زاہد خان ممبڑ(@Balocha_zaliman) 's Twitter Profileg
زاہد خان ممبڑ

@Balocha_zaliman

Geneticist 🧬, Ornithophile ,Teacher , MailBox.

ID:1116996403279093760

calendar_today13-04-2019 09:27:50

7,5K Tweets

1,9K Followers

4,4K Following

Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

شیطان کو بھگانے کیلئے
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم

اور اسکی اولادکوبھگانےکےلیے
ایاک نعبدو ایاک نستعین.

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

ہم اہل ہجر کو صحرا ہی ایک راستہ تھا
اب اس طرف سے بھی خلق خدا گزرتی ہے

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

یوں نہیں تھا کہ ہم عوام نے کبھی ادارے کو واقعی کوئی آفاقی حقیقت سمجھا تھا۔ ہم جانتے تھے خامیاں اور کوتاہیاں ہیں۔ کوئی کوئی طریقہ بھی غلط ہے، “کوئی کوئی”، ہاں کہیں کہیں ذیادتی بھی کرجاتے ہیں “مگر وہ ا س لیے کہ ان کی ٹریننگ اس سب کے لیے تھوڑا ہی ہوئی ہے” وہ تو مجبوری میں انہیں ایسے…

account_circle
Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید، عالیہ حمزہ، یاسمین راشد کو جیل میں ایک سال ہونے والا ہے، جیسے خدیجہ شاہ کو ضمانت ملی ان خواتین کو بھی اب رہائی ملنی چاہئے۔

Watch detailed Vlog on this link
youtu.be/JklTr8qrmfQ?si…

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

اگر بیغیرتی، بیشرمی اور گھٹیا پن کی کوئی انسانی شکل ہوتی۔
ویسے ہم نے 76 سالوں میں خوآب گاہوں اور لیٹرینوں میں صرف کیمرے لگانے کا اہم تکنیکی سفر ہی طے کیا ہے۔

account_circle
Mesa Malik(@mesamalik) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ تنخواہ کس چیز کی لے رہا؟ کیا کوئی ایجنسی تنخواہ دے رہی یا پاکستان کی عوام؟
قاضی کو تنخواہ آئین و قانون کی حفاظت کی دی جارہی ہے۔

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

آسان الفاظ میں اگر Abuzar Salman Niazi صاحب کی بات کو سمجھا جائے
تو طاقت میں بیٹھے لوگ اپنے ایک پاؤ گوشت کے لیے کیسے پاکستان نامی پوری گائے ذبح کرنے پر تُلے ہیں
اس کی آسان مثال موجودہ دور میں قاضی فائز ہیں جو “عدالتی پیکیج” کے لالچ میں پورا الیکشن ہی ہڑپ کر گئے
۔۔
یہ سلسلہ روکنا ہوگا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اتنا ڈر- عمران خان تو ہوگا- عالیہ حمزہ ملک کا جیل سے خط
Aliya Hamza Malik

account_circle
زاہد خان ممبڑ(@Balocha_zaliman) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے غریب مزدوروں اور کسانوں پر مسلط شدہ تھیف منسٹر ، جو کہ صرف ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی ماہر ہے، اس نے پنجاب کے باسیوں سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔ اس فیم کی بھوکی کرپٹ شہزادی کو عوام کا رتی برابر بھی احساس نہیں ہے۔

پنجاب کے غریب مزدوروں اور کسانوں پر مسلط شدہ تھیف منسٹر ، جو کہ صرف ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی ماہر ہے، اس نے پنجاب کے باسیوں سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔ اس فیم کی بھوکی کرپٹ شہزادی کو عوام کا رتی برابر بھی احساس نہیں ہے۔ #LabourDay2024
account_circle
PTI Khanewal(@PTI_OfficialKWL) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر تیمور ملک کا 19 مئی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اہم پیغام۔ این اے 148 کے لیے عمران خان کا نشان 'گھوڑا' ہے۔

account_circle
PTI Khanewal(@PTI_OfficialKWL) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر ہر قسم کا پریشر ڈالا جا رہا ہے ان کے ساتھ فیملی کو بھی اذیت دی جا رہی ہے لیکن عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری قوم کو بتا دو کہ ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔

account_circle
زاہد خان ممبڑ(@Balocha_zaliman) 's Twitter Profile Photo

زور زبردستی اور زر کے بل پر خریدی گئی سیٹوں سے چنتخب ہونے والی تھیف منسٹر کے لاڈ اٹھانے کے لیے پوری ریاستی مشینری کو قدموں میں لاکر ڈھیر کر دیا گیا ہے۔ جعل سازی کی ماہر ڈاکو وزیرا نے ہر ادارے کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔

account_circle
Shakeel Khan(@Shakeelkhan_PTI) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ
25اپریل1996
25اپریل2024
آج کے دن 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی پاکستان تحریک انصاف کا 28 واں یوم تاسیس تمام زمیداران،کارکنان،ہمدردوں،اور تمام ٹائیگر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو.

اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ 25اپریل1996 25اپریل2024 آج کے دن 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی پاکستان تحریک انصاف کا 28 واں یوم تاسیس تمام زمیداران،کارکنان،ہمدردوں،اور تمام ٹائیگر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو. #28YearsOfStruggle
account_circle
PTI Khanewal(@PTI_OfficialKWL) 's Twitter Profile Photo

کبیروالا نکلو پاکستان کی خاطر
فارم 47 کی پیدوار جعل ساز حکومت کیخلاف اور بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے کل بروز جمعہ دن 12 بجے بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ عمران خان سے محبت کرنے والے انصافینز سردار خضر حیات سیال مرحوم کے ڈیرے پر تشریف لے آئیں

کبیروالا نکلو پاکستان کی خاطر فارم 47 کی پیدوار جعل ساز حکومت کیخلاف اور بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے کل بروز جمعہ دن 12 بجے بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ عمران خان سے محبت کرنے والے انصافینز سردار خضر حیات سیال مرحوم کے ڈیرے پر تشریف لے آئیں #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
زاہد خان ممبڑ(@Balocha_zaliman) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی کا ایک اور ثبوت عوام کے سامنے ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے گجرات میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں کس طرح نا معلوم غنڈوں نے بیلٹ پیپرز پہ ٹھپے لگائے

account_circle
زاہد خان ممبڑ(@Balocha_zaliman) 's Twitter Profile Photo

جیت ہمیشہ ڈر پر قابو پانے والوں کی ہوتی ہے۔ اور ہمارا کپتان تو نہ ڈرنے والا ہے اور نہ جھکنے والا ہے۔

جیت ہمیشہ ڈر پر قابو پانے والوں کی ہوتی ہے۔ اور ہمارا کپتان تو نہ ڈرنے والا ہے اور نہ جھکنے والا ہے۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle