. #PashtunLivesMatter @ZubairShahAgha1 1/2
account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے بلوچ یکجیتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا خطاب

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

پشتونخواہ وطن , سرکاری طالبان , وزیر اعلی کا بھتہ دینا , کور کمانڈر پشاور سے مکالمہ

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی عاصمہ جہانگیر تھی جو ہمیشہ اصول پر ککھڑی تھی۔ان کے نام پر آج اگر کچھ بھی کیا جاتا ہے ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ سب وہ بوجھ اپنے کندو پر نہیں لے سکتے جو ایک عاصمہ لیتی تھی۔۔۔ یہ بہت افسوس کی بات ہے لیکن ایک تلخ حقیقت ہے۔ خیبر پختونخوا سے چند بہت اہم آوازیں آج بھی دُبائی جارہی

account_circle
Salia Marri(@Saliamarri_) 's Twitter Profile Photo

Met with Jeremy Corbyn to discuss the enforced disappearance of my husband and the issue of Baloch missing persons. I am grateful for his attention to this critical matter.

Met with @jeremycorbyn to discuss the enforced disappearance of my husband and the issue of Baloch missing persons. I am grateful for his attention to this critical matter.
account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم کے قائد مشر منظور پشتین کی حقیقت پر مبنی تقریر کا وزن صرف مرحومہ عاصمہ جہانگیر ہی برداشت کر سکتی تھیں۔ موجودہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین برائے نام ہیومن رائٹس کانفرنس منعقد کر رہیے ہیں

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کی علامت انسانی حقوق کی عالمبردار عاصمہ جہانگیر کے نام سے منسوب کرکے عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انتظامیہ کا سیول رائٹس کی تحریک پی ٹی ایم قائد منظور پشتین کو کانفرنس سے دور رکھنا یہ ثابت کرتی ہیں کہ ابھی انسانی حقوق کے ادارے بھی خفیہ اداروں کے پیرول پر ہیں

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

غریدہ صاحبہ,ایک ماہ پہلے کورکمانڈر پشاور کے ساتھ شمال وزیرستان کے اتمانزئی قبائل کے مزاکرت ہوئے
جسمیں شمالی وزیرستان سے لاپتہ کئے گئے 30 نوجوانوں کو بازیاب کیا گیا
یہ 30 افراد افغانستان کے ساتھ مزاکرت کے بعد بازیاب نہیں ہوئے
غریدہ جی اپ زرد صحافت کے ذریعے حقائق منسخ نہیں کرسکتی

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پشتون عوام کا دہشت گردی کے خلاف اور امن کےلیے احتجاج ثابت کرتی ہیں کی دہشت گرد کا ہشتونوں سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔
دہشت گردی اور دہشت گردوں کہ پرورش ریاستی پالیسی ہیں
پشتون ریاستی دہشت گردی کے شکار ہیں
ڈالری جنگ کےلیے ہزاروں پشتونوں کو قتل کیاگیا ہے

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم قائد مشر منظور پشتون کو دعوت نا دینا اس امر کو واضع کرتا ہیں کہ انسانی حقوق کی چیمین بنے والے اب ہی انسانی حقوق کی اوازوں کو اٹھنے نہیں دے رہی ہیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پی ٹی ایم قائد مشر منظور پشتون کو دعوت نا دینا اس امر کو واضع کرتا ہیں کہ انسانی حقوق کی چیمین بنے والے اب ہی انسانی حقوق کی اوازوں کو اٹھنے نہیں دے رہی ہیں #AsmaJahangirConference
account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

تمام بڑی سیاسی جماعیتں اقتدار کے لیے جبری گمشدگیوں کا دفاع کرتی رہی ہیں
کوئٹہ گورنر ہاوس کے سامنے دھرنے کے شرکاہ کے اعظیم نزیر تارڑان رانا ثناء اور دیگر نے 70 مینسگ پرسنز کو بازیاب کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر بازیابی کے بجائے محترم جبری گمشدگیوں کا دفاع کررہےہیں

account_circle