Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

عقیدتوں کے اس انداز کو دوام رہے
جو جان بھی جائے تو قائد تیرا ہی نام رہے

الطاف حسین کسی ایک فرد کا نہیں ایک سوچ ایک فکر ایک نظریے کا نام ہے بلکہ یہ کہہ لیجئے الطاف حسین ایک قوم کا نام ہے




Altaf Hussain
MQM

عقیدتوں کے اس انداز کو دوام رہے
جو جان بھی جائے تو قائد تیرا ہی نام رہے

الطاف حسین کسی ایک فرد کا نہیں ایک سوچ ایک فکر ایک نظریے کا نام ہے بلکہ یہ کہہ لیجئے الطاف حسین ایک قوم کا نام ہے

#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین 
#ALTAFHUSSAIN_IS_MQM

@AltafHussain_90
@OfficialMqm
account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

وفاپرست ہیں دھوکے میں نہیں آئیں گے
ہم آزمودہ ہیں جیب میں نہیں آئیں گے
ہم نہ سقراط ہیں،نہ بقراط کےکچھ لگتے ہیں
ہم کسی ڈرامےورامے میں نہیں آئیں گے




Altaf Hussain
MQM
MQM Hyderabad Zone Official

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے مسائل کا حل اور ملک و قوم کی ترقی کا راستہ بابائے مہاجر قوم جناب Altaf Hussain
کے دیے فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی سے ہوکر ہی گزرتا ہے۔



Altaf Hussain
MQM
MQM Hyderabad Zone Official

account_circle
asimali(@asimali96613601) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم الطاف حسین بھائی کا نظریہ پورے پاکستان میں پھیل رہا ہیں ۔ جو لوگ الطاف حسین بھائی کے مخالف تھے اب ان کی 40 سال کہی باتوں کو دہراتے ہیں ۔ یہ حق کی جیت ہیں یہ میرے قائد کی جیت ہیں ۔ Altaf Hussain

account_circle
👑AHMEDAAMIR90🐦👑(@Ahmedaamir90) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں موجود ایم کیو ایم کی قیادت لندن سے اھدایت جاری فوری طور پر لاھور جائیں اپنی پوری ٹیم کے ساتھ لاھور ھائکورٹ میں الطاف حسین بھائی کے کیس پر ارجینٹ کی درخواست دیر کریں


Mustafa Azizabadi M.ASIF QAZI SUHAIL KHANZADA Sufyan Yusuf

account_circle