Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile
Shafiq Ahmad Adv

@shafiqahmadadv3

The Daring Advocate

ID: 1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

6,6K Tweet

126,126K Followers

32 Following

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو ن لیگ والے آج کل مجھے غدار اور ریاست دشمن قرار دے کر گالیاں دے رہے ہیں لیکن درخواست ہے کہ اس بچارے کی ذہنی حالت پر ترس کھائیں اور معافی دے دیں کیونکہ ایسے ہی اگر دماغ کی نس وس پھٹ گئی اور مر ور گیا تو ن لیگ کے کھاتے پڑ جانا ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

جب 2017 میں جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ تھا تب انکے اور ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں پھڈا ھوا تھا اور جسٹس منصور شاہ کے خلاف احتجاج کرنے پر میرے پیچھے سپشل برانچ والے پڑے رہے لیکن اسکے باجود اسکے چیف جسٹس سپریم کورٹ نہ بننے پر افسوس ھوگا کیونکہ ایک اچھا جج ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ترمیم پارلیمنٹ سے نکل کر واپس مولانا کے گھر چلی گئی ہے اور لگتا ہے کہ ترمیم کہتی ہے کہ میں ایسی حالت میں پارلیمنٹ نہیں جاؤں گی اور پہلے مولانا کو مناؤ

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آئین میں ترمیم ایک بہت بڑی چیز ھوتی ہے اور اگر صرف سادہ قانون سازی بھی ھو تو بھی پہلے اسے پبلک ھونا چاہیے تاکہ عوام اپنی رائے دے اور اسکے بعد پارلیمنٹ میں بحث ھو لیکن یہاں اجلاس بیٹھا ھوا ہے،ترمیم ھونی ہے لیکن کسی کو حتمی علم نہیں ہے کہ کیا ترمیم ھونی ہے۔ فوجستان میں ایسا ھوتا ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

کوئی مولانا کو اس مسکین شکل کا بتائے کہ یہ 2 گھنٹے سے پیشاب روک کر بیٹھا ہے کہ پتہ نہیں کیا فیصلہ ھوگا

آج ترمیم کے ڈرافٹ کا ایسے انتظار ھورہا ہے جیسے پانامہ دور میں سپریم کورٹ اور جج بشیر کو سرینا ھوٹل سے فیصلہ آنے کا انتظار ھوا کرتا تھا ہیلو ڈی جی ISPR بہت نکمے لوگ ھو تم،ہم سے تنخواہ لیتے ھو اور ہمیں ہی انتظار کی سولی پر لٹکاتے ھو اور وقت پر اپنا کام کیوں نہیں کرتے؟

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

اپنے PTI کے دوستوں کو بتانا ہے کہ وکلاء تحریک کی بات کرنے والے آپکو چ بنا رہے ہیں کیونکہ بغیر صوبائی یا پاکستان بار کونسل کوئی تحریک کامیاب نہیں ھوسکتی اور کوئی کتنا بھی بڑا وکیل ھو،ہڑتال کی کال نہیں دے سکتا اور وکلاء صرف بار کونسل کے پابند ھوتے ہیں لہٰذا نوسربازوں سے بچ کر رہیں

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آج نہ پورا دن جاگنے اور نہ رات کے اس وقت تک جاگنے کا فائدہ ھوا کیونکہ ترمیم اب تک رُکی پڑی ہے لہٰذا تاخیر کے لئے معذرت لیکن تمام دوست رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ کر سو جائیں یہ جو ترمیم گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے یہ ISI والے دھشتگرد یہ MI والے دھشتگرد #StopStateTerrorism

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں مسائل کا حل قانون سازی ھوتا ہے لیکن ہمارے یہاں Parallel court حل سمجھا جاتا ہے اور اس نئی وفاقی آئینی عدالت کے بعد سپریم کورٹ کی حیثیت صرف ایک بکری چوری کے مقدمے سننے والی عدالت رہ جائے گی اور پاکستان جیسے غریب ملک میں نئی وفاقی عدالت خزانے پر ایک نیا بوجھ ھوگی

آرٹیکل 63a میں ترمیم کے بعد جب حکومت کو گھر بھھیجنا ھوگا،تب ISI کا کوئی حوالدار اپنی جیب سے چند اپوزیشن ارکان نکال کر عدم اعتماد کے ذریعے صرف چند منٹ میں وزیراعظم اٹھا کر سڑک پر پھینک دیا کرے گا اور اس ترمیم کا پہلا شکار شہباز شریف ھوگا

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

حکومت اپنا چیف جسٹس اپنے جج لگائے گی سیاسی جماعتوں پر پابندی نافرمان ججوں کو نکالنے کا پورا بندوبست ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس اور سیاسی گہما گہمی شروع ھونے میں 2 گھنٹے باقی ہیں،اتنی دیر یہ بات بتا دیں کہ میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ لنگڑا تیاگی کس کا کتا ہے؟ کلپ میں خود کہہ رہا ہے کہ وہ کسی کا کتا ہے اور اس بات کا جواب دینے کی بجائے لنگڑے تیاگی کے پیروکار مجھے گالیاں دینا شروع ھوگئے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آئینی معاملات،ججز کو نکالنے کے طریقہ کار سمیت تمام اختیارات آئینی عدالت کو منتقل کرکے سپریم کورٹ کو ہائیکورٹ بنا دیا گیا ہے لہذا نئی عدالت،نئے ججز اور اربوں روپے سالانہ بجٹ کی بجائے قانون سازی کے ذریعے عام نوعیت کے مقدمات ہائیکورٹ تک محدود کرکے سپریم کورٹ کو سپریم رہنے دیا جاتا؟

ہر سیاسی جماعت کا اپنا موقف ہے اور کسی کو لگتا ہے کہ اسکی حمایت میں ہے اور کسی کو لگتا ہے کہ یہ ترمیم اسکے خلاف ہے حالانکہ یہ صرف فوج کے اس ملک پر قبضے کو مستحکم کرنے اور سپریم کورٹ کو تباہ اور اسے ہائیکورٹ میں تبدیل کرنے کی ترمیم ہے لہذا اسکا موخر ھوجانا ایک بہت خوش آئند چیز ہے

میڈیا اور سوشل میڈیا پر کچھ چل رہا ھوتا ہے لیکن حقیقت میں پس پردہ کچھ اور معاملات چل رہے ھوتے ہیں لیکن بہرحال پس پردہ معاملات کچھ بھی ھوں لیکن سپریم کورٹ پر ایٹم بم مارنے والی ترمیم رکوانے میں مولانا فضل الرحمن ہیرو بن کر ابھرے ہیں

سپریم کورٹ پر حملے والی ترمیم موخر ھوگئی ہے اور اب آپکو واپس بنوں لئے چلتے ہیں جہاں آجکل طالبان کی سرپرست پاکی فوج کی کتے والی ھورہی ہے اور عوام کا صرف ایک مشن ہے کہ ہم اپنے پختونخواہ کو جرنیلوں کی ڈالری جنگ میں مزید جلنے نہیں دیں گے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں مبشر زیدی فوجی ایجنڈے پر ہے یا جاہل ہے اور سپریم کورٹ آئینی مسائل کے لئے ھوتی ہے اور تاخیر ختم کرنے کے لئے نظام عدل میں اصلاحات کی ضرورت ہے نہ کہ ایک نئی عدالت بنانے کی حل ہے کہ عام نوعیت کے مقدمات ہائیکورٹ تک فائنل ھو جائیں تو سپریم کورٹ کا 90 فیصد بوجھ ختم ھوجائے گا

پتہ نہیں مبشر زیدی فوجی ایجنڈے پر ہے یا جاہل ہے اور سپریم کورٹ آئینی مسائل کے لئے ھوتی ہے اور تاخیر ختم کرنے کے لئے نظام عدل میں اصلاحات کی ضرورت ہے نہ کہ ایک نئی عدالت بنانے کی
حل ہے کہ عام نوعیت کے مقدمات ہائیکورٹ تک فائنل ھو جائیں تو سپریم کورٹ کا 90 فیصد بوجھ ختم ھوجائے گا
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

بلوچ نیشنل موومنٹ نے جنیوا میں 5 ویں انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کی اور عالمی صحافیوں کو بلوچستان میں جاری پاکستانی فوج کے مظالم پر مبنی ڈاکومنٹری دیکھائی اور ایک بات کہ پشتون بھائی اس معاملے میں بہت سُست ہیں اور عالمی سطح پر بلوچوں کی طرح منظم طریقے سے اپنا ایشو ہائی لائیٹ نہیں کرتے

Q (@onelastdance01) 's Twitter Profile Photo

Most of these amendments look reasonable Judicial activism, rewriting of constitution was simply abuse of power by many SCJ Can someone explain to me what is the fuss all about?

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

حیران کُن بات ہے کہ پاکستانی کاروباری فوج کے ذہن میں فلسطینی مہاجرین کو پاکستان میں پناہ دینے اور پیسے کمانے کا آئیڈیا کیوں نہیں آیا ہے اور چند لاکھ ادھر لیں آئیں اور مسلم ممالک سے پیسے لیں اور جب کسی آرمی چیف کو پیسوں کی کچھ کمی ھو تو انکو نکالنے کی باتیں کرنا شروع کردے