Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile
Kashif Koki Khel

@kashifjrnlst

Tribal Journalist | قبائلی صحافی | Gold Medalist 🏅 of the batch 33 JMC, University of Peshawar

ID: 1092436088621289472

calendar_today04-02-2019 14:53:54

2,2K Tweet

4,4K Followers

82 Following

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

تیراہ کوکی خیل متاثرین کا مسئلہ صوبائی حکومت کے ساتھ جوڑا ہے یا وفاقی حکومت کے ساتھ ؟ یہ مسئلہ کس طرح حل ہوگا ؟ جانتے ہیں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

متاثرین تیراہ/راجگال،ضلع خیبر کی واپسی،بحالی کے لیے جمرود میں کوکی خیل احتجاجی دھرنے میں شرکت اور خطاب۔ حکومت کوکی خیل قبیلہ کو فوری طور پر واپسی اجازت دے اور کوکی خیل کی اپنے علاقے تیراہ اور راجگال میں بحالی کرے۔ Government of Pakistan Government of KP Ministry of Interior GoP Mohsin Naqvi

متاثرین تیراہ/راجگال،ضلع خیبر کی واپسی،بحالی کے لیے جمرود میں کوکی خیل احتجاجی دھرنے میں شرکت اور خطاب۔
حکومت کوکی خیل قبیلہ کو فوری طور پر واپسی اجازت دے اور کوکی خیل کی اپنے علاقے تیراہ اور راجگال میں بحالی کرے۔
Government of Pakistan
Government of KP
Ministry of Interior GoP
Mohsin Naqvi
Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کوئی No Go ایریا نہیں ہے ،ڈی جی ایس پی آر قبائلی ضلع خیبر کےوادی تیراہ کےکوکی خیل متاثرین پچھلے 35دنوں سے جمرود بھگیاڑی میں پاک افغان شاہراہ پر دھرنا دیئے بیٹھےہیں اور تیراہ علاقےمیں اپنے گھروں کو جانے کامطالبہ کررہےہیں لیکن انکو اجازت نہیں دی جارہی۔۔۔ Hamid Mir حامد میر

پاکستان میں کوئی No Go ایریا نہیں ہے ،ڈی جی ایس پی آر

قبائلی ضلع خیبر کےوادی تیراہ کےکوکی خیل متاثرین پچھلے 35دنوں سے جمرود بھگیاڑی میں پاک افغان شاہراہ پر دھرنا دیئے بیٹھےہیں اور تیراہ علاقےمیں اپنے گھروں کو جانے کامطالبہ کررہےہیں لیکن انکو اجازت نہیں دی جارہی۔۔۔

Hamid Mir حامد میر
Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

نور الحق قادری صاحب شدید تنقید کی زد میں ہے کہ جب الیکشن اور ووٹ لینے کا وقت ہو تو حاضر ہوتے ہیں تاہم کسی تکلیف ، غم و درد میں دیکھائی نہیں دیتے ،،، تیراہ کوکی خیل متاثرین پچھلے 38 دنوں سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں ،،،، لیکن ابھی تک حال پوچھنا گوارا نہیں کیا۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کا جلسہ ایمپائر کے بغیر ہونے والا ہے ،،، تو دیکھتے ہیں جس وقت ایمپائر ساتھ ہوتا تھا ، کیا تھا اور آج کیا ہوگا

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے آج اسد قیصر کی گرفتاری کے لئے سوا نو بجے رات جیو نیوز اسلام آباد کے دفتر پر چھاپہ مارا اسد قیصر تھوڑی دیر قبل وہاں سے روانہ ہو چکے تھے اسلام آباد پولیس مت بھولے کہ مشرف دور میں جیو کے دفتر پر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپہ مارا تھا اور ہم نے مزاحمت کی تھی

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایم این ایز کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے گرفتار کرنا یہ بھی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی تو پشاور آ ہی گئے ، ورنہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کرنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا تھا ،،،، علی امین گنڈا پور 8 گھنٹے تک کہاں رہے ؟ اس سوال کا جواب ابھی ڈھونڈا جا رہا ہے۔۔۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

Ali Muhammad Khan blasted all those who ordered a crackdown inside the Parliament House last night to arrest PTI MNA’s. His speech in parliament session was coming live but suddenly PTV censored his speech and he disappeared from all TV channels. #StopCensorship

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان خوب بپھرے ، گرجے برسے اور سپیکر کو مخاطب کرکے کہا کہ جمہوریت اور پارلیمان پر حملہ ہوا ہے

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

یہ تو پارلیمنٹ کے اندر گھس گئے ، کیا بچا ؟ وہ مزید یہاں آئیں گے اور سپیکر کو گرفتار کریں گے ؟ پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

کل رات پارلیمنٹ میں جو ہوا ،،، اس پر مجھ سمیت ہر رکن افسردہ ہے ، ہم یہاں 25 کروڑ عوام کی نمائندگی کررہے ہیں ، کیا یہ ہماری عزت ہے ؟ پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

میں خود کو بڑا بدقسمت سمجھتا ہوں کیونکہ جب 2014 میں ایک سیاسی جماعت نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا تو اس وقت میں سپیکر تھا اور یہ پارلیمنٹ پر پہلا حملہ تھا ،دوسرا حملہ مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کے کمرے پر چھاپہ مارا گیا تھا ، تیسرا حملہ کل رات ہوا ، اس پر ہم نے خاموش نہیں رہنا

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر ایکشن ؛ سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار ،مہنگائی، تعلیم ،صحت ،تحفظ اور دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہے، اگر چیف منسٹر جلسے میں کھڑےہوکر میڈیا کو گالی دے ،ججز کےخلاف انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں انتقامی انتقامی کاروائی کرے تو پھر وہ صوبے کےمسائل حل نہیں کرسکتے ،بلاول بھٹو زرداری

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا جلسے میں جو بھی کہیں ، جو سیاست کرے انہیں ورکنگ ریلیشن شپ قائم رکھنی ہوگی ، بلاول بھٹو زرداری

وزیراعلی خیبرپختونخوا جلسے میں جو بھی کہیں ، جو سیاست کرے انہیں ورکنگ ریلیشن شپ قائم رکھنی ہوگی ، بلاول بھٹو زرداری
Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس کے بعد باجوڑ پولیس نے بھی احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

سوال : وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے ازخود جرگہ بنانے اور افغانستان کے ساتھ بات کرنے کا اعلان کردیا ہے ، کیا آپ حمایت کرکے ساتھ دیں گے ؟ میاں افتخار حسین کا جواب سنیئے

Kashif Koki Khel (@kashifjrnlst) 's Twitter Profile Photo

قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں"خیبر امن مارچ" کےنام سے عوام کا ایک بڑا جم غفیرحکومت سےامن مانگنے کیلئےجمع ہے۔لوگوں کا آنا ابھی باقی ہے۔جلسہ منتظمین کاکہنا ہےکہ کم ازکم ایک لاکھ لوگ شرکت کریں گے۔یہ تمام شرکاءمقامی ہیں اوربدامنی سے متاثر ہیں۔اربابِ اختیارکو انکی آواز سننی ہوگی

تقریباً دو ہفتے قبل پشاور تھانہ سر بند کے حدود سے تاوان کی غرض سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر محمد یوسف کی بازیابی پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن سجاد احمد کی پریس کانفرنس ،،،، اغواء کار تاوان کیلئے کس نمبر سے رابطہ کرتے تھے ؟ سنیئے