Momi Mir(@DreamBig_Pak) 's Twitter Profileg
Momi Mir

@DreamBig_Pak

جو ہار سے ڈرتا ہے وہ جیت نہیں سکتا!!

ID:1100391898404012032

calendar_today26-02-2019 13:47:27

105,2K Tweets

9,3K Followers

6,8K Following

Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

وہ چاہتا تو ڈیل کر کے لندن کی سو سالہ زندگی کے مزے لے سکتا تھا
مگر اس نے وعدہ کیا ہے “اللّٰہ کے سوا نا کسی کے آگے جھکے گا نا اپنی قوم کو جھکنے دے گا”
عزت کی ایک دن کی زندگی ہی بہت ہے جینے کو
(اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے آمین)

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے درمیان تکرار قوم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، ترجمان تحریک انصاف

انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں ہونے والی تلخ کلامی دراصل قومی خزانے سے لے کر قوم کا مینڈیٹ چرانے تک کے سفر میں ملوث کرادروں کا اعتراف جرم ہے، ترجمان…

account_circle
Dr. Malhi(@MominMalhi) 's Twitter Profile Photo

چنڈوخانہ ریاست میں عاصم فرعون کی حکومت میں اس کے نقشِ قدم پر چلنے والے چھوٹے چھوٹے فرعون اب ہر علاقے میں پنپ رہے ہیں 😡۔ انشاءاللّہ سب ایک ساتھ ہی غرق ہوں گے۔

account_circle
Moonis Elahi(@MoonisElahi6) 's Twitter Profile Photo

جب گندم اتنی فاضل ہو کہ گوداموں میں رکھنے کی جگہ نہ رہے تو پھر روٹی 16 روپے کی کیوں 5 روپے کی کیوں ممکن نہیں؟ مگر ایسا تبھی ہو سکتا ہے جب واضع حکومتی معاشی وژن اور عوامی بہتری کا مشن ہو۔ حکومتیں ٹک ٹاک سے نہیں حکمت سے چلتی ہیں۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت ہوتی اور 85 ارب روپے کی کرپشن کا گندم سکینڈل آتا تو پاکستانی میڈیا نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا لیکن اِس وقت قبرستان کی سی خاموشی ہے کیونکہ ذمہ داران کے نام لیتے ان کے پر جلتے ہیں۔ فیاض شاہ
Fayyaz Shah
siasat.pk/threads/894342

عمران خان کی حکومت ہوتی اور 85 ارب روپے کی کرپشن کا گندم سکینڈل آتا تو پاکستانی میڈیا نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا لیکن اِس وقت قبرستان کی سی خاموشی ہے کیونکہ ذمہ داران کے نام لیتے ان کے پر جلتے ہیں۔ فیاض شاہ @RebelByThought #ImranKhan siasat.pk/threads/894342
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

دن رات 'ختم شد' کا راگ الاپنے والی سوشل میڈیا کے لڑکے لڑکیوں سے پریشان۔
شاباش خان کے چاہنے والوں ڈٹے رہو۔

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

یوکرین سے 45 دن کی بجائے 15 دن میں گندم کیسے پہنچی

کس نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا گھپلا کیا

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

تمام بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگوں سے کہنا ہے اگر آپ کی کوئی ویڈیو ہے جس کی وجہ سے آپ کمپرومائزڈ ہو گئے ہیں اور انصاف نہیں کر رہے تو عوام کا اس ویڈیو سے کوئی لینا دینا نہیں عوام معاف کر دے گی مگر جو بے غیرتیاں کر رہے ہو وہ عوام نہیں معاف کرے گی۔۔۔!!!

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

حکومت میں آنے سے پہلے شہباز شریف اور زرداری یہی کرتے رہے۔
اب حافظ وسکی نے دروازہ ہی اتروا دیا ہے 👻🤦‍♀️🦧
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ تو 3 بجے شروع ہو گا
مگر اس سے پہلے ہی پینل پر چوتھے نمبر پر موجودگی کا مطلب ہے کہ سب کو احساس ہے نکلنے کا وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے
لیکن یہ بات PTI قیادت اور ہر جگہ موجود ذمہ دار محب وطنوں کو سمجھ کیوں نہیں آ رہی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

خود کو انقلابی اور نظریاتی کہنے والے نواز شریف کی بیٹی ایک ناجائز حکومت چلا رہی ہے،اسد قیصر

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت  اور موجودہ سیٹ اپ ہوگا! Zain Hussain Qureshi

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ 35 سال اقتدار کے مزے لینے کے باوجود حساب عمران خان کے 3 سالوں کا کرنا چاہتی ہے اور اپنا حساب دینا نہیں چاہتی۔ معصوم تو وہ لوگ ہیں جو نواز شریف کی اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ مجھے آج موقعہ مل گیا تو میں پاکستان کی قسمت بدل دوں گا! عمران ریاض خان
Imran Khan

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

'منافق کی تین نشانیاں'

1. بات کرے گا تو جھوٹ بولے گا
2. وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا
3 امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ٹیلی گراف کو لکھے گئے آرٹیکل سے ہر طرف دھواں اٹھ رہا۔ ۔۔۔ لفافہ سلیم بخاری کہتا کہ اگر میں ٹیلی گراف کا ایڈیٹر ہوتا تو یہ آرٹیکل کبھی نہ چھاپتا ۔۔۔۔۔۔
😂🔥🔥

account_circle
گوغلام گو 😷(@mudazir) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ ہمیں اپنی آئینی حدود کا پتہ ہے اگر حدود کا پتہ نہ ہوتا تو وہ اسے عبور کیسے کرتے، آئینی حدود کا پتہ ہونا ایک بات ہے اور آئینی حدود میں رہنا دوسری بات ہے:- مطیع اللہ جان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سب جانتے ہیں کہ 9 مئی تحریک انصاف کو ختم کرنےکی سازش تھی، جس دن صاف اور شفاف تحقیقات ہوئیں، سب سامنے آ جائے گا!

account_circle