@ Sadaf(@FaisalK45177929) 's Twitter Profileg
@ Sadaf

@FaisalK45177929

ID:1606314251961892864

calendar_today23-12-2022 15:43:25

3,5K Tweets

483 Followers

856 Following

Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

🔻🔻🔻🔻🔻
*الیکشن 2024 کے حوالے سے انتہائی اہم نکات ویڈیو بریفنگ کے ان 6 کلپس کو لازمی دیکھیں اور شیئر کیجئے۔*
*شکریہ*

* *

* *
🔺🔺🔺🔺🔺

account_circle
MQM United Kingdom(@MQM_UK) 's Twitter Profile Photo

جمعہ 15 دسمبر آرگنائزر ایم کیوایم برطانیہ سہیل خانزادہ نے اپنا عمرہ ادا کیا، بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حق میں اور تحریک کی کامیابی کے لئے حرم پاک میں خصوصی دعائیں کیں
اللہ پاک انکی تمام عبادات و دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔
آمین
🤲

account_circle
کورنگی سیکٹر(@KorangiSector90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں الیکشن 2024 میں حصہ لینے کا طریقہ
مفصل انداز میں MQM کے سابق کنوینر و سابق رکن قومی اسمبلی پاکستان، موجودہ رابطہ کمیٹی کے ایڈوائزر Dr. Nadeem Ehsan بھائی کی نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
1/2

Altaf Hussain

account_circle
Arif Baig.(@ArifBaig2022) 's Twitter Profile Photo

قائد_محترم_الطاف_حسین_بھائی،_سلام،تحریک_سے_جڑے_رہنے_کی_وجہ_سے_ایک_مسلسل_غور_وفکر_اور_سوچ_کا_سلسلہ_چلتا_رہتا_ہے۔_

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند جن افرادنے اپنےفارم ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن بھیجے ہیں وہ وقت کی کمی کےپیش نظر فوری طورپر الیکشن کمیشن سے انتخابی فارم حاصل کرلیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند جن افرادنے اپنےفارم ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن بھیجے ہیں وہ وقت کی کمی کےپیش نظر فوری طورپر الیکشن کمیشن سے انتخابی فارم حاصل کرلیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ #ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
account_circle
Shahid Raza(@haqparast17) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی غنیمت تو نہی جس کےلیے
عہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کرلیں

زندہ قومیں سر جھکانے سے سر کٹانے کو ترجیح دیتی ہیں

مہاجر قوم کے عظیم سپوتوں سلام

شہدائے حق کو سلام عقیدت

account_circle
Anis Mansoori(@anismansoori) 's Twitter Profile Photo

مشہور صحافی اور وی لوگر علی سرور کو گھر سے نامعلوم افراد لے گئے

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ممتاز اور بے باک صحافی علی سرور کو فی الفور بازیاب کرایا جائے۔ مصطفےٰ عزیز آبادی کنوینر رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

کراچی کے ممتاز اور بے باک صحافی علی سرور کو فی الفور بازیاب کرایا جائے۔ مصطفےٰ عزیز آبادی کنوینر رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ #ReleaseAliSarwarJournalist
account_circle
Freedom(@Hammad10387) 's Twitter Profile Photo

محترم بانی ؤ قائد تحریک جناب Altaf Hussain بھائی کے اس انداز نے ہماری روح کو ہلا کر رکھ دیا ہے اللہ ہمارے قائد کا ہمارے روحانی باپ کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین۔

محترم بانی ؤ قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی کے اس انداز نے ہماری روح کو ہلا کر رکھ دیا ہے اللہ ہمارے قائد کا ہمارے روحانی باپ کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین۔ #AltafThesis_PalestineIsraelConflict
account_circle
Dr Osama Anjum Alim(@Osamaanjumalim) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں شہادتیں ہر طرح کے ریاستی ظلم و ستم کے باوجود آج بھی قوم کا فیصلہ صرف الطاف حسین بھائ ہے۔ اب بھی وقت ہے اس ملک کی خاطر الطاف حسین بھائ پر سے تمام جبری و غیر قانونی پابندی ختم کی جاۓ اور ان کے چاہنے والوں کو ان کے لیے آزادی سے کام کرنے دیا جاۓ۔

account_circle