Afshi Saleem (@attitudetayyab) 's Twitter Profile
Afshi Saleem

@attitudetayyab

یااللہ میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما

@AttitudeTayyab X.com/search/from:@A…

ID: 1617174688010240000

calendar_today22-01-2023 14:59:57

28,28K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Chaudhry Jaffar (@chaudhryjaffar1) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم نے ہمیں آزاد ریاست دی — ہم نے کیا دیا؟ خاموشی؟ خوف؟ اب فیصلہ کن لمحہ ہے — بولو، ڈٹ جاؤ! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force Chaudhry Jaffar

Chaudhry Jaffar (@chaudhryjaffar1) 's Twitter Profile Photo

"سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا!" (اقبالؒ) ابھی وقت ہے ڈٹ جانے کا، کل وقت شرمندگی کا نہ ہو! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force Chaudhry Jaffar

"سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا!"
(اقبالؒ)
ابھی وقت ہے ڈٹ جانے کا، کل وقت شرمندگی کا نہ ہو!
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> 
<a href="/chaudhryjaffar1/">Chaudhry Jaffar</a>
Chaudhry Jaffar (@chaudhryjaffar1) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے خون دیا تھا، اُن کے وارث اب بھی زندہ ہیں! اگر تم زندہ ہو، تو اٹھو! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force Chaudhry Jaffar

Chaudhry Jaffar (@chaudhryjaffar1) 's Twitter Profile Photo

"جوانوں کو پیروں کا استاد کر بتا دے انہیں جوئے شیر کا سراغ!" (اقبالؒ) ہمیں صرف تاریخ پڑھنے والے نہیں، تاریخ بنانے والے بننا ہے! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force Chaudhry Jaffar

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

ہول سیل ریٹ پر پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں کی سزاوؤں سے تحریک رکنے والی نہیں #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Miraah Khan (@miraah_khan) 's Twitter Profile Photo

اب باہر نکلنا ہر محب وطن پاکستانی پر لازم ہو چکا ہے. یہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات نہیں بلکہ پاکستان اور پاکستانیوں کی بقا کی جنگ ہے. مینڈیٹ چور اپنی چوری بچانے کے لیے پاکستان اور پاکستان کے معدنی وسائل کو امریکہ کے حوالے کر چکے ہیں #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

اب باہر نکلنا ہر محب وطن پاکستانی پر لازم ہو چکا ہے. یہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات نہیں بلکہ پاکستان اور پاکستانیوں کی بقا کی جنگ ہے. مینڈیٹ چور اپنی چوری بچانے کے لیے پاکستان اور پاکستان کے معدنی وسائل کو امریکہ کے حوالے کر چکے ہیں

#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Awan295 ᶦᵏᶠ ❤️اعوان❤️ (@awanattock295) 's Twitter Profile Photo

جب قوم جاگتی ہے اندھیرا خود مٹ جاتا ہے پانچ اگست وہ دن ہے جب ہم سب ایک ہوں گے اور تاریخ بدلے گی! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Imran Khan Force Shaheen Of Kaptaan

𝑀𝒶𝓏𝓁𝑜𝑜𝓂 (@optional_000) 's Twitter Profile Photo

Those who feared ballots turned to bullets. But our power lies in the truth. On August 5, we show the world we still stand with Khan! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Those who feared ballots turned to bullets. But our power lies in the truth. On August 5, we show the world we still stand with Khan! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
𝑀𝒶𝓏𝓁𝑜𝑜𝓂 (@optional_000) 's Twitter Profile Photo

They fear his popularity. They fear his honesty. They fear his unbreakable bond with the people. We will not stay silent. This 5th August, we rise for Khan! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

They fear his popularity. They fear his honesty. They fear his unbreakable bond with the people. We will not stay silent. This 5th August, we rise for Khan! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Syed makhdoom Mohiuddin khadri یمنی شطاری (@syed_khadr59734) 's Twitter Profile Photo

مانگنے والوں کو قسمت سے سوا دیتے ہیں۔ میرے آقا میرے سرکار مدینے والے۔ سو دل و جان سے قربان تمہارے آقا۔ تم ہو اللہ کے دلدار مدینے والے۔ ناز ہے اپنی غربت پہ مجھے اے انور ۔ ہیں غریبوں کے طرفدار مدینے والے۔ #اردو_زبان

مانگنے والوں کو قسمت سے سوا دیتے ہیں۔
 میرے آقا میرے سرکار مدینے والے۔
 سو دل و جان سے قربان تمہارے آقا۔
 تم ہو اللہ کے دلدار مدینے والے۔
 ناز ہے اپنی غربت پہ مجھے اے انور ۔
ہیں غریبوں کے طرفدار مدینے والے۔
#اردو_زبان